پتا نہیں پاکستانی فلم انڈسٹری کو ایسی فلمیں بنانے کا خیال کب آئے گا۔۔۔۔ دوسری چیزوں میں تو نقالی کرتے ہیں، ایسے معاملات کو چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ فلم "لگان"، "سودیس"، رنگ دے بسنتی اور اب چک دے۔۔۔
یہاں والے ابھی تک گجروں اور بدمعاشوں پر ہی اٹکے ہوئے ہیں۔۔۔۔

فلم "سودیس" مجھے بھی اچھی لگی تھی!
