نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    اعجاز، میں نے پورا وزی وگ ایڈیٹر implement نہیں کیا ہے، محض TinyMCE اور FCKEditor میں اردو لکھنے کی سہولت فراہم کی ہے۔ میں نے ایک مرتبہ اس فورم کے وزی وگ ایڈیٹر میں بھی اردو لکھنے کی سہولت فراہم کی تھی اور اس میں یہ فائرفاکس والا بگ نہیں تھا۔ کبھی مجھے وقت ملا تو اس بارے میں تحقیق کروں گا۔
  2. نبیل

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    شکریہ وارث۔ آپ کی بات سے مجھے خیال آیا کہ فورم پر ایک اگنور فیچر بھی ہے۔ ;)
  3. نبیل

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    شکریہ مہوش۔ میں نے کچھ عرصہ قبل ایم ایس ورڈ کے macros کا ربط دیکھا تھا جن کے ذریعے ورڈ کے مواد کو وکی مارک اپ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کو اس کا علم ہو تو اس کے بارے میں انفارمیشن فراہم کر دیں۔
  4. نبیل

    سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

    شاہ رخ، آپ xamango کو چیک کریں۔ ڈسکرپشن کے مطابق یہ planetplanet کا php میں لکھا گیا کلون ہے۔
  5. نبیل

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    مصباح نے انڈیا کے خلاف دونوں میچز میں فتح کے عین قریب لا کر لٹیا ڈبوئی ہے۔ :mad:
  6. نبیل

    اردو مقتدرہ کی بورڈ

    محمد عویدص، اٹیچمنٹس کی سہولت صرف پراجیکٹس پر کام کرنے والے یوزر گروپس کے لیے موجود ہے۔ آپ چاہیں تو اپنا بنایا ہوا کی بورڈ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر دیں:
  7. نبیل

    مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

    اوہو ہو ہو ہو ہو ہو ۔۔۔ فاتح نے اتنا زبردست کام کیا اور میں نے اب دیکھا ہے۔ :) بہت شکریہ فاتح۔ میں نے اس فہرست میں مہدی حسن کا ایک گانا اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو تلاش کیا ہے لیکن یہ مجھے ملا نہیں ہے۔ کیا یہ گانا بھی آپ کے پاس ہے؟
  8. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    ساجد، تم جتنا کام کر چکے ہو، وہ مجھے بھیج دو۔ آج کل روزوں کی وجہ سے کام کچھ سست چل رہا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک ہفتے تک ایک اور ٹیسٹ پیکج بھیج دوں۔ اس وقت تک ہو سکتا ہے کہ ورڈپریس کا ورژن 2.3 بھی منظر عام پر آ جائے۔ اس صورت میں اسی ورژن پر کام کیا جائے گا۔
  9. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    شاکر، میرے خیال میں بہتر یہی ہوگا کہ کسی ایک معیار پر اتفاق کر لیا جائے۔ اوپن پیڈ پلگ ان لکھنے کا مقصد یہی تھا کہ ورڈ پریس تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن میں آسانی پیدا ہوجائے۔ لیکن اگر کسی کو اس کی ضرورت نہیں ہے تو اس کو ڈس ایبل کرکے اپنا کام کیا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    ساجر، تم نے فائرفاکس پر جس مسئلے کا ذکر کیا ہے، وہ اردو وزی وگ ایڈیٹرز کا ایک known بگ ہے۔ یہ معاملہ TinyMCE اور FCKEditor دونوں کے اردو ورژنز میں ہے۔ ابھی میرے پاس اس کا کوئی حل موجود نہیں ہے۔ تم نے اوپن پیڈ کے بیک گراؤنڈ کلر تبدیل کرنے کا ذکر کیا ہے تو میں اس سمت میں بھی کام کر رہا ہوں۔...
  11. نبیل

    سوشل بک مارکنگ کے ذریعے تشہیر کریں!

    MyOwn، ویب ماسٹرز کو فورم پر فیچرز شامل کرنےکے ساتھ ان فیچرز کا استعمال بھی by example سکھانا پڑتا ہے۔
  12. نبیل

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    خاور بلال، ظفری اور نوید، آپ کا بھی شکریہ۔ MyOwn، آپ کے مشوروں کو میں قابل قدر جانتا ہوں۔ آپ کو معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  13. نبیل

    20-20 ورلڈ کپ فائنل۔ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی جیت

    مصباح الحق کے آخری اوور کی دوسری پر چھکے سے کتنی امیدیں بندھ گئی تھیں میری۔ :( اگلی بال پر مصباح الحق اونچی شاٹ کھیلنے کے چکر میں کیچ آؤٹ‌ ہو گیا اور یوں انڈیا نے یہ ورلڈ کپ جیت لیا اور پاکستان کو ورلڈکپ میں ہرانے کی روایت بھی برقرار رکھی۔
  14. نبیل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    محب، کچھ تفصیل سے بتاؤ کہ تم نے اپنے بلاگ کے ساتھ کیا کیا۔ یا یہ کہ بلاگ نے تمہارے ساتھ کیا کیا؟ :rolleyes:
  15. نبیل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہیں جی ۔۔۔ یہاں کیا ہو رہا ہے؟ :confused: ان تھریڈز کے عنوانات بے ضرر سے نظر آتے ہیں لیکن یہاں ٹینشن کریٹ ہوتی رہتی ہے۔ :( لگتا ہے کہ سیاسی اور مذہبی موضوعات کا اثر یہاں بھی ہو گیا ہے۔ :(
  16. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    مکی بائی، مینولی ایڈٹ کرکے تو کوئی تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے۔
  17. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    اعجاز، آپ کو بھی میں نے یہ ای میل بھیج دی ہے۔
  18. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    بہت شکریہ مکی بھائی۔ جس ٹیمپلیٹ میں اوپن پیڈ (ویب پیڈ نہیں!) شامل نہیں ہو رہا، اس کے ایڈٹ ایریاز کا name ایٹریبیوٹ چیک کریں۔ اوپنپیڈ پلگ ان خاص نیم ایٹریبیوٹ والے ایڈٹ ایریاز کو تلاش کرتا ہے۔
  19. نبیل

    ورڈپریس کے لیے اوپن پیڈ پلگ ان!

    السلام علیکم، میں نے اردو ورڈپریس میں اردو اوپن پیڈ پلگ ان شامل کیا ہے جس سے ایڈمن سیکشن اور یوزر اینڈ کے ٹیکسٹ ایریاز میں اردو لکھنا ممکن ہوجاتا ہے۔ لیکن میں اس پلگ سے اس لیے مطمئن نہیں ہوں کہ اس کے ذریعے ایڈمن سیکشن کے تمام ٹیکسٹ ایریاز کا احاطہ نہیں ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر روابط شامل...
  20. نبیل

    قرآن اور حدیث سے متعلق شبہات (تبصرے)

    شکریہ فاروق بھائی۔ میں نے آپ نے تبصرے کو اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیا ہے تاکہ اصل متن کا ربط برقرار رہے۔
Top