نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    جواب موصول ہو گیا ہے سیمل اب جلدی سے بتا دو۔ شمشاد بالکل صحیح کام کیا ہے۔ :lol:
  2. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جو میں نے لکھا ہے اسے اسی طرح سلیکٹ کرکے ایکسل میں پیسٹ کریں تو دو کالمز میں آجائے گا جسے پڑھنا آسان ہوگا۔ یہ صرف پیش رفت جاری رکھنے کے لیے تھا ورنہ ہم ایکسل فائلیں اپلوڈ کرکے بھی اپڈیٹ کرسکتے ہیں۔
  3. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    کام کو آگے بھی بڑھایا ہے کسی نے کہ وہیں ہے۔ خیر میں نے یہ کیا ہے اب تک cab گاڑی cabal سازش ۔ ساز باز کرنا cabaret شراب خانہ cabbage گوبھی cabin جھونپڑی ۔ کٹیا cabinboy جہاز کا خادم cabinet چھوٹا کمرہ ۔ کوٹھری cable تار۔ زنجیر cablegram بحری تار cabruner گاڑی سے سامان اتارنے اور...
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    تم نے بات شروع کر دی اور لوگ سمجھ رہے تھے کہ میں بھی اس میں شریک ہوں بلکہ کزن تک بنا ڈالا :wink: ویسے محب میری بڑی پکی آئی ڈی ہے اور بہت زیادہ لوگ اس سے واقف ہیں۔
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    میں کہاں غائب تھا یہیں تھا اور باقاعدہ پوسٹس بھی کر رہا ہوں۔ حیرت ہے کہ میں نظر نہیں آیا ویسے ماہ وش بننے کی کیا ضرورت تھی
  6. محب علوی

    اردو فلیش پلیئر

    بہت خوب مکی
  7. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شمشاد، ٹانک کا خیال اچھا ہے۔
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    بچپن میں کونسی کہانیاں اچھی لگتی تھیں؟
  9. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    اب کیا کروں اس پکی نیند کا جو جان ہی نہیں چھوڑتی اور بیداری میں بھی اسی کا خیال رہتا ہے۔ خیر کچھ کوشش کرتا ہوں اس بارے میں بھی۔ اخراجات تو اب ادا پچھلے کرنے کی سکت نہیں نئے کیا کروں گا بھلا۔ پرانے حساب کو بھلا دیا جائے اور نیا حساب ذرا دیر سے کیا جائے تو حق گوئی سسکتی رہے گی ورنہ ڈر ہے...
  10. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شمیل تمہاری باری آگئی ہے بس چند دنوں میں متوقع سمجھو خود پر کچھ تحریر ہوا مگر کیسا ہوگا یہ تو مجھے خود بھی نہیں معلوم :lol:
  11. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    کچھ رپورٹر بے خبر بھی تو ہوتے ہیں۔
  12. محب علوی

    معصوم باتیں

    حد ادب گستاخ لڑکو ، کیا ہٹر بونگ مچا رکھی ہے۔ ظفر احمد، بھائی ذرا آہستہ چلا کرو تم تو شروع ہی ہو جاتے ہو اور پھر خود ہی کھیلنا بھی شروع کر دیتے ہو ، باقیوں کی باری بھی آنے دیا کرو۔ بدتمیز، یہ قدیر خود بار بار کہاں غائب ہو جاتا ہے اور یار کوئی طریقے سے لے کر چلو ذرا اور رک رک کر بھی تاکہ...
  13. محب علوی

    قیصرانی بیک ان ایکشن

    واہ بھئی قیصرانی ، آخر تمہارے گلے نظامت پھر منڈھ دی نہ ہم نے :wink: بچ کر تم کہیں جانے نہ دیں گے ہم :lol:
  14. محب علوی

    وِش لسٹ

    اس دھاگے کو کھولا تو سب سے پہلے رضوان کے پیغام پر نظر پڑی کہ ‘ حویلی ‘ لکھ رہا ہوں۔ میں سمجھا کہ رضوان نے شاید جوش میں آ کر پھر آب گم شروع کر دی ہے مگر ذرا نیچے دیکھا تو اپنا پیغام بھی نظر آیا کہ میں بھی کچھ لکھ رہا ہوں۔ ہائے وہ بھی کیا وقت تھا کہ میں اور رضوان خود بھی لکھا کرتے تھے اور ایک...
  15. محب علوی

    صرف بالغوں کے لیئے

    اتنی بار دیکھنے کے بعد ڈرتے ڈرتے دیکھا تو پہلے تو ہوشیار کرکے اتنا تھکا دیا اور پھر دوبارہ شناختی کارڈ بنوانے کا کہہ کر جان ہی نکلوا دی۔
  16. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ایک تو جلدی بڑی ہوتی ہے تمہیں ، اگلا مشن بتا لو پہلے اس کتاب کے ختم ہونے کا جشن تو منا لیں اور میں اختتامی خطبہ تو دے لوں۔ :lol:
  17. محب علوی

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    چلو تمہیں صرف اپنی ہی پڑی رہتی ہے مجھے بھی ایک سال ہوگیا ہے۔ رضوان ، تم پھر سے ایک سال کے ہوگئے ہو ایک تو تمہارا نوجوان ہونا نہیں جاتا :wink:
  18. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    لو تم تو روحِ رواں ہو اور تم سے تو شروع کیا تھا۔ باس تو باس ہیں ان کے کہنے ہی کیا۔
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لو یہ تو سب جوان ہی اکھٹے ہو گئے ہیں۔ ویسے ملاحظہ کیا تم لوگوں نے ، علی پور کا ایلی تقریبا کنارے لگنے لگی ہے۔ کیا خیال ہے ہم مل کر ایک نئی کتاب نہ شروع کریں ورنہ کام چور تو مشہور ہیں اور بھی بدنام نہ ہوجائیں کہیں۔ :wink:
  20. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اس وقت جس رفتار سے یہ کتاب جا رہی ہے مجھے اس کتاب کے آغاز کی رفتار یاد آگئی تب بھی بہت تیز گئی تھی اور اب بھی بہت تیز ہوگئی ہے ، ماشاءللہ۔ لائبریری ممبران میں ضبط اور ظفر احمد کو ایک بار پھر بلانا چاہوں گا تاکہ وہ اگلی کتاب کے لیے تیار ہوسکیں۔ :) باقی سندباد، ‌ :) نوید ملک کو خوش...
Top