نتائج تلاش

  1. محب علوی

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    سب سے پہلے تو بہت بہت مبارکباد اور بہت دن ہوئے تھے کوئی داستان پڑھے سو اب یہ فکر تو ختم ہوئی کہ داستان کہاں سے ملے گی اور پڑھیں گے کیسے :lol: پہلے میں اسے ‌‌ :) داستان خواجہ سرا کی سمجھ کر آگے نکل گیا تھا پھر ذرا غور کیا تو پتا چلا کہ یہ داستان تو کوئی اور ہے ۔ لائبریری کے کام کے سلسلے...
  2. محب علوی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پلاؤ‌ اور دو جگہ سے ، ساتھ میں سویاں‌ بھی
  3. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    ظفری کچھ دیر سے سہی پر شکر ہے اس موضوع پر نظر پڑ گئی اور خدا تمہیں والد صاحب کی جدائی سہنے کی ہمت عطا کرے اور ساتھ میں سالگرہ کی دبی دبی مبارکباد بھی۔ تمہارے ہونے سے بہت رونق ہوتی ہے اور یہ رونق بحال رکھنا اور ذرا رضوان کے کان بھی کھینچنا صحیح طرح‌ سے بہت ہی چھٹیاں کرنی شروع کر دی ہیں بھائی...
  4. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکم سلام اے پراسرار خبر رساں، نکتہ چیں ، سربراہ لائبریری اپنی خطاؤں اور چشم پوشیوں کے ساتھ حاضر ہوں اور امید ہے کہ سزا نرم ہوگی۔ اب ضبط
  5. محب علوی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لا حول ولا قوتہ قدیر یہ پیارا سا لفظ‌ ہے اور تم نے کس سکون اور آرام سے لکھ دیا کہ میں مایوس ہو کر جا رہا ہوں اور گردشِ‌ ایام لوٹا دے۔ منہاجین اور افتخار راجہ تو یقینا نہیں ہیں اور بلاشبہ بہت زندہ دل اور رونق لگانے والے لوگ تھے وہ مگر نبیل تو اب بھی ہے گو مصروف ہے۔ اس کے علاوہ رضوان ، ظفری ،...
  6. محب علوی

    مبارکباد نیا سال 2007 مبارک

    خدا کرے یہ نیا سال سالِ گزشتہ کے غم بھلا کر نئی مسرتوں اور خوشیوں کا پیامبر بن کر آئے۔
  7. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اوہو ذرا دیکھو تو کہہ کون رہا ہے۔ اب میں‌ ابھی ابھی آیا ہوں تو کون لکھے گا میرا نام، ابھی شگفتہ کچھ دیر ٹھہری تو لکھ دیں‌گی ۔ یاللہ اب شگفتہ لکھ ڈالیں (دعا کرنے والے سمائیلی پتا نہیں کہاں چلا گیا )
  8. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر: میں تم سے مفصل نمٹوں گا (جلدی میں لپٹوں گا لکھ گیا تھا (فکر ‌نہ کرو )‌ ویسے قوالی مجھے آتی نہیں اس لیے وہاں نہیں نمٹ‌ سکتا تم جانو کہ میں ان کاموں‌ میں تمہاری طرح مہارت تو رکھتا نہیں :wink: ویسے تمہارے فن کی داد دینی پڑتی ہے ، کیا اب تم مہاراج کتھک سے سیکھ رہے ہو یا اب خود سکھانا شروع کر...
  9. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟ :shock: میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔ اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ...
  10. محب علوی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    بدتمیز کیا زیادہ بدتمیزیاں شروع کر دی ہیں؟
  11. محب علوی

    مبارکباد عیشل کی ترقی۔

    مبارک ہو عیشل اور واقعی تعارف ہوجائے اب۔
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یوں لگ رہا ہے کہ جیسے حجاب اور عیشل آپس میں محفل محفل کھیل رہے ہیں۔ :)
  13. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    اصل میں میں ذرا آگے سے کہانی بتا گیا ورنہ ہوا یہ تھا کہ برا سی کو لگا ، غصہ کسی نے کیا اور اس غصہ کا جواب کسی اور نے دیا المختصر مدعی سست اور گواہ چست والا معاملہ ہے باقی آگے کا حال احوال تو میں نے سنا ہی دیا۔ سنا تو ہوگا کہ کچھ لوگوں کو لڑے بنا چین نہیں آتا تو کچھ اس قسم کا ہی قصہ تھا۔ :lol...
  14. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    امن ایمان شمشاد اور قیصرانی جلدی آ جائیں گے فکر نہ کرو دونوں کا مسئلہ حقیقی نوعیت کا ہے۔ فرزانہ پہلے بھی کم کم آتی تھی اور اب بھی کم کم ہی آیا کرے گی باقی باجو بھی آ جائیں گی جب ماورا واپس آئے گی :) ابھی قدیر آیا ہوا ہے چند دن کے لیے اور یہ بھی کبھی کبھی ہاتھ آتا ہے پھر طویل دورانیے کے لیے...
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کل میں نے بریکنگ نیوز میں محفل سے بتا کر جانے والوں کا حال لکھا تھا ، کیا ٹھیک لکھا یا غلط ہوگیا :lol:
  16. محب علوی

    قبل از مرگ واپسی

    فکر نہ کریں اعجاز صاحب، ذرا قدیر کو جم لینے دیں پھر دیکھیں ہم اس کا کیا حال کرتے ہیں یا وہ ہی حشر کرجاتا ہے ہمارا :)
  17. محب علوی

    قبل از مرگ واپسی

    مجھے تو قدیر نے کہا تھا کہ اپنے ساتھ لایا ہے بدتمیز کو بھی ، اب میں نے تصحیح کر لی ہے اور دشمنوں کے کھاتے میں دونوں کو لکھ لیا ہے ۔ ٹین ایج تو ختم کروا دی میں نے اب تو شباب چل رہا ہے جو امید ہے زیادہ نہیں چلنے والا۔ چال چلن تو قدیر کا مشکوک ہی تھا شروع سے اچھا ہوا ایک گواہی بھی مل گئی
  18. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بیٹا اتنا خوش مت ہونا کہ جتنے لوگوں کے بارے میں تم ہرزہ سرائی کر کے جارہے ہو وہ آ کر تمہیں سیٹ کر دیں گے۔ ابھی تو نیند کے مزے اٹھا لو اور حساب میں نہیں بتا رہا ، جن کے بارے میں کہتے رہے ہو وہ آ کر خود تم سے حساب لے بھی لیں گے اور بتا بھی دیں گے۔ مجھ سے تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے مجھے تم نے خاص...
  19. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    پانچوں چھوڑ کر صرف جمعہ کی نماز پڑھ کر دو رکعت نفل پڑھ کر رقت آمیز صورت بنا کر کھنچوابا ۔۔۔۔۔انشاءللہ معصومیت ابھر کر آئے گی
  20. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    دل مضطر کیا عمدہ نک رکھا ہے ۔ :) نقشہ اور کھنچتا اگر اور کچھ دیر قدیر ٹھہرتا
Top