نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    خدا سے آپ کا تعلق ؟ کس طرح تعریف کریں گے؟ خدا سے تعلق کو میں بڑا قریبی سمجھتا ہوں اور خدا کا تصور میرے لیے بہت محبت کرنے والی اور عزیز رکھنے والی ہستی کا ہے جو بہترین دوست اور حبیب ہو سکتا ہے۔ کبھی کبھی ڈر لگتا ہے مگر کبھی کبھی زیادہ تر یہ احساس رہتا ہے کہ بندگی کا حق ادا نہیں ہورہا۔ مزاح...
  2. محب علوی

    لائبریری ٹائٹل

    فہیم بھائی آگے کچھ ہوا یا ابھی کچھ دیر باقی ہے۔
  3. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ عمار، میں نے بھی 250 الفاظ کر لیے ہیں۔ باقی احباب بھی ذرا ہمت کریں۔
  4. محب علوی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    شگفتہ ، لسٹ پر بات ہوئی تھی پھر شاید دب گئی اب ایسا کریں کہ جھاڑ پونچھ کر بھیجیں اور ساتھ میں خوبصورتی سے شرمندہ کریں تو گرافک ورژن تیزی سے تیار ہو جائے گا۔ آپ پیغام بھیج دیں مجھے میں اس پر کام شروع کرواتا ہوں اب :)
  5. محب علوی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    جو بات ذہن میں آئے اور آپ سمجھیں کہ وہ مفید ثابت ہوسکتی ہے تو ضرور کرنی چاہیے اگر اس میں کوئی غلطی ہوگی تو اس کی تصحیح ہو جائے گی اور اگر صحیح بات ہوگی تو اس کی تصدیق ہو جائے گی۔ اب سمجھ جانا۔ :)
  6. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    نہیں نہیں اب ایسا بھی نہیں، اس ہفتہ ایک قسط آیا چاہتی ہے۔ :)
  7. محب علوی

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    دیر سے سہی مگر خوش آمدید کہہ رہا ہوں کیونکہ دیر سے سہی پر ہوا تو سہی۔ ویسے میں خوش ہوں تم سے عمار کہ تم لغت پر کام کر رہے ہو :)
  8. محب علوی

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    شمشاد اگر حقائق کو آشکار نہ کیا جائے تو قیاس آرائیاں ہی سچ لگنے لگتی ہیں۔ :) باقی آپ سمجھدار ہیں :wink:
  9. محب علوی

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    کیوں جی میرے حال کو کیا ہوا ہے، اچھا بھلا ہوں ، آزاد ٍفضاؤں میں گھوم پھر رہا ہوں ، اپنی مرضی سے سانس لے رہا ہوں اور کیا چاہیے جینے کو۔ ظفری کا البتہ مشکل وقت مستقبل قریب میں نظر آرہا ہے۔
  10. محب علوی

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    نبیل تم بھی ظفری کی باتوں میں آ گئے ، ایسا کچھ ہوا ہوتا تو بھلا تمہیں نہ بتاتا۔ فکر نہ کرو تم نے کچھ نہیں چھوڑا خاکہ لکھتے ہوئے۔
  11. محب علوی

    زاویہ سوم

    اللہ کیا 31 کتابوں پر محنت مکمل ہوچکی ہے اور بتایا تک نہیں۔ ویسے تو بہت بار پہلے بھی بات ہوچکی اور شاید قیامت تک جاری رہے گی مگر حاصل کلام یہ ہے کہ کاپی رائٹ کے تحت کتابوں پر محنت انشاءللہ ضائع نہیں ہوگی ، زیادہ سے زیادہ یہ ہوسکتا ہے کہ ہم اسے اردو ویب پر کھلے عام نہ رکھیں یا یہاں پر بھی چند...
  12. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    جان بوجھ کر شعر پورا نہیں لکھا یا کوئی اور وجہ تھی اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  13. محب علوی

    مبارکباد آفیشیل الوداع

    میری رخصتی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی اور پھر بالآخر رخصتی کروانی پڑی تھی اور میرے جیسے حالات نہ پیش آئیں تمہیں دعا کرنا ورنہ بہت سا خونِ جگر اور ڈھیر سارا صبر جمع رکھنا :lol:
  14. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    دوسرے مصرعہ میں کیا رزق خاک ہے یا زرق خاک
  15. محب علوی

    اسلام اور تصوف

    نبیل میرا خیال ہے کہ ابھی اسے ایسا ہی چلنے دیں کیونکہ اس وقت تصوف پر بحث ہورہی ہے اور سوال جواب کی شکل میں ہی یہ آگے بڑھے تو منطقی ہوگی۔ جب بحث خاصی طوالت پکڑ‌ لے تو اس کو تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
  16. محب علوی

    محفل فورم کی expansion

    رضوان کے نپے تلے وار گاہے گاہے نظر آتے رہیں گے اور ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اپنے ساتھ مجھے بھی ضرور شریک گناہ کر لیتے ہیں اور کبھی کبھی تو سارا قصور میرا نکال کر خود معصوم بھی بن جاتے ہیں ۔ ویسے اچھی کاوش ہے اور میرا خیال ہے کہ ہم پھر سے اس پر کام کر سکتے ہیں۔
  17. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ عمار ضیاء ، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں خوشی خوشی۔ اسی طرح لگن سے کام کرتے رہو ۔ :lol:
  18. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شاکر میں نے الاٹ کر دییے ہیں ذرا دیکھ لینا کہ غلط تو نہیں کر دیے۔ باقی عمار ضیا نے ماشاللہ سرعت سے کام شروع کر دیا۔
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    چلو یہ بھی ٹھیک ہے ، ایسا کرتے ہیں کہ دو تین ہفتوں کے بعد ایکسس کا ڈیٹا ایک فائل میں آؤٹ پٹ کر لیا کریں گے اور ایکسل کا ڈیٹا ایکسس میں امپورٹ کر لیا کریں گے تاکہ دونوں طرح‌ سے کام چلتا رہے۔ کچھ الفاظ لکھنے کی رفتار بھی بتاتے رہتے ہیں تاکہ پتا چلے کہ کتنا کام ہو رہا ہے۔
  20. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    مجھے دلی خوشی ہو رہی ہے کہ احباب اس میں دلچسپی لینا شروع ہوگئے ہیں اور اب اس میں افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ تقسیم اب کچھ یوں ہے کہ A الف نظامی B شاکر C محب علوی D ماورا E عمار ضیا ( تیز رفتار ) F امید
Top