اچھا کیا تم نے جو اس دفعہ بسم اللہ سے کام شروع کیا اور واقعی حیرت انگیز رفتار سے کام ہوا ہے ، ناقابل یقین ۔
بہت خوب ساتھ ساتھ کتابیں بھی ویسی پڑھ رہی ہو جیسی باتیں کررہی ہو ، اب تو تمہارے کہے کا اثر بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ زورِ بیان کی کوئی حد بھی مقرر کی ہے کہ نہیں۔
ظفر کو بہلانے کا موقع...
شمشاد بالکل صحیح پہچانا اور کیوں نہ پہچانتے کہ سانجھے دار رہے ہیں کاروبار میں ۔
لائبریری کے ٣٢ میں سے چند ہی ارکان فعال ہیں اور وہ بھی اب ہوئے ہیں پھر سے ورنہ ماورا کے پرجوش خطاب سے پہلے تو مجھ سمیت سب غفلت کی نیند سو رہے تھے البتہ میں نے حسب معمول سب سے پہلے تقریر کرکے اپنا کام نمٹا دیا۔ :)
قدیر یار بہت ہی افسوس کی بات ہے ، تم سے باتیں نہیں بن رہی تو صاف کہو کہ ابھی دماغ کام نہیں کررہا یہ لغو بہانے کیوں بنا رہے ہو :P
میں نے تو ایک پورا منصوبہ بنا رکھا ہے کہ کیسے تم سے پنجہ لڑانا ہے اور اس کام کے لیے شمشاد تو میدان میں کود چکے ہیں۔ ظفری اور رضوان بھی آتے جاتے شریک ہوجائیں گے مگر...
شمشاد کیا کہنے اب تو انتظار ہے ۔
ویسے ماورا نے پکارا ہے علی پور کے ایلی کے لیے بھی ، وہاں پوری ٹیم اکھٹی کرکے کام شروع کرنا ہے اور کتاب ختم کرنی ہے ۔ آپ کے بغیر کتاب سونی سونی ہے اور کتاب ہے بھی اتنی کہ جتنے بندے ہوں اتنے کم۔
رضوان نے تو باس کے سامنے بھی میرے کندھے پر رکھ کر بندوق چلا دی کہ میں ہوں نا اور اب پتا نہیں کیا ارادے ہیں۔
ویسے رضوان ، ذرا مفصل جواب ہونا چاہیے یہاں پر۔ :)
ایلی کے گھر میں تیاریاں ہونے لگیں۔ نہ جانے کیا ہونے والا تھا۔ بات سمجھ میں نہ آتی تھی۔ لیکن کچھ ہونے والا ضرور تھا۔ اسی لیے تو علی احمد چھٹی لے کر علی پور آگئے تھے اور دادی اماں کو پاس بٹھا کر اس سے پوچھ پوچھ کر نہ جانے رجسٹر میں کیا لکھ رہے تھے اور ہاجرہ کوٹھڑی میں کھڑی رو رہی تھی۔ نہ جانے اسے...
کاپی رائٹ کی وجہ سے تو پھر ہماری برقیائی ہوئی کئی کتابیں مثلا
زاویہ 1 اور 2
آب گم
چراغ تلے
ایک دن
رہ جائیں گی، ایسا کرتے ہیں ان کے لیے بھی ایک نام سوچ لیتے ہیں۔
ماشاءللہ ماورا خدا نظرِ بد سے بچائے تم تو پوری خطیب بنتی جارہی ہو۔
لگتا ہے الیکشن لڑ لڑ کر تمہیں تقریریں اور رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کرنے کا سلیقہ آگیا ہے ( دعائیں مجھے دینا نہ بھولنا جس نے کڑی ریاضت کے بعد یہ فن سکھایا تمہیں )۔ بسم اللہ سے شروع کرکے تم نے منجھے ہوئے سیاست دانوں والا...