اردو بٹن!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں کچھ دوستوں کا ایک پرانا مطالبہ پورا کر رہا ہوں اور میں نے فورم کے اردو بٹن فراہم کر دیے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پسند آئیں گے اور ان سے فورم کی لُک مزید اردو والی ہو جائے گی ۔:)

والسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم،
میں کچھ دوستوں کا ایک پرانا مطالبہ پورا کر رہا ہوں اور میں نے فورم کے اردو بٹن فراہم کر دیے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پسند آئیں گے اور ان سے فورم کی لُک مزید اردو والی ہو جائے گی ۔:)

والسلام



نبیل بھائی یہ والا شعر سنا ہے آپ نے :)


پجن کبوتر ، اُڈن فلائی
لُک ویکھو ، آسمان اسکائی

:) :) :)



 

محمد وارث

لائبریرین
اچھا کام کیا ہے آپ نے نبیل، خوبصورت لگ رہے ہیں اردو بٹن، شکریہ آپ کا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اعجاز صاحب نے کہیں لکھا تھا اس بارے میں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ۔
عمار، اگر تم انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے تو کنٹرول پریس کرکے براؤزر ریفریش کرو۔ اس سے نئے امیجز نظر آجانے چاہییں۔
 
بھیا! میں فائر فوکس استعمال کررہا ہوں اور کچھ دنوں سے رونے والی حالت میں ہوں۔۔۔۔ میرے صفحات ریفریش نہیں ہورہے خود سے۔۔۔ لاگ۔ان کرو تو پھر اسی صفحہ پر آجاتا ہے، ریفریش کرنا پڑتا ہے۔۔۔ :( کوئی صفحہ کھلے تو بار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے۔۔۔ عجیب مصیبت ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ :( :( :( :mad:
 
ویسے فائر فوکس میں بھی کنٹرول ریفریش کرنے سے معاملہ ٹھیک ہوگیا ہے۔ سارے بٹن اردو ہی میں نظر آرہے ہیں۔ شکریہ
 
Top