نتائج تلاش

  1. نبیل

    فونٹ اور تھیمز

    فخر نوید، آپ کے مسائل کی مجھے سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ phpbb والی پرابلم کے لیے آپ phpbb کی سپورٹ فورمز سے ہی رجوع کریں۔ جہاں تک smf کا تعلق ہے تو اردو ایس ایم ایف کا ڈیمو فورم ذیل کے ربط پر بالکل ٹھیک چل رہا ہے: http://www.urduweb.org/demo/smfurdu اس کے علاوہ ذیل کے ربط پر بھی اردو ایس ایم ایف...
  2. نبیل

    کیٹلاگ

    اس کے لیے ایک ٹیبل بنائی جا سکتی ہے جس میں کتابوں کے سرورق کی تصاویر بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ فورم پر ٹیبل پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کی پوسٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے: پوسٹ میں ٹیبل شامل کرنے کا طریقہ یا پھر وکی سائٹ پر یہ ٹیبل بنائی جا سکتی ہے۔ بہتر ہوگا کہ تکمیل شدہ مواد کے ساتھ ساتھ زیر...
  3. نبیل

    ہمارے "خوشی محمد " کا مسئلہ

    فیصل، دوبارہ کوشش کرو۔ اب ٹھیک ہو جانا چاہیے۔
  4. نبیل

    فونٹ اور تھیمز

    لگتا ہے کہ کسی کو یہاں پر ہونے والا کام یاد نہیں رہتا۔ :mad: فخر نوید، میں نے ایس ایم ایف فورم 1.1.2 کے لیے اردو سپورٹ‌ پیکج تیار کیا ہوا ہے جو ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے: ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ
  5. نبیل

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    نوید، فوٹو شاپ کا مڈل ایسٹرن سپورٹ والا ایڈیشن استعمال کریں۔ عام فوٹوشاپ میں یونیکوڈ کی سپورٹ نہیں ہے۔
  6. نبیل

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    السلام علیکم، آپ میں سے کچھ دوست وی بلیٹن کی اگنور فیچر سے واقف ہوں گے جس کے ذریعے کسی ایک خاص ممبر کے پیغامات کو نظر انداز کرنا ممکن ہے۔ میں نے فورم میں ایک اور فیچر شامل کی ہے جس کے ذریعے مکمل تھریڈز کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ کسی تھریڈ کو نظر انداز کرنے کے لیے ذیل کی تصویرکے مطابق اس...
  7. نبیل

    سبقِ اردو بھی اب اردو تحریر میں

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ مجھے بھارت میں اردو کی ترویج کے کسی بھی سلسلے کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
  8. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    عمار، میں یہ وضاحت کر چکا ہوں کہ لائبریری فورمز پر صرف لائبریری ٹیم کے ارکان پوسٹ کر سکتے ہیں، البتہ تبصرے والی فورم پر تمام رجسٹرڈ ارکان پوسٹ‌ کر سکتے ہیں۔ بہرحال میں نے تمہیں لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ اب تم لائبریری فورمز پر پوسٹ کر سکتے ہو۔
  9. نبیل

    اسلام اور غلامی

    منصور حلاج، ہو سکتا ہے کہ آپ نے واقعی محب کے مشورے پر عمل کیا ہو لیکن میں بھی یہی گزارش کروں گا کہ اس موضوع کو انہی تھریڈز تک محدود رکھیں۔ شکریہ۔
  10. نبیل

    القلم تحریری ۔۔۔ اردو یونی کوڈ فونٹ

    محمد عویدص، بہتر ہوگا کہ آپ القلم فورم پر ہی جا کر ان فونٹس کے بارے میں دریافت کر لیں: http://www.alqlm.org/forum/portal.php
  11. نبیل

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    latest version وہی ہے جو یہاں کے ڈاؤنلوڈ‌ سیکشن میں موجود ہے: پاک نستعلیق فونٹ کا بیٹا ریلیز 1.1
  12. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    ترجمے کو نئی پو فائل سے اپڈیٹ‌ کرنا آسان ہے۔ پو ایڈٹ میں یہ کام ہو جاتا ہے۔ مجھے ابھی تک ورژن 2.3 پر کام کرنے کا وقت نہیں ملا ہے۔
  13. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    عمار، تم لائبریری سیکشن میں کیا پوسٹ کرنا چاہ رہے ہو؟
  14. نبیل

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    السلام علیکم، آپ دوست اس گفتگو کو جاری رکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ جلد ہی کوئی لائحہ عمل طے پا جائے۔ :)
  15. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    MyOwn, اردو جملہ 1.0.12 کا مکمل انسٹالیشن پیکج موجود ہے جبکہ جملہ 1.5 کی صرف اردو لینگویج فائلیں مہیا کی گئی ہیں۔ میں نے ابھی تک جملہ میں اردو یوزر نیم کا تجربہ نہیں کیا ہے۔
  16. نبیل

    شعیب ملک، کرکٹ، پاکستان اور مسلمان

    میرے خیال میں آج کل کھلاڑیوں کو کچھ میڈیا کے سامنے بولنے کی ٹرینینگ بھی دینی چاہیے۔ میں نے ایک مرتبہ شعیب ملک کو ایک مبصر کے ساتھ باتیں کرتے دیکھا ہے اور وہ نہایت اٹک کر بول رہا تھا۔ جہاں تک مذکورہ متنازعہ بیان کا تعلق ہے تو یہ صرف میرا اندازہ ہے کہ شعیب ملک کے الفاظ inadvertent تھے۔ ہو سکتا ہے...
  17. نبیل

    سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

    اردو ہوم پر ذیل کے ربط پر ورڈپریس کے ذریعے بلاگز کی فیڈ ایگریگیٹ‌ کی جا رہی ہے: http://urduhome.com/weblog
  18. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میرے چندا، نہ اداس ہو۔۔ تجھے بھی بھیج دوں گا اردو ورڈ پریس۔۔:twisted: تمہیں میں اردو ورڈ پریس بھیج تو دیتا ہوں لیکن یہ کام اب کچھ آؤٹ آف ڈیٹ‌ ہو گیا ہے۔ میں نے ابھی تک ساجد اقبال اور مکی کی کی گئی امپروومنٹس کو شامل نہیں کیا ہے۔
  19. نبیل

    ورڈ پریس الف تا ے

    شازل، اگر آپ اپنے ویب ہوسٹ‌ پر ورڈ پریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ٹیوٹوریل شاکر عزیز نے لکھا ہوا ہے۔ وہ آ کر اس کا ربط فراہم کر دیں گے۔ لیکن پی سی پر بنے ہوئے بلاگ کو ویب سائٹ پر ٹرانسفر کرنے کا معاملہ دوسرا ہے۔ اس کے لیے پی سی کے بلاگ کے ڈیٹا کا ایک فائل میں ڈمپ لیں اور اسے ویب ہوسٹ‌ کی...
  20. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    شکریہ محب۔ بالآخر ورژن 2.3 منظر عام پر آہی گیا۔ اتنے عرصے سے شور مچا ہوا تھا اس کا۔ :rolleyes: مکی بھائی سے گزارش ہے کہ ترجمے کو اس ورژن کے اعتبار سے اپڈیٹ‌ کر لیں۔ میں اس ہفتے کچھ مصروف ہوں۔ اگلے ہفتے کوشش کروں گا کہ ورژن 2.3 پر مبنی اردو پریس پیکج تیار کرکے ٹیسٹنگ کے لیے فراہم کردوں۔
Top