نتائج تلاش

  1. نبیل

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    اظہرالحق، سیاست سیاستدان ہی کر سکتا ہے۔ سوشل ورکر یا دانشور کتنے ہی نیک نیت کیوں نہ ہوں، ان میں سٹیس مین شپ نہیں ہو سکتی۔ سیاستدانوں کا تجربہ کئی دہائیوں پر مبنی ہوتا ہے، ایک عام آدمی ان کی جگہ نہیں لے سکتا۔
  2. نبیل

    آن لائن اردو کی بورڈ

    شکریہ تلمیذ، یہ میرا لکھا ہوا اردو اوپن پیڈ ہی ہے۔ :)
  3. نبیل

    Evince کا اردو ترجمہ

    جزاک اللہ مکی بھائی۔ آپ کے کام کی مؤثر تشہیر کی ضرورت ہے۔ اس کا کوئی بندوبست کرنا پڑے گا۔
  4. نبیل

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    عزیز دوستو، میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ وقت ان اختلافات میں پڑنے کا نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی جیسی بھی ہے، اس کی عوامی حمایت بہت زیادہ ہے۔ جہاں تک سوال رہا لوگوں کا کہ وہ پیپلز پارٹی کے کردار کو اچھی طرح جاننے کے بعد بھی اسے کیوں نہیں چھوڑتے تو یہ پاکستانی سیاست کا ڈھنگ ہے۔ جیالے اگر پیپلز پارٹی کی...
  5. نبیل

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    شاکر، مسئلہ کلوزڈ سورس کا نہیں بلکہ اردو مجلس کے ساتھ ایگریمنٹ کا ہے۔ ہمیں اردو ترجمہ اس شرط پر فراہم کیا گیا تھا کہ یہ صرف اردو محفل پر استعمال کیا جائے گا۔
  6. نبیل

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا موڈ ذیلکے ربط پر موجود ہے: Add an Urdu Editor to your vBulletin forum - Urdu OpenPad integration
  7. نبیل

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    آفریدی صاحب، برداشت کرنے کی کیا بات کرتے ہیں، آپ کے لیے تو دیدہ و دل فرش راہ ہے۔ :) آپ کا تلخ و شیریں مزاج رونق کا باعث بنا رہتا ہے۔ :)
  8. نبیل

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    آپ کی ذرہ نوازی ہے آفریدی صاحب، ورنہ بندہ کس لائق ہے۔ :)
  9. نبیل

    Simredo کا سورس کوڈ درکار ہے!

    السلام علیکم، Simredo جاوا میں میں لکھا گیا ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے جو یونیکوڈ کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ اگرچہ یہ ایڈیٹر بطور ڈاؤنلوڈ مختلف ویب سائٹس پر دستیاب ہے لیکن اس کی اوریجنل ویب سائٹ آن لائن نہیں رہی ہے جس کی وجہ سے اس کا سورس کوڈ بھی مہیا نہیں ہے۔ اگر کسی صاحب کے پاس Simredo کا سورس کوڈ...
  10. نبیل

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    شکریہ جہانزیب۔ میرے ذہن میں ایک شخصیت تو عمران خان کی ہے۔ اگر اسے عوامی سیاست کرنی آجائے تو اس کے سامنے کوئی نہیں ٹھہر سکے گا۔ ایک اور امکان خوداعتزاز احسن کے بحالی جمہوریت تحریک کی قیادت سنبھال لینے کا ہے لیکن اعتزاز احسن پیپلز پارٹی اور بے نظیر سے وفادار ہے۔ بے نظیر اور دوسری پیپلز پارٹی کی...
  11. نبیل

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    گلفام مصطفی، میں آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کو وی بلیٹن کا اردو ترجمہ درکار ہوگا جو کہ بدقسمتی سے ہم نہیں فراہم کر سکتے۔ جہاں تک وی بلیٹن کے سٹائل کو اردو کے لیے کسٹمائز کرنے کا تعلق ہے تو یہ آسان کام ہے اور اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کے لیے ہیک میں ریلیز کر چکا ہوں۔ یونیکوڈ اردو فورم سیٹ...
  12. نبیل

    گوگل اشتہارات اردو ویب سائیٹ کیلئے؟

    آپ کہیں پبلک سروس ایڈز کی بات تو نہیں کر رہے؟
  13. نبیل

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    مجھے بھی اپنا وقت ضائع کرنے پر افسوس ہو رہا ہے۔
  14. نبیل

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    ساجد، یہ بتائیں کہ مسئلہ صرف دخول میں پیش آ رہا ہے یا خروج میں بھی کوئی دقت لاحق ہو رہی ہے؟ :)
  15. نبیل

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    نعیم، میں نے مذہبی جنونی آپ کو نہیں بلکہ مولوی سرور کو کہا تھا لیکن آپ کی اس پوسٹ کے بعد مجھے آپ کے ذہنی مریض ہونے میں بھی کوئی شک باقی نہیں رہا ہے۔ ویسے آپ نے جس بات سے خبردار کیا ہے وہ کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے واقعی ایک حقیقی خطرہ ہے۔ مولوی سرور کی طرح کے کئی مذہبی جنونی عورتوں کو قتل کرنے...
  16. نبیل

    ایکس ایف سی ای کے ترجمے پر نظر ثانی

    شاکر میاں، تم خود ہی کچھ زندگی ہے آثار دکھاؤ، باقی بھی نظر آ جائیں گے۔
  17. نبیل

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    آپ واقعی طالبان کے ساتھ رہے ہوئے ہیں۔ ایک مذہبی جنونی قاتل کو ہیرو سمجھنے والا طالبان کا ساتھی ہی ہو سکتا ہے۔
  18. نبیل

    ایمرجنسی کا چھٹا روز۔ ڈش انٹینا، ڈی کوڈر کی فروخت اور استعمال پر پابندی

    حوالہ: روزنامہ ایکسپریس ڈس انٹینا، ڈی کوڈر بیچنے والے دکانداروں کے خلاف آپریشن شروع، خریداروں کو دھمکیاں ملک بھر میں نیوز چینلز پر پابندی کے بعد ڈش کے ذریعے نشریات دیکھے جانے پر حکومت کی ہدایت پر پولیس نے ڈش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں کراچی ، لاہور،...
  19. نبیل

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جزاک اللہ خیر شاکر القادری صاحب۔ بہت اچھی خبر فراہم کی ہے آپ نے۔ میں جلد ہی فورم پر اس فونٹ کے ذریعے فارمیٹنگ کا بندوبست کر دوں گا۔
  20. نبیل

    رات ڈھلنی تو ہے ۔۔۔ آنے اجالے تو ہیں ۔ ۔۔

    بہت شکریہ اظہرالحق۔ اللہ تعالی آپ کو تندرست و توانا رکھے۔ آمین۔ انشاءاللہ قوم کا شعور ضرور جاگے گا۔
Top