نتائج تلاش

  1. نبیل

    امیج بولٹ پر تصاویر اپلوڈ کریں اور فورم پر پوسٹ کریں!

    السلام علیکم، محفل فورم پر تصاویر پوسٹ کرنے کی سہولت مختلف انداز میں فراہم کی جاتی رہے گی۔ ابھی تک تصاویر پوسٹ کرنے کا طریقہ بذریعہ اٹیچمنٹ یا تصویر کا بیرونی ربط پوسٹ کرنا رہا ہے۔ اب میں نے ایک امیج ہوسٹنگ سروس imgbolt.com پر تصاویر اپلوڈ کرنے کا موڈ شامل کیا ہے جو کہ فورم کے پوسٹ پیج میں...
  2. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    فرضی، کیا پراگریس ہے؟ کیا ویژوئل کنفرمیشن صحیح کام کر رہی ہے؟
  3. نبیل

    اعزازات کا نظام!

    السلام علیکم، دوستو، میں آہستہ آہستہ کچھ ان کمفرٹیبل ہوتا جا رہا ہوں۔ محب ہمارے قابل قدر دوست ہیں اور ان کا خلوص میرے لیے شک و شبہ سے بالا تر رہا ہے۔ شاید میرا تجرباتی کا استعمال ٹھیک نہیں تھا۔ میں اس کی معذرت چاہتا ہوں۔ میری آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس سلسلے کو یہاں ختم کر دیں۔ شکریہ
  4. نبیل

    اعزازات کا نظام!

    السلام علیکم، جناب یہ درست ہے کہ یہ تمغہ تجرباتی طور پر دیا گیا ہے لیکن محب اس اعزاز کے واقعی حقدار ہیں۔ ;) وہ محفل فورم کے شعبہ ترغیب و تحریص و تحریک کے سربراہ کی حیثیت سے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ :) اس کے ساتھ ہی لغت پراجیکٹ کا بار بھی ان کے نازک کندھوں نے اٹھایا ہوا ہے۔ :grin:
  5. نبیل

    موڈز کی ضرورت

    اس فورم میں کوئی خاص ایڈیٹر استعمال نہیں ہو رہا۔ میں نے ویب پیڈ کی جو آخری اپڈیٹ کی تھی وہ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود ہے۔ سب فورمز کی سہولت کے لیے سی ایچ موڈ فورم کا پیکج بھی ڈاؤنلوڈز میں مل جائے گا۔ فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے اٹیچمنٹ موڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر ڈاؤنلوڈ منیجر کی ضرورت ہے تو گوگل...
  6. نبیل

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    فاروق بھائی، ہر موضوع کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے لیے نئی پوسٹ‌بھی کافی ہو سکتی ہے۔ آپ بے شک پہلے یہاں کام مکمل کر لیں۔ لائبریری سائٹ پر اسے بعد میں بھی ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔
  7. نبیل

    اعزازات کا نظام!

    السلام علیکم، میں نے فورم پر تجرباتی طور پر اعزازات کا ایک نظام شامل کیا ہے۔ اس کے ذریعے منتظمین بشمول ماڈریٹرز یوزرز کو مختلف "وجوہ" پر اعزازات سے نواز سکتے ہیں۔ اعزاز حاصل کرنے والے یوزر کے نام کے ساتھ اسے دیا جانے والا تمغہ ظاہر ہوگا۔ اس نظام سے ان دوستوں کو سہولت ہو جائے گی جو مختلف زمرہ...
  8. نبیل

    نبیل ۔ اردو محفل فورم مجھ سے خفا ہے

    تفسیر، لاگ ان میں تو شاید اس وجہ سے اپ کو مشکل پیش آ رہی ہے کہ آپ غصے کی وجہ سے اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ صحیح ٹائپ نہیں کر پا رہے۔ باقی پرابلمز کا میں حل دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ فی الحال آپ مجھے یاد رکھیں والی آپشن کے ذریعے لاگن ہوں، اس سے آپ کا لاگن سیشن برقرار رہنا چاہیے۔ ویسے میں...
  9. نبیل

    سنّت کیا ہے ؟

    فاروق بھائی، ان میں سے ایک ربط تو باذوق کی اپنی سائٹ کا ہے۔ :)
  10. نبیل

    تعارف میں ہوں وقار

    السلام علیکم وقار عباس اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ نے تو ماشاءاللہ اپنی پہلی پوسٹ میں ہی بالکل ٹھیک اردو لکھی ہے۔ آپ یہاں باقاعدگی سے آتے رہے تو جلد ہی رواں ہو جائیں گے۔ :)
  11. نبیل

    فوری جواب کے لیے اضافی کنٹرول!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فوری جواب کی سہولت پوسٹ‌ پیج پر جائے بغیر ایک نسبتاً سادہ ایڈیٹر استعمال کرکے کسی پوسٹ‌ کا جواب پوسٹ کرنے کے لیے ہے۔ اگر آپ ٹیکسٹ فارمیٹنگ اور سمائلیز استعمال کرنا چاہتے ہوں تو آپ اضافی اختیارات پر کلک کرکے پوسٹ پیج پر آ کر ان سہولیات کا استعمال کر سکتے...
  12. نبیل

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    بہتر جناب۔
  13. نبیل

    پاکستان میں ایمر جنسی کی افواہیں

    اب پتا نہیں لوگ گوگل پر کیا کیا سرچ کرتے ہوئے ان کی پوسٹ تک پہنچیں گے۔ :confused:
  14. نبیل

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    جزاک اللہ فاروق بھائی۔ میں اس سلسلے میں ایک تجویز پیش کرنا چاہوں گا۔ اگر آپ موضوعات کو الگ پوسٹس میں تقسیم کر دیں تو اس سے اس کی آرگنائزیشن میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی ہر نئے موضوع کی ہیڈنگ کو بڑے سائز میں پیش کرنے سے متن کے ربط کا پتا چلتا رہے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ اس تھریڈ‌ کی پہلی پوسٹ...
  15. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    شکریہ عمار۔
  16. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    یار اس وقت نزلے نے شدید بیزار کیا ہوا ہے۔ :mad:
  17. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    Admin Section->Configuration+->Configuration->Login Options->Enable Visual Confirmation= Yes
  18. نبیل

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    السلام علیکم، میں فورم پر ایک ایوارڈز سسٹم انسٹال کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس کے لیے بھی اچھے آئکونز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ دراصل میں سب سے پہلے ایک پوائنٹس سسٹم انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں۔ یہ ابھی ڈیویلپ ہو رہا ہے۔ شاید ایک دو دن میں ریلیز ہو جائے گا۔ اس کے بعد میں اسے فورم میں شامل کر دوں گا۔ پھر...
  19. نبیل

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    انٹرنیٹ پر کروڑوں بائٹ کے حساب سے پورنوگرافی بھی موجود ہے۔ محض ڈیٹا کی کثرت اس کی افادیت کی دلیل نہیں ہوتی۔ یہ پتا نہیں کونسے محقق ہیں جن کے مقالات کو صرف روزنامہ امت میں ہی جگہ ملتی ہے۔
  20. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    جناب یہ تو کوئی بھی بتا سکتا ہے۔ اب خلافت راشدہ کا دور تو لوٹ کر آنے والا نہیں ہے۔ مجھے تاریخ اسلام سے کچھ اور مثالیں چاہییں جنہیں اسلامی حکومتیں کہا جا سکتا ہو اور جن معاشروں کو اسلامی معاشرے کہا جا سکتا ہو۔
Top