بہت شکریہ وارث۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی دریافتوں کی تفصیل پڑھ کر جویریہ نے لاہور کی فلائٹ بک کرا لی ہوگی۔ :)
آپ نے صاحبان ذوق کی کتابوں کے فروخت ہونے کا جو ذکر کیا ہے وہ تلخ حقیقت ہے۔ ایک لائبریری بنانے میں پوری عمر لگ جاتی ہے اور آدمی کے گزر جانے کے بعد یہی کتابیں کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دی جاتی...