عمار، میں معذرت چاہتا ہوں کہ بروقت اس موضوع پر پوسٹ نہیں کر پایا ہوں۔ سٹکر اور اس طرح کے پروموشنل میٹیریل کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ لیکن اس سے پہلے خود فورم پر مضامین کو بہتر ترتیب دینا ضروری ہے۔ اس کی جانب تم نے بھی اشارہ کیا ہے۔ اگر تم عملی طور پر کچھ کرنا چاہتے ہو تو اردو ویب پر موجود سوفٹویر کے...