نتائج تلاش

  1. محب علوی

    دو سوال میرے

    مناہل کا کیا مطلب ہے اور میٹھا ( مٹھا ) ایک پھل ہے اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں
  2. محب علوی

    وحدت الوجود

    کہ شاکر صاحب ، دقیانوسی فلسفہ تو ہرگز نہیں ہے مگر کافی الجھا ہوا اور پیچیدہ ضرور ہے۔ شاہ ولی اللہ دہلوی اور علامہ اقبال کے بارے میں دو رائے پائی جاتی ہیں کہ وہ پہلے وحدت الوجود کے قائل تھے اور پھر وحدت الشہود کے۔ ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا سارے وجودیوں کے عقائد ایک سے ہیں یا ان میں فرق...
  3. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    میں جہانزیب کی بلی چڑھانے کے چکر میں ہوں اور ذرا سست ہی رہو کچھ دیر کہ تمہاری باری اب بہت نزدیک ہے۔ یاد ہے نہ کہ میرا حق مقدم ہے پھر جواب غزل کے طور پر جو چاہے لکھنا۔ ششششش خاموش فرزانہ کا انٹر ویو چل رہا ہے مجھے اور تمہیں شمشاد اور قیصرانی نہیں بننا کہ سارے دھاگے پر خود ہی کھیل کود شروع کر...
  4. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    حق گو اگر سست ہو جائے تو غالب امکان ہے کہ حق گوئی کی راہ میں ایسے مشکل مقام آ رہے ہیں کہ یا تو حق گوئی سست روی سے جاری رہ سکتی ہے یا حق گو خود۔ تیزی رفتاری خطرہ جاں سنا تو ہوگا۔ :lol:
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    یہ دفع بلیات نہیں بلکہ تعزیرات پاکستان کے تحت لگنے والی دفعات ہیں جو 751 ، 301، 302 جیسی ہوتی ہیں ، کچھ یاد آیا یا سنی سنی محسوس ہوئیں۔
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    وعلیکم سلام جاوید بھائی، معدہ ہے کافی عرصہ سے تنگ کررہا ہے اور ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا کبھی تھوڑا ٹھیک ہوتا ہے کبھی پھر بگڑ جاتا ہے ، پرہیز اور دوا بھی جاری ہے بس آپ دعا کیجیے گا۔
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    انٹر ود فرزانہ پڑھ کر میری تو دلی مراد بر آئی اور سوچا کہ آغاز میں جو سوال رہ گئے تھے اور ان کی تشنہ کامی سے جو سینکڑوں اور سوال پیدا ہوئے ہیں ان سب کے کرنے کا وقت آگیا۔ شروع میں امن ایمان کا مختصر خطبہ تھا ( لگتا ہے شگفتہ نے اثر ڈال دیا ہے ) اور اس کے بعد بجائے فزرانہ کا انٹر ویو شروع ہوتا...
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اف اتنا غصہ ، ابھی میں جواب دینے کے لیے پوسٹ ڈھونڈ رہا تھا کہ یہ المناک خبر پڑھی میں نے ۔ تین ہفتہ تو میں بیماری کی وجہ سے چھٹیوں پر تھا اور نیٹ استعمال نہیں کیا۔ اب بھی پوری طرح ٹھیک نہیں ہوا اور نیٹ بھی زیادہ دیر میسر نہیں رہتا۔ سوال دوبارہ پوسٹ‌ کردو میں اس دفعہ دیر نہیں کروں گا۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    کرکٹر نہیں ایڈووکیٹ ہیں جناب اور دفعات بھی ساری آتی ہیں ، سن لیا تو دو تین مفت میں لگ جائیں گی تم پر :lol:
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    آپس کی باتیں ساری کیوں نہ بتائیں کہ شاہد بھی کہتا تو سچ ہے پر منہ کا ذائقہ بدلنے کو کبھی کبھی جھوٹ بھی بول لیتا ہے۔ :lol:
  11. محب علوی

    پنجابی گیت

    لائی بے قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑک کرکے
  12. محب علوی

    پنجابی فورم دی شروعات

    واواہ کم ٹرن دیا جے ، ہلا فیر میں وی آواں
  13. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    بہت خوب اعجاز صاحب۔ ایک ٹیکسی کے پیچھے لکھا تھا ہائے میں مری گچھاں (‌ہائے میں مر جاواں )
  14. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    چلیں جی میں آ گیا ہوں اور اس وقت اعجاز صاحب اور شاکر نظر آ رہے ہیں۔
  15. محب علوی

    تعارف منصور حلاج

    منصور اگر میرے ساتھ ایک دو انٹر ویو اور پڑھ لیتے تو بھلا نہ ہوجاتا ویسے تحقیق ہمیشہ اہم چیزوں پر ہی ہو یہ ضروری تو نہیں۔ :wink:
  16. محب علوی

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    کیا بات ہے ، ہزار پیغام ہوگئے ہیں اور مہارت کا باقاعدہ عہدہ بھی مل گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مقام جو پہلے شہر یا قصبہ تھا بدل کر پورا انگلینڈ کر لیا ہے۔ ماہر تو بڑے لوگ ہوئے ہیں مگر آج کل محسن اور ماہر چن چن کر ہو رہے ہیں لوگ۔
  17. محب علوی

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    شاکر میں نے سارا تبصرہ بریکنگ نیوز میں کردیا ہے چلو تم اگلا شکار کرو تو یہیں بیٹھ کر تجزیہ کروں گا۔ ویسے میری طرح سست نہ پڑ جانا بلکہ دو چار تو چھیتی چھیتی پھڑکا دو :wink:
  18. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    زبردست شاکر ، یار تم نے تو چھکے نہیں اٹھے مارے ہیں ( وہ بھی ٹھیٹھ پنجابی میں :wink: )‌۔ زبردست اب لطف رہے گا تم نے اچھا کیا کہ جس ممبر کے بارے میں دل کرے اس کی خبر لو گے۔ ایسا کرنا کہ الٹی ترکیب رکھنا جن ممبران کے بارے میں اب تک میں نے نہیں لکھا ان کے بارے میں لکھتے جانا ایک آدھ مل جائے تو...
  19. محب علوی

    تعارف منصور حلاج

    فریب تو نہیں البتہ دوست محمد نام میں نے سنا ہے کئی بار۔ محب علوی اصل نام لگتا ہے مگر نک ہے یہ کیسے پتہ چلا اور کیا کیا پتہ چلا یہ بھی کچھ اشاروں میں پتہ چل جائے تو لطف رہے گا :) میں چاہ رہا ہوں کہ اگر مجھ پر تحقیق ہوئی ہی ہے تو تھوڑی اور ہوجائے
  20. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    کیا ضبط بھی منصور حلاج عرف پ ک گ کے قبیل سے تعلق رکھتے ہیں۔
Top