نتائج تلاش

  1. نبیل

    ایک فارورڈڈ ای میل

    گلفام مصطفی، آپ کے ذرائع یقیناً کافی قابل اعتبار ہوں گے لیکن لوگ بھی اپنے اندازے اور مشاہدے کی بنیاد پر بات کرتے ہیں۔ میں ذاتی طور پر جیو کو سخت نا پسند کرتا ہوں لیکن موجودہ صورتحال میں ملکی حالات جاننے کے لیے انہی چینلز پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن کسی پر غیر ملکی ایجنٹ ہونے یا ملکی مفادات کے...
  2. نبیل

    table 'phpbb_auth_access' already exists اردو پی ایچ پی بی بی کا مسلہ فوری مدد درکار

    ساغر، ایرر سے تو یہی لگ رہا ہے کہ ایک مرتبہ انسٹالیشن کی کوشش میں ڈیٹابیس بن چکی ہے۔ آپ ڈیٹابیس کی ٹیبلز ڈیلیٹ کرکے دوبارہ انسٹالیشن کی کوشش کریں۔ ویسے ueuo.com صرف تجربات کے لیے ٹھیک ہے۔
  3. نبیل

    لاہور میں بک سٹریٹ بنے گی

    آج جیو نیوز میں ایک خوشگوار خبر سننے کو ملی کہ لاہور میں تھارنٹن روڈ، جو کہ مال روڈ کی ایک سائیڈ لین ہے، پر ایک بک سٹریٹ کھولنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جہاں پر عوام اور خاص طور پر سٹوڈنٹس کو کم قیمت کتابیں مل سکیں گی۔ اس ربط پر اس سے متعلق کچھ تفصیل بھی موجود ہے۔ مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ اس...
  4. نبیل

    کیا اردو میں ای مےل (Email) کا کہی Web Based Email ھے۔

    السلام علیکم، MyOwn، میرا مشورہ یہ ہوگا کہ پہلے آپ اردو ای میل سروس کے بزنس کیس کے بارے میں کچھ ریسرچ کر لیں۔ ویب بیسڈ ای میل سروس مہیا کرنا کافی محنت طلب کام ہے اور اس کے لیے کافی ریسورسز کی بھی ضرورت ہے۔ جی میل، اور غالباً دوسری ای میل سروسز کے ذریعے بھی اردو ای میل کرنا ممکن ہے۔ کیا آپ کے...
  5. نبیل

    ایک تاریخی سچ

    حوالہ: ایک تاریخی سچ - عباس اطہر
  6. نبیل

    بے نظیر بے گناہ

    1990 میں بے نظیر کی حکومت کو کرپشن کے الزامات پر برطرف کیا گیا تھا تو پیپلز پارٹی والے اللہ اور رسول کا واسطہ دے کر بے نظیر کی بے گناہی کی گواہی دیتے تھے۔ یہ لوگ نعرے لگاتے تھے کہ "یا اللہ یا رسول، بے نظیر بے قصور"۔ یہ نعرہ کئی جگہ دیواروں پر بھی لکھا نظر آتا تھا۔ اس سال پاکستان میں ایک...
  7. نبیل

    ہمارے دو مہمان

    اعجاز اختر صاحب، بہت شکریہ یہ اطلاعات فراہم کرنے کا۔ ڈاکٹر سرمد سے آپ کی ملاقات کی تفصیل کے ہم منتظر رہیں گے۔
  8. نبیل

    ایک فارورڈڈ ای میل

    گلفام مصطفی، جیو کے متعلق آپ کو کچھ معلوم ہے تو ضرور بتائیں۔ اگر جیو پاکستان کے لیے بہتر نہیں ہے تو کونسے چینل پاکستان کے لیے بہتر ہیں؟
  9. نبیل

    عالمی تپش کی ذمہ دار گیسیں

    جریدہ شپیگل آن لائن میں ایک دلچسپ آرٹیکل Die hundert Verlierer des Klimawandels یعنی The hundred losers of the climate changeپبلش ہوا ہے۔ اس آرٹیکل کے مطابق ماحولیات کی تبدیلیوں کی تباہیوں کا شکار وہ غریب ممالک ہو رہے ہیں جن کا گلوبل انوائرنمنٹ کو نقصان پہنچانے میں کوئی کردار نہیں ہے۔ اس کی مثال...
  10. نبیل

    میر جعفر سے ملاقات - حامد میر

    جذباتی ٹچ لگانے سے کسی بھی تجزیہ نگار کی credibility متاثر ہوتی ہے اور اس سے حقائق مسخ ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے۔ قومی اخبارات میں لکھنے والے اور قارئین کا وسیع حلقہ رکھنے والے کالمسٹ خواتین و حضرات پر بھی حقائق کو صحیح انداز میں پیش کرنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ بہرحال سکندر مرزا کو میں...
  11. نبیل

    ناظمین محفل کی خدمت میں مودبانہ التماس۔۔۔

    امید Ctrl+SPACE پریس کرنے سے لینگویج موڈ تبدیل ہوتا ہے۔ لہذا اس کی بورڈ شارٹ کٹ کے استعمال سے انگریزی موڈ میں جا کر سسٹم کی بورڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  12. نبیل

    نواز شریف کے کاغذات نامذدگی بھی مسترد

    حوالہ: شہباز کے بعد، نواز شریف بھی نااہل
  13. نبیل

    ناظمین محفل کی خدمت میں مودبانہ التماس۔۔۔

    السلام علیکم محسن، تمہاری تجاویز اچھی ہیں۔ مختلف اردو کی بورڈز کو پروفائل میں منتخب کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے بارے میں میں کئی مرتبہ سوچ چکا ہوں لیکن اسکی implementation کے لیے مجھے وقت نہیں مل رہا ہے۔ دوسرا راستہ یعنی کہ اوپن پیڈ کو ڈس ایبل کرنا کی آپشن فراہم کرنا نسبتاً آسان ہوگا۔ میں کوشش...
  14. نبیل

    میر جعفر سے ملاقات - حامد میر

    السلام علیکم، جی مجھے بھی آپ سے اتفاق ہے کہ کسی غدار کی نسل میں سے ہونا جرم نہیں ہے۔ حامد میر نے واقعی اس معاملے میں انصاف سے کام نہیں لیا ہے۔
  15. نبیل

    میر جعفر سے ملاقات - حامد میر

    حوالہ : میر جعفر سے ملاقات,,,,قلم کمان …حامد میر
  16. نبیل

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ (object oriented programming)

    آبجیکٹس میں انفارمیشن کو پوشیدہ رکھنا (Information hiding) آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کی ایک بڑی خصوصیت آبجیکٹس میں صرف اس کے پبلک انٹرفیس کو ظاہر کرنا اور اس کی اندرونی تفصیلات کو خفیہ رکھنا ہے۔ آبجیکٹ اورینٹڈ لینگویجز کے سنٹکس (syntax) میں اس مقصد کے لیے باقاعدہ گنجائش رکھی جاتی ہے۔ مثال کے...
  17. نبیل

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ - تبصرے

    عبیداللہ، آپ اس تھریڈ پر ضرور متعلقہ سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ ڈیٹا ٹائپس اور فنکشنز کی وضاحت کے لیے کمپیوٹر پروگرامنگ کی انٹروڈکشن پر مبنی کوئی مواد پڑھ لیں۔ مختلف پروگرامنگ لینگویجز میں ڈیٹاٹائپس اور فنکشز کی سپورٹ مخلتف انداز میں شامل ہے۔ سکرپٹنگ لینگویجز وہ ہوتی ہیں جو کہ لائن بائی لائن رن ہوتی...
  18. نبیل

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ - تبصرے

    فیضان اور عبیداللہ، میں نے اس چیز کا ذکر نہیں کیا تھا کہ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ سیکھنے کے لیے پروگرامنگ کی مبادیات سے کچھ واقفیت ضروری ہے۔ کم از کم میں اسی سطح کو ذہن میں رکھ کر لکھ رہا ہوں۔ کمپیوٹر پروگرامنگ کی بنیادی باتیں سکھانے کے لیے الگ سلسلے کی ضرورت ہوگی،جو میں کسی اور موقعے پر ہی شروع...
  19. نبیل

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ - تبصرے

    ٹیپو سلطان، تبصروں کے لیے یہ تھریڈ مخصوص‌ ہے۔میں نے یہ سلسلہ کل ہی شروع کیا ہے اور اپنی سہولت کے مطابق آگے بڑھانے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
  20. نبیل

    آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ - تبصرے

    السلام علیکم، یہ تھریڈ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ پر تبصروں کے لیے مخصوص ہے۔ ابھی یہ مضمون انڈر کنسٹرکشن ہے اور اس میں کئی تبدیلیاں لائی جاتی رہیں گی۔ ابوشامل سے ڈسکشن کے بعد میں نے اس موضوع پر لکھنا شروع کیا ہے تاکہ ایک مرتبہ مکمل ہونے کے بعد اس مضمون کو اردو وکی پیڈیا پر پوسٹ کیا جا سکے۔ لیکن...
Top