نتائج تلاش

  1. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    کوئی معصوم سی
  2. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    ارے جا کہاں رہے جو باخبر خفیہ ذرائع سے خبر ملی تھی تمہیں اس کی روداد میری زبانی پڑھتے تو جاؤ ۔ :)
  3. محب علوی

    نئے ناظمینِ خاص

    میری تو آؤ‌ بھگت ہوگی البتہ تمہاری ضرور ‘عزت افزائی‘ ہی ہوگی ویسے انسان کو اتنا حقیقت پسند بھی نہیں ہونا چاہیے۔ :wink:
  4. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    باخبر ذرائع ہیں کہ بی جمالو کے پیروکار جو اس طرح کی مرچ مصالحوں والی خبریں پہنچاتے رہتے ہیں تمہیں۔ اچھا چلو سنو ، اب ہم نے بھی تو رات کے اس پہر بیٹھ کر وقت گزارنا ہے اور بات کچھ تو گفتگو کو ہونی چاہیے۔ کچھ لوگوں کے خیال ناقص‌میں اگر محفل کو چھوڑنے کا اعلان کیا جائے تو شاید اس سے ان کی قدر و...
  5. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    دماغ کے کتنے طبقات بنا رکھے ہیں جو مسلسل روشن ہی ہوتے جارہے ہیں ؟ زیادہ روشنی چندھیا دیتی ہے خیال رہے مرد بچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو کہہ رہے تھے کہ میں عنفوان شباب میں ہوں اور اب پھر بچے بن رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات طے کر لو پہلے پھر محترمہ کو بھی بلا کر لاتا ہوں یہ نہ ہو کہ وہ بھی کہے کہ بچوں سے...
  6. محب علوی

    قبل از مرگ واپسی

    کیوں آ گیا نہ یقین پڑھ کر ۔ میری ہی بات مان لیتے تو کیا تھا۔ ویسے یہ انکل ٹائپ بنا کر اگر مجھے سائیڈ لائن کرنا چاہ رہے ہو تو یہ تو بھول جاؤ‌ البتہ اگر اس میں تمہاری کوئی چال ہے تو وہ چل دو کہ آدمی اپنے چال چلن سے ہی پہچانا جاتا ہے۔ نبیل کو میں بے تکلفی سے پکارتا ہوں اور مجھے یہ اچھا لگتا...
  7. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    سمجھے بھی تو کیا سمجھے ، جانا بھی تو کیا جانا غزال تو گئے اب تمہارا سمجھنا کس کام کا :P
  8. محب علوی

    نئے ناظمینِ خاص

    اب تو مجھے تشویش ہو رہی ہے کہ یہ کیسی پراسرار چیخیں ہیں کہ خلقت واویلا کر رہی ہے اور صاحبِ چیخ اپنی چیخوں میں ہی مشغول ہیں ۔۔۔۔ حد ہے پر اسراریت کی ڈر یہ بھی ہے کہ قدیر کے ساتھ ساتھ میں بھی زیر دام نہ آ جاؤں۔ :lol:
  9. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    دہشت نہیں بھائی وہ احتجاجا واک آؤٹ کرگئے کہ اگر قدیر بھی غزال ہے تو پھر ہم کیا ہیں :wink: اور تمہیں سوجھ رہی ہے کشتوں کے پشتے لگانے کی ، اس سے تو بہتر تھا کہ ایک قلابازی لگا کر غزال سے قدیر بن جاتے اور غزالوں کو روک لیتے
  10. محب علوی

    نئے ناظمینِ خاص

    ناظم خاص تو خود لکھ رہا ہے انہیں چیخوں کو جو پراسرار بھی ہیں اور سب کے سامنے بھی :lol:
  11. محب علوی

    قبل از مرگ واپسی

    ایک تو نبیل بھی چوروں کو گھر تک پہنچانے کی ذمہ داری سے کبھی سبکدوش نہ ہوگا :lol: خیر قدیر تعارف تو واقعی رہتا ہے اور خصوصی طور پر ہوگا بس کچھ دنوں کی بات سمجھو۔ عنفوان شباب ہے یہ تو عین شباب کیا ہوگا ۔ شکر ہے لڑکپن تو گیا یہ شباب بھی جلد ہی رخصت ہو جائے گا :wink: ایسا ہی بے وفا ہے یہ۔...
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بلٹ پروف سے گولیاں رکتی ہیں مگر حجاب کی باتیں تو ہتھوڑے ہیں جو سر پر برستے ہیں۔ یاہو کی بجائے کہیں آہ ہو تو نہیں کہنا تھا :shock:
  13. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    تمہاری اس پوسٹ کے فورا بعد میں نے دو تین غزالوں کو آف لائن ہوتے اپنی بھیگی پلکوں سے دیکھا ہے ۔
  14. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    آج تو واقعی لگتا ہے کہیں سے چھڑ کر آئے ہو جو دھڑا دھڑ دل کی بھڑاس نکال رہے ہو۔ ہاں اب سمجھے ہو اور ٹھیک سمجھے ہو ویسے سمجھ جاتے ہو مگر ذرا دیر سے ۔ محترمہ کے سمجھنے اور واپس آنے تک کہیں کھسک لینا۔ شمیل پکا کیا دور سے بھی ڈان نہیں لگتا البتہ دوسرے والے دادا پر غور ہو سکتا ہے اس تصویر کے...
  15. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    قدیر تم بھی مستقل مزاجی سے کام نہیں لیتے کہیں گزارشات کر رہے ہو کہیں مطالبات اور کہیں وضاحتیں۔ ویسے تمہاری یہ گزارش تو رد ہوئی اور کہو کیا گوش گزار کرنا ہے۔ :)
  16. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    قدیر دیکھ کر یار، حجاب بے نقط سناتی ہے اور تم نے تو چلے جانا ہے پھر سننی آنے والوں کو ہی پڑنی ہیں۔ :lol:
  17. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    ویسے قدیر بات نکلی تو دور تلک جائے گی ، میں نے خود اپنی آنکھوں سے تمہاری وہ پوسٹ دیکھی ہے جس میں تم خود کو پپو بچہ کہہ رہے تھے البتہ اس کا حوالہ نبیل نے دیا تھا پہلے۔ اب تم دوسروں کو چھیڑتے چھیڑتے خود نہ چھڑ جانا کہیں۔ محترمہ ایسے ہی ناراض ہیں کوئی خاص وجہ نہیں۔ ماحول کو سوگوار اور غمگین کرنے...
  18. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کیا ایکسپو سے مفت کتابیں مل رہی تھیں :shock:
  19. محب علوی

    قبل از مرگ واپسی

    ایک دو بندوں نے کہا ہے تو ٹھیک کہا ہے قدیر ۔ تحریروں کے روابط چھوڑوں تم کہو تو تحریریں نہ بھیج دوں تمہیں البتہ انہیں پڑھ کر خون ڈھیروں بڑھے گا کہ گھٹے گا اس بارے میں روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ تم سے کس نے کہا کہ تھرتھلی مچانے کے لیے بدتمیز کا ساتھ ہونا ضروری ہے ویسے تم نے ہیجان تو پیدا...
  20. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر یہ واپسی کے ساتھ کیا بڑے بھی ہوگئے ہو :) ویسے یہ امن کے بعد جو ایمان نصیب ہوتا ہے وہ والی امن ایمان ہے اور تم چپکے چپکے ‘ امن و ایمان ‘ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش نہ کرو پہلے ہی محترمہ ناراض ہیں۔ شمیل کے اوتار کے بارے میں کیا خیال ہے
Top