کافی دیر سے میں بھی اس دھاگے کو دیکھ رہا ہوں اور محسوس کر رہا ہوں کہ معاملہ سلجھ نہیں رہا۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں اگر قیصرانی کے حق میں کہوں گا کچھ تو شاید یہ سمجھا جائے کہ میں قیصرانی سے دوستی نبھا رہا ہوں اور زکریا اور نبیل پر تنقید کا موقع ضائع نہیں کررہا اور اگر نبیل کی بات کروں گا تو یہ سمجھا...