بریکنگ نیوز چینل کی پراسرار دھیمے مزاج والی شگفتہ رپورٹر نے جراءت رندانہ سے کام لیتے ہوئے براہ راست بغیر کسی لگی لپٹی رکھے بغیر منتظم اعلی ( جو منتظمین میں بھی بے دھڑک مشہور ہیں ) کے بال و پر پر نقد جرح کرتے ہوئے خاکہ کھینچا ہی نہیں بنا بھی ڈالا۔ وضاحت کے لیے تاریخی حوالوں سے مواد بھی پیش کیا...