نتائج تلاش

  1. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    محب علوی کہیں نظر آئے تو مجھے بھی بتائیں ایک دو کتابیں تو میں نے بھی شروع کروائیں تھیں اس سے مگر بیچ میں ہی فرار ہوگیا۔ ویسے لائبریری یاد ہے مجھے مگر ڈرتے ڈرتے نام نہیں لیا اس کا۔
  2. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    یہ تو غضب ہوا اچھا اب میں سمجھا کہ شگفتہ اتنے اطمینان سے کیسے ہیں اور میں حیران کہ میں ڈرا بھی رہا ہوں اور کوئی اثر نہیں۔ کیا پکا کام کیا ہے ؟ داد کسے دوں میں اب بھلا :)
  3. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    نہیں شمیل یہ تصویر اچھی ہے مگر پرانی والی کی بات ہی کچھ اور تھی :)
  4. محب علوی

    نئے ناظمینِ خاص

    قیصرانی کی پراسرار چیخیں پڑھ کر تو ہمت نہیں پڑتی کچھ پوچھنے کی :wink:
  5. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    شمیل پہلے تو مجھے یہ بتاؤ کہ یہ تصویر کس کی ہے اور وہ معصوم اور سادہ سا شمیل کہاں ہے جسے ہم اوتار میں دیکھا کرتے تھے۔ ویسے تم خود بھی کہاں غائب ہوتے ہو نظر ہی نہیں آتے اور تمہاری فرمائش نوٹ کر لی ہے کوشش کروں گا کہ جلد ہی پوری کردوں۔ اور سناؤ ؟ :lol:
  6. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    کس ناظم کی آئی پی بین ہو گئی ڈاکٹر صاحب
  7. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لو میری طرح ہونا اتنا آسان کہاں۔اس حسرت میں کتنے ۔۔۔۔۔ ویسے میں سب سے فری لے کر نہیں پڑھتا بلکہ کسی سے ایک کتاب لے کر کسی کو دوسری کتاب دے کر پڑھتا رہتا ہوں ۔ اس طرح خلقت کا کاروبار بھی چلتا رہتا ہے اور میرا کام بھی نکلتا رہتا ہے۔ :)
  8. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    چلو ہو جایا کرو :lol: اب ٹھیک ہے ۔ :) یہ بڑے بڑے لوگ کون ہیں جو کم زیادہ ہو رہے ہیں ویسے تمہارا اشارہ وزن کی طرف ہے یا آنے جانے کی طرف۔۔۔۔۔ ذرا وضاحت سے لکھو۔ خدا خیر کرے کن لوگوں کی خیر نہیں تمہارے ہاتھوں۔ :oops:
  9. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    کاش شمشاد ہوتے تو مجھے اپنا مقدمہ آپ نہ لڑنا پڑتا بلکہ ایک عدالت لگا کر انہیں جج بنوا لیتا اور مفت کے وکیل تو مل ہی جاتے ہیں۔ :lol: شگفتہ کسی نے کچھ لکھنے سے منع کیا ہے کیا :) یا چپ کا روزہ چل رہا ہے یا کوئی سنسنی خیز خبر ہے جو بے اختیار مسکرانے پر مجبور کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی...
  10. محب علوی

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    بہت خوب حجاب ، عمدہ نظم پوسٹ کی ہے۔
  11. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لو یہاں تو ماشاءللہ سے ناول پڑھے جارہے ہیں اور حجاب نے تو لگتا ہے کوئی ناول نہیں چھوڑنا ہے ، مصنفوں کے جینے کے لیے بھی تو کچھ لوگ درکار ہیں اس دنیائے مادی میں :lol:
  12. محب علوی

    قبل از مرگ واپسی

    بھائی قدیر تمہاری واپسی کے تو دن گنے جاتے تھے اور اب آئے ہو تو ایک بدتمیز ساتھ لے آئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے بھائی ؟ نبیل کے ہاتھ بہت دنوں سے کسی پر صاف نہیں ہوئے شاید اسی کام کے لیے تم آ گئے ہو اور اب آ گئے ہو تو جلدی نہ جانا کچھ دیر ٹھہرنا ضرور۔ :)
  13. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    خالی ہنسوڑے لگا کر چلے جانے پر پابندی عاید ہے ، شگفتہ آپ تو جانتی ہیں پھر بھی یہ کام کر گئی ہیں اور پتا ہے کہ شمشاد اب ناظمِ خاص‌ ہیں اور اپنے اختیارات آزمانے کے لیے سخت بے چین بھی ۔ خدائے غفور و رحیم سے امید ہے کہ شمشاد بھائی کے دل میں آپ کے اس عمل سے جلال پیدا نہ ہو ورنہ ایک اور بریکنگ نیوز...
  14. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    امن ایمان ناراض نہ ہوا کرو اچھا اور رونق تو کبھی کم کبھی زیادہ ہوتی ہی رہتی ہے۔ ویسے ظفر احمد رونق لگاتے رہتے ہیں :) اور حجاب تو ہے ہی نہ۔
  15. محب علوی

    نئے ناظمینِ خاص

    ماشاءللہ کیا بات ہے دو دو ناظمِ خاص شمشاد تو پہلے بھی ناظم تھے اس لیے انہیں تو خاص ہونا ہی تھا البتہ قیصرانی ناظمِ خاص بن کر خاموش خاموش کیوں ہیں ؟ بھئی شمشاد بھائی کے ساتھ چلنا ہے تو دل کڑا تو کرنا ہی پڑے گا نہ :wink:
  16. محب علوی

    کہاں ہو تم ، چلے بھی آؤ

    ظفری کیا حسین وقت یاد دلا دیا تم نے قیامت کا نامہ مرے اور رضوان کے نام لکھ کر۔ بے اختیار اقبال کی یاد آ گئی دوڑ پیچھے کی طرف گردشِ ایام تو دکھا دے پھر وہی صبح و شام تو شگوفے ، شرارتیں ، ہلکی ہلکی ( میری ) اور گہری ( رضوان ) چوٹیں گاہے گاہے بہت لطف دیتیں تھیں پھر کہیں میں نے اور...
  17. محب علوی

    تعارف محمدسجادعلی کو خوش آمدید

    خوش آمدید سجاد صاحب آپ کے آنے کی زیادہ خوشی اس وجہ سے ہے کہ مدت کے بعد کسی ویب ماسٹر نے فورم میں شمولیت اختیار کی ہے۔
  18. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لیں اعجاز صاحب میں آگیا آپ کے یاد کرنے پر اور ظفری کے بلانے پر :) کچھ دیر میں ظفری کے دھاگے پر بھی جواب دیتا ہوں۔
  19. محب علوی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    دیسی نسخہ ہے کہ قربانی کا نسخہ ہے ویسے کیا نسخہ آزمودہ بھی ہے :lol: اگر آزمودہ ہے تو کیا خود پر آزمایا ہے یا کسی نے رضاکارانہ طور پر آزمائش کے لیے خود کو پیش کر دیا تھا (جو ممکن لگتا نہیں ہے)۔ کھلی فضا میں دماغ رکھنے سے گنجے پن کا سرا ڈھونڈنا کسی دقیق نکتہ رس کا ہی کام ہو سکتا ہے عام...
  20. محب علوی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    سنا ہے ولایتی نسخے اگر کام کر بھی جائے تب بھی متعدد دیگر امراض پیدا کرجاتے ہیں جن سے نمٹنے میں اور ہی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے :wink:
Top