نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    سارا دھاگہ کیا شگفتہ کے جوابوں سے ہی بھرا ہے یا بیچ میں لوگوں کی نوک جھونک بھی جاری ہے :lol: خیر میں و اپنے سوال ڈھونڈنے کے لیے غوطہ لگاتا ہوں تاکہ پھر چند اور سوال بھی کر سکوں تفصیل سے ، کچھ دقیق اور عمیق سوال بھٹک رہے ہیں اور شگفتہ کی جاری فارم اور روانی دیکھ کر قوی امید ہے کہ عمدہ عمدہ...
  2. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بہت خوب تم نے پہچان ہی لیا آخر تم بھی تو اس دور سے بس گزرا ہی چاہتے ہو۔ ویسے یہ چھلانگیں بلا اجازت ہیں ورنہ کون دیتا ہے اجازت اس ستم گر دور میں :wink:
  3. محب علوی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    یہاں میں دو گلے کر لوں ذرا ، پہلا مہوش سے اور دوسرا شمیل سے۔ مہوش، شمیل کو مشورہ دینے کی بجائے مجھے ازخود پی ایم کر دیتیں تو میں کئی دن پہلے یہ دھاگہ دیکھ لیتا دوسرا میں کہہ بھی چکا ہوں کہ مجھے ایک آدھ پی ایم کردیا کریں احباب تاکہ میں بھی باخبر رہا کروں۔ عش عش کرنے کا شکریہ ویسے اس وقت بہت...
  4. محب علوی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    کئی دنوں بعد دوبارہ یہ دھاگہ دیکھا، جب شروع میں دیکھا تھا تو چند تجربات کیے تھے جن میں پی ڈی ایف فائل جو یونیکوڈ تحریر سے بنی ہو اس میں تلاش کی سہولت کو دیکھا تھا اور اس میں باقی دوستوں کی طرح مجھے بھی ناکامی ہوئی۔ اس کے بعد میں نے پی ڈی ایف فائل ہی سے ٹیکسٹ کاپی کرکے پی ڈی ایف میں سرچ کیا تو مل...
  5. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    جیسبادی میرے خیال سے اردو کمپیوٹنگ کے سب فورم میں کافی پوسٹ ایسی ہیں جنہیں وکی پیڈیا پر لے جایا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس طرف ایک مربوط کوشش بھی کی جاسکتی ہے۔
  6. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    زیف واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں اور خاصے وثوق سے۔ کمی محسوس ہو رہی ہے۔
  7. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    شکریہ قیصرانی۔ جیسبادی ، میں ڈھونڈ کر ربط دیتا ہوں۔
  8. محب علوی

    سارا کی واپسی

    بہت اچھا کیا سارا کے واپس آ گئی اور اب مجھے یقین ہے کہ کبھی چھوڑ‌ کر نہ جاؤ‌گی۔ ایک دو کام تمہارے لیے تیار رکھے ہیں تاکہ تم مصروف رہو۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ تم نے کچھ مضامین لکھے ہیں یا لکھنے ہیں وہ تیار ہوں تو وکی پیڈیا پر ان کی ضرورت ہے۔ :)
  9. محب علوی

    سارا کی واپسی

    سارا سے التماس ہے کہ وہ واپس آجائیں۔
  10. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    ایک زمانے میں جیسبادی بھی کافی متحرک تھا اور ایک اچھا خاصا لمبا دھاگہ چلا بھی تھا جس میں وکیپیڈیا پر مضمون پوسٹ کرنے کے بارے میں گفتگو چلتی رہی جس کی بدولت ایک مضمون میں نے بھی پوسٹ کیا تھا اور ماورا ، قیصرانی نے بھی پوسٹنگ کی تھی۔ اردو ویب پر کافی ایسا مواد ہے جسے تھوڑا سا ٹھیک کرکے...
  11. محب علوی

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    اصل میں پاکستان سے پہلے ہی بہت کم امیدیں تھیں اور ویسٹ انڈیز سے ہارنے کے بعد تو امید بہت ہی کم ہو گئی تھی اور جس طرح کے ہمارے بلے باز ہیں انہیں کوئی بھی کوش شاید ٹھیک نہ کرسکے اس لیے مجھے وولمر سے شکایت نہیں تھی البتہ میں چاہتا تھا کہ وہ اب پاکستان ٹیم سے علیحدہ ہوجائیں مگر اس طرح سے علیحدہ ہوں...
  12. محب علوی

    محفل فورم کی expansion

    بی ٹی مضمون کا خاکہ بنا دو باقی میں لکھ لیتا ہوں۔ :) کم از کم چند نکات تو بتا ہی دو نہ :wink:
  13. محب علوی

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    ناقابل یقین خبر ہے ، بہت دیر تک مجھے بھی یقین نہیں آیا کہ ایسا ہو سکتا ہے۔ باب وولمر کی کوچنگ سے کئی اختلافات تھے مگر بحیثیت انسان وہ اچھے تھے۔ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور دھچکہ ہے جس سے نکلنے میں کافی وقت لگے گا۔ شکر ہے میں نے باب وولمر کے متعلق کچھ برا بھلا نہیں سوچا تھا ورنہ آج میں بھی...
  14. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    چار پانچ الفاظ روزانہ یا 25،30 الفاظ ہفتہ میں مناسب رہیں گے۔ جن احباب نے 200 سے زیادہ الفاظ‌ لکھ لیے ہیں وہ ذرا یہاں مطلع کر دیں اور مجھے اپنی اپنی فائل میل بھی کر دیں تاکہ یہاں اسے اپلوڈ کیا جا سکے۔ نبیل ، میرے پاس یہاں پر فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ :(
  15. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ایک دن کئی کئی دن کے برابر ہے آجکل :lol:
  16. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ماورا، ہر کام دوسروں کو نہیں سونپتے ، سمجھی اور یہ کام تو بالکل نہیں :lol: چلو شاباش آہستہ آہستہ کرتی رہو کام۔
  17. محب علوی

    جویریہ

    آج جویریہ پر متعدد دھاگے دیکھ کر دلی خوشی ہوئی اور شمشاد کے ایک پیغام میں یہ بھی پڑھا کہ جویریہ نے دو تین پوسٹس بھی کی ہیں۔ جویریہ سے التماس ہے کہ وہ ان دھاگوں پر آ کر سب کو حوصلہ دے کہ وہ آ گئی ہے سچ مچ۔
  18. محب علوی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    چلیں جتنی لسٹ ہے وہ تو بھیجیں :)
  19. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کیا میرے بقیہ پانچ صفحات بھی لکھ ڈالے ہیں کسی نے :lol:
  20. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ابو شامل آپ نے بہت اچھا کیا جو یہ پیغام لکھ ڈالا۔ یہاں پر بہت سا ایسا مواد ہے جو کہ وکی پیڈیا پر ڈالا جا سکتا ہے اور ساتھیوں کی توجہ اس طرف مسلسل دلائی جا سکتی ہے۔ آپ ذرا مسلسل آئیں یہاں اور اس سلسلہ کو جاری رکھتے ہیں مل جل کر۔ کیا کتابوں کا مواد بھی ڈالا جا سکتا ہے وہاں؟ شاعری کے بارے میں...
Top