نتائج تلاش

  1. نبیل

    شکایت نمبر ٹو ۔۔

    بوچھی، آپ اپنا میسج خود بھی ڈیلیٹ کر سکتی ہیں۔ میسج کو ایڈٹ کریں اور ڈیلیٹ سلیکٹ کر لیں۔ اس طرح میسج ڈیلیٹ ہوجائے گا اور آپ کو کسی اور کو کہنا نہیں پڑے گا۔ اور آپ نے جیسے کہا ہے، میں آپ کے میسج کو ایڈٹ کر رہا ہوں۔ :)
  2. نبیل

    بالآخر۔۔ پیپلز پارٹی بحالی جمہوریت کی تحریک میں شامل

    کافی لیت و لعل کے بعد بالآخر بے نظیر بھٹو نے آئین کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے اور بصورت دیگر اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ مکمل خبر پڑھیں۔۔ اب یہ معلوم نہیں کہ بے نظیر اس معاملے کو کتنی سنجیدگی سے لے رہی ہے یا یہ محض نورا کشتی ہے۔ بی بی سی کے ایک تجزیہ نگار کے مطابق تو پیپلز...
  3. نبیل

    پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاذ کے موضوع پر نئی فورم

    السلام علیکم، اس موضوع کی اہمیت اور اس پر پوسٹ کیے جانے والے کثیر تعداد میں پیغامات کو دیکھتے ہوئے میں نے ذیل کے ربط پر ایک نیا زمرہ سیٹ اپ کر دیا ہے: پاکستان میں ایمرجنسی کا نفاذ یہ سیاست کے زمرے کی ذیلی فورم ہے۔ والسلام
  4. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    امید، آپ کو لنک پوسٹ کرتے ہوئے کیا مسئلہ درپیش آتا ہے؟
  5. نبیل

    کہیں وردی کی جگہ وردی نہ آ جائے۔۔

    میرے ذہن میں جو خیال آ رہا تھا آج میں نے اس کے بارے میں ایک تجزیہ بھی پڑھ لیا ہے۔ ایوب خان کے خلاف تحریک نے زور پکڑ لیا تھا تو اس نے اقتدار یحیی خان کے حوالے کر دیا تھا۔ یہی کچھ ہونے کا امکان آج بھی موجود ہے۔ مزید پڑھیں: کہیں وائس چیف حق نہ مانگنے لگے ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم ہر...
  6. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    مجھے یہی خیال آیا ہے کہ ہم یہاں اپنی جان ہلکان کر رہے ہیں اور لوگ انگریزی سائٹس کی جانب رجوع کر رہے ہوں گے۔ :rolleyes:
  7. نبیل

    قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

    جزاک اللہ خیر مکی بھائی۔ آپ کے اس عظیم کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ ان حالات میں واقعی قوم کے لیے یہ تحفہ قدرے تشفی کا باعث بن سکتا ہے۔ آپ کے لیے اردو ویب پر جگہ موجود ہے، آپ نے فورشیرڈ پر کیوں اپلوڈ کیا ہے؟
  8. نبیل

    پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

    مغربی میڈیا میں جہاں پاکستان میں نافذ کردہ ایمرجنسی کی مذمت کی جا رہی ہے وہاں کچھ صحافی اور اشاعتی ادارے شرمناک حد تک ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں۔ ان کی ہر تحریر کا لب لباب یہ ہوتا ہے کہ جنرل مشرف ہی پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف آخری دیوار ہے اور یہ کہ اگر پاکستان میں الیکشن ہو گئے تو اس...
  9. نبیل

    عمران خان، امید کی کرن؟

    خرم، میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں‌کہ عمران خان ناکام سیاستدان ثابت ہوا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ اس کی گراس روٹس سے دور رہنا ہے۔ لیکن اس کی قائدانہ صلاحیتوں اور مستقل مزاجی کے سبھی قائل ہیں اور اس وقت یہ موقع ہے کہ عمران خان اپنی پرانی غلطیوں کو دھو ڈالے۔ اسے چاہیے کہ مسلم لیگ (ن) اور جماعت اسلامی...
  10. نبیل

    عمران خان، امید کی کرن؟

    گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے باوجود ابھی تک عمران خان نے گرفتاری نہیں دی ہے اور نامعلوم مقام سے بیان جاری کیا ہے کہ جنرل پرویز نے متعلقہ عدالتی فیصلے کے خوف سے یہ غیر قانونی اقدام کیا ہے۔ عمران خان نے عوام سے آمریت کے خلاف بھرپور جدوجہد کا وعدہ کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں جبکہ وکلا اپنی تحریک میں...
  11. نبیل

    معیشت و تجارت کا فورم

    شکریہ فرید، ذیل کے ربط پر مذکورہ عنوان سے فورم سیٹ اپ کر دیا گیا ہے: معیشت و تجارت
  12. نبیل

    php. کونسی ایکسٹنشن ہے؟؟؟؟

    گل خان، صوتی کی بورڈ کا php سے تو کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ نے کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟ اگر آپ نے اپنے کمپیوٹر پر اپاچی اور پی ایچ پی سیٹ کیا ہوا ہے تو اس فائل کو لوکل ہوسٹ کی روٹ میں رکھ کر استعمال کرکے دیکھ سکتے ہیں۔
  13. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    گوگل پر سرچ کرنے پر کئی روابط نظر آئے ہیں۔
  14. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    ساجد، میڈیا پلیر سے سٹریمنگ میڈیا کو ریکارڈ کرنے کا کوئی نہ کوئی ہیک ضرور ہوگا۔ ایسا ہیک ریل پلیر کے لیے موجود ہے۔ ڈھونڈھنے پر میڈیا پلیر کے لیے بھی مل جائے گا۔
  15. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    السلام علیکم، جیسا کہ میں عرض کر چکا ہوں انٹرنیٹ ٹی وی فائل شیرنگ کے اصول پر کام کرتا ہے یعنی اس کے لیے علیحدہ سرور کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ انٹرنیٹ سے کنکٹڈ کمپیوٹر ہی ڈیٹا کی ٹرانسمیشن کا کام سنبھالتے ہیں۔ ٹی وی کی ٹرانسمیشن کو سٹریم کرنے کے لیے ایک ویڈیو کیپچر کارڈ کی ضرورت ہوگی جس کے ذریعے...
  16. نبیل

    طالبان کا وزیرستان

    اور لوگوں کو ذبح کرکے ان کے کٹے ہوئے سروں کی نمائش کرنے کے بارے میں کونسا فرمان نبوی موجود ہے؟
  17. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    کاشف، آپ میرے پیغام پر بھی نظر ڈال لیں۔
  18. نبیل

    پشتو کا دیوانہ جرمن طالب علم

    جریدہ شپیگل آنلائن میں ایک غیر معمولی صلاحیتوں والے طالب علم کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ سیباسشیان (Sebastian) بائیس سال کی عمر میں 35 زبانوں پر عبور رکھتا ہے اور خاص طور پر پشتو سے شغف رکھتا ہے۔ اس نے اپنا ماسٹرز تھیسس بھی پشتو زبان پر کیا ہے۔ سیباسشیان کے مطابق پشتو ناقابل یقین حد تک...
  19. نبیل

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    ایک عملی قدم جو ہم لوگ اٹھا سکتے ہیں وہ پاکستان میں رہنے والوں کو ٹی وی کی نشریات عام فراہم کرنے کا ہے۔ اگرچہ کچھ چینل کھول دیے گیے ہیں لیکن میری اطلاعات کے مطابق جیو ابھی تک نہیں کھولا گیا ہے۔ میں نے سنا ہے کہ کیبل بند ہونے کی صورت میں ڈش انٹینا کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بجائے اس کے کہ ہر...
  20. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    ساجد، میں نے آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
Top