نہیں میڈیا کو بالکل آزاد نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن کیٹ واکس چلتی رہیں، ان کی خیر ہے۔ سٹار پلس کی گھٹیا نقالی ہوتی رہے، وہ بھی قبول ہے۔ incest پر ٹاک شو ہو تو وہ بھی انفارمیشن کا فلو ہے۔ لیکن عوام کو حقیقت حال جاننے کا کوئی حق نہیں کیونکہ عوام بے چارے یا تو ناخواندہ ہیں یا ان میں اتنا شعور ہی نہیں ہے...