چلو شکر ہے رضوان تمہارا کاروبار بھی کسی کنارے لگا یہ اور بات کہ تمہیں انڈے دے کر ابھی گلی کی نکڑ پر ہی پہنچا تھا کہ پولٹری والوں کا ایک بندہ پچھلے پیسے وصول کرنے پہنچ گیا اور پھر جو یقین دہانیوں اور منتوں میں وقت کٹا تو کاروبار کا وقت گزر گیا۔
شمشاد سے مشورہ کرکے کل کوئی نیا کاروبار شروع کرتے...