مجھے لگتا ہے کہ پہلی تحریر جو شمیل نے لکھی کسی نے کاٹ دی ہے اس کے بعد سے کافی کچھ واضح تو ہوگیا ہے اور بہت سے دوستوں نے اچھے اور مخلصانہ مشورے بھی دیے۔
میں نے بھی بہت بار ابو کی جگہ جنرل سٹور پر کام کیا اور کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے تضحیک کی ہو یا حقیر سمجھا ہو جس کی بنیادی وجہ آپ کا...
ایک چیز جو مجھے پھر سے یاد آئی وہ یہ کہ لائبریری کے متحرک اور مسلسل کام کرنے والے ممبران کا تذکرہ ضرور ہوتے رہنا چاہیے اور ہو سکے تو ایک لسٹ مرتب کرنی چاہیے جس میں جس نے جتنا کام کیا ہو اس حوالے سے اس کا نام فہرست میں ہو۔
اور کچھ نہیں مگر جن لوگوں نے کام کیا ہے وہ سراہے جانے پر کچھ دیر خوش...
بہت عمدہ محسن ،
لطف آ گیا جواب پڑھ کر اور زیادہ لطف اس بات سے آیا کہ مہوش نے جتنی تفصیل سے سوالات کیے تھے اس سے زیادہ تفصیل سے جواب مہیا کرکے کم از کم پچھلا ایک سالہ ریکارڈ توڑا ہے یعنی مہوش سے زیادہ تفصیل میں جا کر :lol:
جتنی دلجمعی اور مستقل مزاجی سے کام کے ساتھ ساتھ سوالوں کے جواب...
ایک ڈیٹا ایپلیکشن پر بھی کام جاری ہے جو ڈاٹ نیٹ میں ہوگی مگر اس پر تفصیلی بات کچھ شکل نکلنے پر کروں گا۔
ابھی میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ احباب اپنے کام کی رپورٹ دیتے جائیں کہ انہوں نے کتنے الفاظ پر کام کر لیا ہے تاکہ اس حساب سے پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
الف نظامی ، یار تم بھی الفاظ پر...
الفاظ کی فہرست حاصل کر لینا آسان ہے مگر اصل عمل ان الفاظ کے معنی لکھنے کا ہے اور اگر کوئی آن لائن ایسا ذریعہ ہے جس میں آپ الفاظ کے معنی دیکھ سکتے ہیں اردو میں تو وہ بہت آسان ہے اور میرا خیال ہے اسے ہی استعمال کرنا چاہیے اس سے کام کی رفتار خاطر خواہ تیز رہے گی۔ باقی اگر کوئی سست روی سے بھی کام...
بی ٹی باقی سب میں کچھ لوگ ہیں اور میں کوشش کرکے کچھ لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش بھی کر رہا ہوں اور دو تین لوگوں کو قائل کر بھی چکا ہوں۔
آسان ترین راستے والی بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔ فائل میں الفاظ کے معنی لکھنا اور ایک اپلیکشن میں الفاظ کے معنی لکھنے میں کتنی مشکل اور کتنی آسانی ہے۔
ڈیٹا بیس...
شمشاد اب بچ کر کہاں جائیں گے اور جانے والے سارے راستوں پر ہم پہلے ہی ناکہ بندی کرکے بیٹھے ہوئے ہیں۔
انٹر ویو چل پڑے تو میں بھی کودتا ہوں سوالات کے ساتھ۔
ایک غلطی ہوگئی لکھتے وقت اور تم نے سارے کام کو ہی برباد کر دیا۔ اصل میں میں نے اپنے پاس ہی فائل سیو کرکے پھر یہاں پیسٹ کیا تھا اس لیے مجھے محسوس نہ ہوا۔ آسان حل یہ ہے کہ comma delimited فائل استعمال کرتے ہیں جو کہ ایکسل میں بنانا بھی کافی آسان ہے اور امپورٹکرنا بھی اور پھر اسے ڈیٹا بیس میں...
محسن ، نبیل کی پوسٹ سے آپ کو یہ تو معلوم ہو گیا ہوگا کہ یہ کام ہم لوگ پہلے کرچکے ہیں اور کم از کم 3-4 ہزار الفاظ کی فائل بن گئی تھی جو شاید اوپن آفس اسپیل چیکر میں استعمال بھی ہوئی ہے۔ اس کے بعد لغت کا کام کچھ نہیں بلکہ تقریبا رک ہی گیا اور اب دوبارہ کچھ پیش رفت ہورہی ہے اس پر اور فی الحال چند...
کب سے صفحہ 126 سے 135 تک پوسٹ کر چکا ہوں مگر برابر یہی لکھے جارہی ہو کہ میں لکھ رہا ہوں مسلسل۔
جاوید بھائی ذرا ہاتھ تو بٹائیں۔
صفحہ 141 سے 155 تک لکھ دیں ورنہ ماورا کا غصہ بہت بڑھ جائے گا۔ :lol:
فہیم ایسا سب کے لیے ہے اور اب مجھے لگتا ہے کہ نئے ممبران پر پھر سے بھرپور توجہ دینی پڑے گی ورنہ یہ خدشات پیدا ہوتے رہیں گے :)
ذرا اپنے مشاغل تفصیلا بتائیں اور پھر دیکھیں آپ کو ایسا جکڑیں گے کہ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا۔
یہ موضوع کافی توجہ چاہتا ہے اور اس پر پہلے بھی گاہے گاہے بات ہوتی رہی ہے مگر کچھ خاص پیش رفت نہ ہوسکی۔ لائبریری کو یقینا ایک نیا رنگ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں لکھا ہوا بہت سا مواد اس کے اندر گم ہوتا جارہا ہے اور ابھی تک اس سے اتنا فائدہ بھی نہیں اٹھایا جا سکا جتنا ہم نے شروع میں سوچا تھا۔...
بہت پہلے فورم پر فنی اور سائنسی اصطلاحات کے ترجمہ کے بارے میں اچھی بحثیں ہوئی تھیں جس کے بعد میں نے نیشنل بک فاؤنڈیشن سے ایک لغت خریدی تھی جو کم قیمت بھی ہے اور مفید بھی۔ میرے خیال سے اس کا کچھ ذکر مناسب رہے گا اس دھاگے میں۔
سائنسی و فنی ڈکشنری
: مکین احسن کلیم
اردو سائنس بورڈ
پیش...
مہوش کی بات سے کلی اتفاق کرتا ہوں۔
انٹر نیٹ ایکسپلورر تو فری نہیں اب مگر چند اور ویب براؤزر جو انٹر نیٹ ایکسپلورر کا انجن ہی استعمال کرتے ہیں وہ ضرور مفت ہیں۔
مثلا
http://www.acoobrowser.com/