نتائج تلاش

  1. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    باسم، یہ تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ یہ افواہیں ہیں، لیکن ہماری اکثریت انہیں افواہوں پر یقین کر لیتی ہے۔
  2. نبیل

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    السلام علیکم ساجد اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ یہ آپ نے اپنے نام کے آگے اور پیچھے سٹار کیوں لگایا ہوا ہے؟
  3. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد، مجھے بھی اس ویڈیو میں اہل تشیع کا ذکر نہیں ملا۔ آپ کچھ وضاحت کریں گے کہ آپ کو یہ "خصوصی انفارمیشن" کہاں سے مہیا ہوئی تھی؟ اور فرض کیا کہ آپریشن میں شامل فوجی شیعہ تھے، تو کیا شیعوں کا مسجد کو آگ لگا دینا اور قرآن کی بے حرمتی کرنا معمول کی بات ہے؟
  4. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    یقیناً ہماری تباہی کے لیے کسی باہر کے دشمن کی ضرورت نہیں رہ گئی۔ ہم اپنے ہاتھوں ہی خود کو تباہ کرنے کے مکمل طور پر اہل ہیں۔ لال مسجد پر آپریشن کے وقت انہیں خارجی قرار دے کر ان کے قتل عام کی حمایت کی جا رہی تھی اور اب فوج کے شیعہ عنصر کا شوشا چھوڑ کر نئے فساد کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ آپ دوست...
  5. نبیل

    ڈائون لوڈ سنٹر

    السلام علیکم شاکر القادری صاحب، جناب، اس میں دیر صرف اتنی ہے کہ پرانی ڈاؤنلوڈز کو نئے سسٹم میں اپلوڈ کر دیا جائے۔ میں نے کچھ زمرہ جات کی ڈاؤنلوڈز تو بحال کی ہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ باقی بھی جلد از جلد واپس لے آؤں۔ والسلام
  6. نبیل

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    ماشاءاللہ کیا نستعلیقیات کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔۔ فاتح، میں کبھی کبھار اردو ویب کے ان کمنگ لنکس کو چیک کرتا ہوں تو کئی فارسی سائٹس کے روابط نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ alexa کے ویب سائٹ ٹریفک سٹیٹس میں بھی اردو ویب پر ایران سے خاطر خواہ ٹریفک نظر ہے۔ اس کی وجہ یہی لگتی ہے جو آپ نے بیان کی ہے۔
  7. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    السلام علیکم، آپ سب دوستوں کا شکریہ۔ عبدالرحمن، vbulletin_textedit.js میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اعجاز اختر صاحب، توجہ دلانے کا شکریہ۔ میں نے نئے ورژن کی تمام فائلیں پرانی فائلوں پر اوور رائٹ کر دی تھیں۔ میں جلد ہی لوگو کو بھی بدل دوں گا۔ والسلام
  8. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    السلام علیکم، آپ سب کو مبارک ہو، اپگریڈ کا بنیادی کام مکمل ہو گیا ہے اور فورم بھی ٹھیک چل رہا ہے۔ ٹیمپلیٹس میں کچھ ردوبدل کا کام باقی رہ گیا ہے، وہ میں جلد ہی کر لوں گا۔ اس کے لیے فورم کو آفلائن رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ والسلام
  9. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    السلام علیکم، خواتین و حضرات، میں فورم اپگریڈ کرنے لگا ہوں۔ جو دوست اس وقت آنلائن ہیں، ان سے معذرت چاہتا ہوں کہ اب سے کچھ دیر تک کے لیے فورم آفلائن چلی جائے گی۔ میری کوشش ہوگی کہ جلد از جلد یہ کام مکمل کر پاؤں۔ اس وقت تک کے لیے خدا حافظ۔ والسلام
  10. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    جی مکی، آج میری چھٹی ہی ہے اور ویک اینڈ پر ہی کچھ وقت نکالنا ممکن ہے۔ میں دو گھنٹے بعد ہی یہ کام شروع کرنے والا ہوں۔
  11. نبیل

    بزم سخن ، شاعری آن لائن اور عربی اسباق

    تفسیر، میں نے ذیل کے زمرہ جات میں ایچ ٹی ایم ایل بحال کر دی ہے: شعروشاعری کی آن لائن کلاس اصلاح سخن عربی کے اسباق اگر کسی اور زمرہ میں اس سیٹنگ کی ضرورت پڑے تو اس کے بارے میں بھی اطلاع کریں۔ میں ساتھ ساتھ یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اب جدول بنانے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل کا استعمال perferred...
  12. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    [مکمل] ایک اور اپگریڈ! السلام علیکم، وی بلیٹن کا ورژن 3.6.8 ریلیز ہو گیا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ آج یا کل میں محفل فورم کو اس نئے ورژن پر اپگریڈ کر دوں۔ میں آپ کو پیشگی اطلاع کر رہا ہوں تاکہ آپ فورم کو آف لائن دیکھ کر پریشان نہ ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس اپگریڈ کے کام میں زیادہ دیر نہیں...
  13. نبیل

    لال مسجد نماز جمعہ

    واجد، موڈ زکریا نے سیٹ کیا ہے اور چڑھ آپ کے دماغ کو گئی ہے۔:bore: ابرار، خود کش دھماکوں کے پیچے سی آئی اے؟؟؟ کیا سی آئی اے کے ایجنٹ اپنے جسموں سے بم باندھ کر خود کو اڑا رہے ہیں؟
  14. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    میں بھی دوستوں سے یہ کہتا آیا ہوں کہ یہ تو محض ایک شغل ہے، اسے اتنا سیریسلی لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
  15. نبیل

    پاکستان کو امریکی امداد دہشت گردی کے خلاف کاروائی سے مشروط!

    تاریخ خود کو دہراتی ہے، اور خاص‌ طور پر امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کے سلسلے میں تو تاریخ کا یہ چکر کافی چھوٹا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستان کی امداد کو اس کی دہشت گردی کے خلاف کارکردگی سے مشروط کر دیا ہے۔ خبر کا ربط سوچنے کی بات ہے کہ اب آخر پاکستان کی دہشت گردی کے...
  16. نبیل

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    باذوق، ڈاؤنلوڈ میں مشکلات پر میں معذرت چاہتا ہوں۔ محفل فورم کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد اب اس میں مختلف ڈاؤنلوڈ منیجر استعمال ہو رہا ہے۔ لیکن ابھی میں پرانے سوفٹویر منتقل کرنے کا کام باقی ہے۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ یہ کام بھی جلد مکمل کر سکوں۔
  17. نبیل

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق، پاک نستعلیق کا وولٹ سورس ابھی عام دستیاب نہیں ہے۔ اس پر محسن حجازی کام کر رہے ہیں اور یہ کام مقتدرہ کے مرکز فضیلت میں ہو رہا ہے۔ میں محسن حجازی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ آپ سے رابطہ کریں تاکہ کوئی مفید معلومات کا تبادلہ ہو سکے۔
  18. نبیل

    شعر

    دراصل خاور کھوکھر او ایس ایکس کا استعمال کرتے ہیں اور اس پر ہ ایسی ہی لکھی جاتی ہے۔
  19. نبیل

    اردو کے مشاہیر کی تصاویر اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے اس موضوع پر پہلے بھی پوسٹ کیا تھا لیکن مجھے اب اس تھریڈ کا سراغ نہیں مل رہا۔ میری ایک مرتبہ پھر آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اردو کے جدید و قدیم شعرا، مصنفین اور محققین کی تصاویر (سامنے سے اور سائیڈ پوز میں ;) ) اکٹھی کریں۔ یہ لائبریری پراجیکٹ کے...
Top