نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ‘زلف‘

    اسے چھیڑو گے تو اور الجھ جائے گی زندگی زلف نہیں جو سنور جائے گی
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    حق گوئی کیسا کٹھن کام ہے اس کا اندازہ تو تھا مگر اتنا انقلابی بھی ہوسکتا ہے یہ نہیں سوچا تھا۔ میں تو نرم حقائق بیان کر رہا تھا مگر نبیل تو تاریخ کا بے رحم نقاد ہے ۔۔۔۔۔۔ قلم کی کاٹ ایسی کہ تاریخ ایک طرف بندہ تک کٹ جاتا ہے ۔ :P
  3. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جو عین تمہارے سامنے ہو وہ تمہیں نظر نہیں آتا یہ تو پرانا مسئلہ ہے تمہارا کوئی بات نہیں۔ میں نے لکھا کہ سیکھنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے کوئی یہ تو ہر عمر میں ہوتا ہے اس لیے سیکھنا تو چلتا رہے گا ویسے اس امید پر ہی تو کہیں تم کچھ بھی نہیں سیکھ رہی :P زکریا آجکل کافی نرم ہے ، قیصرانی یہ رول...
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    نبیل غلطی سے نہیں کہی تھی بلکہ مجھے بھی ایسا محسوس ہوا تھا اور تمہارے خاکہ میں یہ چیز بہت پسند آئی تھی مجھے ومگر تم نے چھین لی یہ خوشی بھی۔ ایک دو جگہ اور بھی الزامات کی زد میں ہوں ، لگتا ہے آجکل ستاریں مسلسل گردش میں ہیں :shock: ڈرتے ہوئے اب شگفتہ سے سوال کرنا بھی مشکل ہوگا مگر کرنے...
  5. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر کی پارٹی میں ایک تو خود قدیر ہے اور باقی سب روپوش ممبران ہیں جو درپردہ قدیر کو حمایت کا یقین دلاتے ہیں اور سامنے آ کر انجان بنے پھرتے ہیں۔ قدیر کی نام نہاد شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں کچھ لوگ۔
  6. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    نبیل امن “اس“ صنم کی نہیں اپنی دوست کی بات کر رہی ہے جس کا ان استعاروں سے کوئی تعلق نہیں جو ایک عرصہ تک تمہیں مضطرب کیے رکھے تھے۔ ترغیب و تحریک کا کام میں نے دوبارہ شروع کر دیا ہے دیکھا نہیں تم نے غور سے چند پوسٹس پر۔ خاکہ آرائی کرو دوبارہ ذرا مگر اس دفعہ ذرا خوبصورت خاکہ بنانا :wink:
  7. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چلو اتنا تو مانا کہ چوری کا مال خریدنے کا شوق ابھی تک قائم دائم ہے :lol: ویسے میرے پاس کوئی پریشر ککر ہے ہی نہیں میں اس کے سخت خلاف ہوں۔
  8. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    سائٹ سمجھانا تمہاری ذمہ داری ہے اور یہ تمہیں نبھانی ہے اور بھی لوگوں کو سمجھانا ہے اس پر ، ٹھیک ہے۔ اس کے علاوہ مدد ہی لیں گے تم سے ساری ذمہ داری نہیں ڈالیں‌گے فکر نہ کرو تم مگر ہمت جواں رکھنا بس۔ اب تو شمشاد بھی واپس آ گئے ہیں۔
  9. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    پریشر ککر میں تو کھانے بنتے دیکھے تھے اب آپ دونوں نے مل کر اس کی کتاب بنا کر پڑھائی بھی شروع کر دی ہے کیا :lol: ویسے صدیق سالک کا پریشر ککر تو نہیں کہیں چرا لیا ؟ :shock:
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ماشاءللہ آدھی درجن نظمیں لکھ کر کہہ رہو کہ بہت پسند ہیں مگر اتنا ہی کافی ہے۔ یہ تو صاف پتہ چل گیا کہ بہت زیادہ پسند ہیں مگر اتنا کافی ہے کس وجہ سے لکھا ہے ؟ کیا ابھی اور لکھنے کی تمنا تھی :P
  11. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    قدیر قیصرانی کی پہلے ہی تم پر نگاہِ الفت ہے لگتا ہے تم چاہتے ہو پورا تمہاری طرف متوجہ ہو جائے :wink: ٹھہرو میں قیصرانی کو بلاتا ہوں اور تمہیں دشواریوں اور فوائد کا مطلب سمجھاتا ہوں اور کسک تو بے فکر رہو وہ تمہارے دل میں رہنے ہی نہیں دے گا :wink:
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    امن ایمان شکر کرو جیہ نہیں ہے ورنہ غالب کے اس شعر کی فورا تصحیح کر دیتی اور ایک آدھ شعر اور بھی سنا دیتی :lol: کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسواہ کیا مجھے
  13. محب علوی

    جیہ کہاں ہیں

    امید ہے کہ اب جلدی آ جائے گی جیہ کبھی کبھی غائب ہوتی ہے مگر شاید اس دفعہ دن زیادہ لگا دیے۔
  14. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ عہدہ میں نے خود کو احتیاطا دیا ہے تاکہ کوئی اور اس پر قابض نہ ہوجائے اور یہ حادثہ نہیں واقعہ ہے جو تمہارے پیچھے نہیں تمہارے آگے پیش آیا ہے۔ سمجھی :P خاموشی کو توڑنا بھی اب کیا تمہیں سکھایا جائے گا اور کب تک سکھایا جائے ، سیکھنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے :wink: میں کام کر رہا ہوں مگر...
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شگفتہ آپ نے :lol: خاص‌ فکری مغالطے پڑھ لی ہے کیا
  16. محب علوی

    کتب کی فائنل شکل

    قیصرانی میں نے بھی کچھ کہا تھا کہ کتابوں کی شکل میں پیش کرنے کے لیے کیا حکمتِ عملی ترتیب دے رہے ہو ان صفحات کو جو لکھے جا چکے ہیں۔ اب کہو تم بھی :lol:
  17. محب علوی

    کتب کی فائنل شکل

    قیصرانی یار کتابوں کا لنک بھی دے دو اور ایک تجویز جو کافی دیر سے زیر غور تھی کہ کتابوں کے لیے علیحدہ فورم ہو اس کا بھی سوچا کچھ ، اس سے کتابوں تک رسائی کافی آسان ہو جائے گی اور ڈھونڈنے والے کو ایک جگہ کتابیں مل جائیں گی۔ اس کے علاوہ جو کتابیں مکمل ہو چکی ہیں ان کو بھی کتابی شکل میں ڈھالا جائے۔
  18. محب علوی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    شمشاد شکر ہے آپ کی واپسی ہوئی کافی تشویش تھی ویسے ساتھ ہی ساتھ ماورا کی بھی واپسی ہوگئی ہے اور آتے ہی اس نے علی پور کے ایلی پر کام شروع کر دیا ہے میں تو حیران ہوں اس کے جذبات دیکھ کر :)
  19. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    صفحہ 126 سے 155 تک میرے پاس ہے اس لیے اسے میرے پاس ہی رہنے دیا جائے۔ :lol:
  20. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    واہ ماورا تم نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا ، شاباش :lol: ماورا نے دو ماہ کی چھٹیوں کے فورا بعد بجائے اپنے پن پسند مشغلہ یعنی گپ شپ کے کام کرنا شروع کردیا ہے بلکہ اوروں کے حصے کا بھی شروع کر دیا ہے۔ جیتی رہو ماورا۔ باقی سب احباب بھی سبق سیکھیں اور کام پوری توجہ، لگن اور ذمہ داری سے کیا...
Top