نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ مکی بھائی مجھ سے پہلے ہی پوسٹ کر چکے تھے۔ :) جی مکی بھائی آپ پلیز ترجمے کے کام کو سنبھال لیں۔ میں نے ترجمہ مکمل کر لیا تھا لیکن یہ پو فائل کے ساتھ سیو نہیں ہوا۔ :( مجھے سب سے زیادہ مسئلہ ڈیفالٹ تھیم کے ترجمہ میں ہوا ہے۔ مجھے ڈیفالٹ تھیم کی فائلوں میں سٹرنگز کا...
  2. نبیل

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    شاکر، فاتح، وارث اور ابوشامل، آپ سب کا شکریہ۔ میں نے ماڈریشن سخت کرنے کی بات کی تھی تو ابوشامل نے کہا ہے کہ اس طرح موڈریٹر کی نظریاتی وابستگی حاوی ہونے کا خدشہ ہے۔ میں نے بھی اسی لیے سیاست اور مذہب کے زمرہ جات میں موڈریٹر کا تقرر نہیں کیا ہے۔ مجھے اس بات سے اتفاق ہے کہ کچھ موضوعات پر لامتناہی...
  3. نبیل

    سوشل بک مارکنگ کے ذریعے تشہیر کریں!

    محمد عویدص، پسندیدگی کا شکریہ۔
  4. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    ساجد، کیا وزی وگ ایڈیٹر میں اردو نہیں چل رہی؟ اردو پریس میں اردو ٹائنی ایم سی ای ہی شامل ہے۔ تمہارے ذمے یہ کام ہے کہ تم ڈیفالٹ تھیم کو فائرفاکس پر فکس کر دو۔ اسکے علاوہ متبادل سٹائل شیٹس میں بھی ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوگی جن میں مختلف فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ ڈیفالٹ تھیم میں اردو نسخ ایشیا ٹائپ...
  5. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    کیا ایڈمن سیکشن اس طرح نظر نہیں آ رہا؟
  6. نبیل

    سوشل بک مارکنگ کے ذریعے تشہیر کریں!

    السلام علیکم، آپ میں سے کئی دوست Digg, Reddit اور دوسری ایسی سوشل بک مارکنگ سروسز سے آگاہ ہوں گے جہاں یوزر انٹرنیٹ کے مختلف روابط پوسٹ کرتے ہیں اور ان پر تبصرے کرتے ہیں۔ ان سوشل بک مارکنگ سروسز کی بدولت ویب سائٹس کو کافی ٹریفک بھی مل جاتی ہے۔ میں نے فورم میں بھی موضوعات کو مختلف سوشل بک...
  7. نبیل

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    السلام علیکم، محفل فورم کے ابتدائی دور میں ہم اس طرح کے مباحث کی حوصلہ شکنی کرتے رہے ہیں جن سے فورم کا ماحول مکدر ہو۔ اس پر ہمیں آمرانہ رویے کا طعنہ بھی ملتا رہا ہے۔ :) اب یوں لگتا ہے کہ خود ارکان محفل ان مباحث سے اکتا گئے ہیں۔ میں اس تھریڈ میں اس بارے میں رائے دریافت کرنا چاہ رہا ہوں کہ اس...
  8. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    اردو پریس کے بگز ۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ فائرفاکس پر ڈیفالٹ تھیم میں پوسٹ‌ کے متن میں فونٹ درست ڈسپلے نہیں ہو رہا اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے، جبکہ سائیڈ بار میں فونٹ درست ڈسپلے ہو رہا ہے
  9. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد اردو ورڈ پریس کی بیٹا ٹیسٹنگ کے کام کو کوآرڈینیٹ کرنا ہے۔ میں نے آج ہی اردو پریس کا ایک ٹیسٹ پیکج چند دوستوں کو ٹیسٹنگ کے لیے بھیجا ہے۔ ابھی اس پر کافی کام کی ضرورت ہے، بالخصوص اس کے ترجمہ کی نظرثانی اور تکمیل پر کافی کام ہونے والا ہے۔ اردو پریس میں اردو اوپن...
  10. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    اعجاز، میں نے اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا ایک ابتدائی ورژن آج ہی کچھ دوستوں کو ٹیسٹنگ کے لیے بھیجا ہے۔ اگر آپ اسے ٹیسٹ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو میں آپ کو بھی بھیج دیتا ہوں۔
  11. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    باسط، آپ کے فورم کو دیکھ کر تو مجھے پرابلم کا پتا نہیں چل رہا۔ میں نے پیج کا سورس دیکھا ہے اور اس میں مجھے اردو ایڈیٹر موڈ سے متعلقہ کوئی کوڈ نظر نہیں آ رہا۔ ہو سکتا ہے کہ آپ جس ٹیمپلیٹ میں اس موڈ کو اپلائی کر رہے ہیں اسے یوزر اینڈ پر استعمال نہیں کر رہے۔ یہ صرف میرا اندازہ ہے۔ آپ جنگ کے کس...
  12. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    انیس، آپ کو بھی لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
  13. نبیل

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    عمر مرزا، میری گزارش ہے کہ موضوع پر رہ کر بات کیا کریں۔ حزب التحریر کے فلسفے کے بیان کے لیے ایک تھریڈ کافی ہے۔
  14. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    شکریہ ساجد۔ اگر فرید احمد اور باذوق پڑھ رہے ہوں تو میں ان سے بھی درخواست کروں گا کہ اپنی ناراضگی کو چھوڑیں اور یہاں تشریف لائیں۔ آپ لوگ کس وجہ سے ناراض ہوگئے ہیں؟
  15. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    ابوشامل، گفتگو میں نامناسب انداز ہم لوگ ہی اختیار کر رہے ہیں۔ کوئی باہر سے آ کر تو یہ کام نہیں کر رہا۔ سیاسی اور مذہبی مباحث ویسے بھی فشار خون کا باعث بنتے ہیں۔ :) اس صورتحال کا ایک علاج ماڈریشن کو سخت کرنا ہے۔ لیکن اس سے اظہار رائے کی آزادی پر زد پڑتی ہے۔ بہرحال میں بھی صورتحال کو مانیٹر کر...
  16. نبیل

    یوزر کنٹرول پینل میں چند تبدیلیاں!

    ماوراء مجھے نئی فیچرز شامل کرنے کے دوران کس مسئلہ پیش آیا تھا جس کی وجہ سے مجھے کسٹم سمائیلی کو ڈس ایبل کرنا پڑا تھا۔ اس کی معذرت چاہتا ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ آج اس آپشن کو دوبارہ شامل کر دوں۔
  17. نبیل

    میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

    شکریہ مہوش، میں نے FCKEditor اور میڈیا وکی کا پیکج کافی دن پہلے ڈاؤنلوڈ کر لیا تھا لیکن ابھی تک اس پر کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے۔ مجھے بھی اس میں پوٹینشل نظر آ رہا ہے۔
  18. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    ابوشامل، آپ بھی حوصلہ ہار گئے۔ :) کیا ہم لوگوں میں اتنا حوصلہ نہیں ہے کہ اختلاف رائے برداشت کر سکیں؟ اس پلیٹ فارم کا اصل مقصد اردو کی ترویج ہے۔ اور جو لوگ خلوص سے اپنا کام کرتے آ رہے ہیں وہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جہاں تک مذہبی اور سیاسی مباحث کا تعلق ہے تو میرے خیال میں اس سے پریشان...
  19. نبیل

    ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی میں تبدیلی!

    السلام علیکم، میں نے فورم کے سٹائل میں کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں اب پوسٹ پیج اور ذاتی پیغامات کے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی بڑھ گئی ہے جبکہ سمائلیز ٹیکسٹ ایریا کے نیچے ڈسپلے ہو رہی ہیں جس سے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی بڑھانا ممکن ہوا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد پوسٹ لکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے۔...
  20. نبیل

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    اب صورتحال بہتر ہو جانی چاہیے۔ میں نے کچھ تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں پوسٹ پیج اور ذاتی پیغامات کے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی زیادہ ہو گئی ہے۔
Top