نتائج تلاش

  1. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    فرید، میں نے اہل مدرسہ کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا، اگر آپ کو ایسی کوئی بات محسوس ہوئی ہو تو۔۔
  2. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن

    اگر کوئی مسئلہ درپیش آ گیا ہے تو ٹیمپلیٹس کو revert کر کے دوبارہ کوشش کریں۔ میں نے یہ موڈ وی بلیٹن کے ورژن 3.6.8 کے لیے لکھا ہے۔ آپ وی بلیٹن کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  3. نبیل

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    فرضی، میں نے عبدالستار ایدھی کا ایک انٹرویو دیکھا تھا جس میں کچھ اس طرح کی باتیں بتائی گئی تھیں اور کچھ ٹی وی رپورٹس بھی دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ طالبان پر یہ ذمہ داری اس لیے عائد ہوتی ہے کہ یہ ان کی آنکھوں کے سامنے ہوتا تھا۔ میرا مقصد کسی کی دلآزاری نہیں ہے لیکن کسی کو دوسروں پر فتوے جاری کرنے...
  4. نبیل

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    نعیم، مجھے آپ کے نظریات سے کوئی سروکار نہییں ہے لیکن آپ بھی اپنی گفتگو میں احتیاط برتیں اور آئندہ کسی کو ابلیس یا عبداللہ بن ابی کہہ کر مخاطب نہیں کریں۔ بصورت دیگر میں ایکشن لینے پر مجبور ہوں گا۔
  5. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    ساجد، برین واشڈ لوگوں سے بحث کرنا محض اپنے وقت کا ضیاع ہے۔
  6. نبیل

    کیا سعودی عرب پاگل خانہ ہے ۔۔۔۔ ؟‫!

    عورتوں کی آزادی کا کام تو خود ابلیس صفت طالبان کر رہے ہیں ان سے بھیک منگوا کر اور ان سے جسم فروشی کروا کر۔۔۔ اور ڈھونگ اسلام کے نام کا رچایا ہوا ہے۔
  7. نبیل

    اردو بٹن!

    آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ۔ عمار، اگر تم انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے تو کنٹرول پریس کرکے براؤزر ریفریش کرو۔ اس سے نئے امیجز نظر آجانے چاہییں۔
  8. نبیل

    تکنیکی مضامین کے لیے صلائے عام

    شکریہ قسیم۔ کیا آپ کسی خاص نوعیت کے تکنیکی مضامین ڈھونڈھ رہے ہیں؟ اگر آپ کو کسی فیلڈ میں تکنیکی مدد درکار ہے تو اس کے بارے میں آپ بتا سکتے ہیں۔ اور اگر آپ خود کسی ایک ٹیکنیکل فیلڈ سے متعلق مضامین شیر کرنا چاہیں تو اس سے بھی دوسروں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
  9. نبیل

    اعتزاز احسن کی چھٹی؟

    لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی کی وڈیرہ سیاست اپنا اصل چہرہ دکھا رہی ہے۔ چیف جسٹس کی بحالی اور جنرل مشرف کی صدارتی انتخاب میں نااہلیت کے مقدمے کی پیروی کرتے ہوئے اعتزاز احسن ملک میں ایک اہم سیاسی قوت کے طور پر ابھر رہے تھے۔ اس کا اظہار جنگ کے کالم نویس آغا مسعود حسین نے بے نظیر کے لیے لمحہ فکریہ کے...
  10. نبیل

    اردو بٹن!

    السلام علیکم، میں کچھ دوستوں کا ایک پرانا مطالبہ پورا کر رہا ہوں اور میں نے فورم کے اردو بٹن فراہم کر دیے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پسند آئیں گے اور ان سے فورم کی لُک مزید اردو والی ہو جائے گی ۔:) والسلام
  11. نبیل

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    شکریہ زیک۔ اور منصور تمہارا بھی انتظامی اختیارات سنبھالنے کا شکریہ۔ یہ تو تم بخوبی جانتے ہو گے کہ اختیارات میں اضافے کا مطلب ذمہ داری میں اضافہ ہوتا ہے۔ ;) ہم تمہاری ہر ممکنہ مدد کے لیے موجود رہیں گے۔
  12. نبیل

    جنرل مشرف کی پریس کانفرنس

    دو روز قبل جنرل مشرف نے بین الاقوامی میڈیا کے سامنے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پہلی پریس کانفرنس کی۔ آپ دوستوں میں سے جس کو اس کی تفصیلات یاد ہوں یا اس سے متعلق تراشے اور ویڈیوز موجود ہوں، وہ انہیں یہاں پوسٹ کر دیں۔ جنرل مشرف کی پریس کانفرنس کے دوران جیو پر مختلف تجزیہ نگار اس پریس کانفرنس پر...
  13. نبیل

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    السلام علیکم، جناب ، میرا کہنے کا مطلب صرف یہ تھا کہ اگر اس وقت ہم باہمی اختلافات میں پڑے رہے تو یہ بات آمریت کے حق میں ہی جائے گی۔ اس سلسلے میں یہ تحریر تو آپ کی نظروں سے گزری ہو گی: خوش قسمت مشرف
  14. نبیل

    عمران خان کا انڈر گراؤنڈ انٹرویو

    چند روز قبل جیو ٹی وی پر عمران خان کا انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا جو کہ حامر میر نے کسی نامعلوم مقام پر کیا تھا جہاں عمران خان روپوش ہے۔ عمران خان نے اپنی روپوشی کی دلچسپ داستان سنائی۔ جب پولیس والے عمران خان کے گھر میں داخل ہوئے تو عمران خان نے انہیں پہلے گرفتاری کا وارنٹ‌ لانے کے لیے کہا۔...
  15. نبیل

    میر عماد کے استعمال میں مشکلات!

    جزاک اللہ خیر شاکرالقادری صاحب، میں جلد ہی اسے دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  16. نبیل

    احتجاج ۔۔۔ آخر کس کے لیئے ؟

    ظفری، آپ کی پوسٹ پر میرا اظہار تشکر آپ کی thought provoking تحریر کے لیے ہے، اگرچہ میں اس سے مکمل طور پر اتفاق نہیں کرتا ہوں۔ اگر ہم صرف اس لیے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں کہ آخر تو پاکستان کے عوام نے اسی شیطانی چکر میں گھومتے رہنا ہے تو پھر ہماری تمام تر دانشوری بے کار محض ہے اور ہماری...
  17. نبیل

    میر عماد کے استعمال میں مشکلات!

    السلام علیکم، میں نے آج پہلی مرتبہ میرعماد سوفٹویر اپنے سسٹم پر انسٹال کیا لیکن یہ میرے پاس صحیح نہیں چل رہا۔ اپڈیٹ انسٹال کرنے سے پہلے تو یہ ورڈ کے فونٹس مینو میں دو فونٹ دکھا رہا تھا لیکن اپڈیٹ انسٹال کرنے کے بعد سے یہ بالکل کام نہیں کر رہا۔ کیا میر عماد کے استعمال کی وضاحت کہیں سے مل سکتی...
  18. نبیل

    نفیس خطوط :آزاد مصدر!

    یہ تو واقعی بہت بڑی خبر ہے۔ کیا اب تمام نفیس فونٹس وولٹ سورس کے ساتھ مہیا ہوں گے؟ محسن حجازی ، شاکرالقادری اور فاروق بھائی کو فوراً اسے چیک کرنا چاہیے۔
  19. نبیل

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    ساجد، اس کا کیا فائدہ ہوگا؟ یہ تھریڈ مقفل کیا تو اس کی جگہ کوئی اور تھریڈ کھل جائے گا۔ :(
  20. نبیل

    محفل نہیں کھل رہی تھی۔

    السلام علیکم، کیا حال ہے جناب۔ لگتا ہے کہ میری غیر موجودگی میں کوئی مسئلہ آ کر غائب بھی ہو گیا ہے۔ :)
Top