بہت خوب نبیل ، گپ شپ کا آغاز ہی دھماکہ دار کیا ہے اور میاں قرض خواہ نے تو تقاضا قرض کی واپسی کی سبیل نکالنے کا کیا تھا تم نے تو سود سمیت سب ادھار چکتا کردیا۔ تعارف کا سلسلہ تو اتنا چل نکلا ہے کہ میں سوچ رہا ہوں کہ پرچون کی ایک دکان کھول کر تعارف سستے داموں بیچنا شروع کردوں ساتھ میں دو تعارف پر...