نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بہت خوب جاوید بھائی آپ کو واقعی بہت عرصہ کے بعد محفل پر دیکھا ہے۔ سچ کہتے ہیں بیچ میں مصروفیت ایسی ہوجاتی ہے کہ محفل پر آنا بہت کم ہوجاتا ہے مگر تعلق ایسا ہے کہ کم نہیں ہوتا۔ جلد ہی مل کر کچھ اور پروگرام ترتیب دیتے ہیں۔
  2. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    اچھا اگر اس کو ماننا کہتے ہیں تو چلو من لیا ویسے قدیر تو پلٹا نہیں اب مجھ سے نہ لڑنا :wink: ویسے بھی قدیر کا طعنہ یاد ہے نہ۔ ایک تو تمہیں سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں کہ خود سے اقبال جرم نہ کیا کرو خاص‌ طور پر ان جرائم کا جن کا الزام بھی نہ لگایا گیا ہو تم پر :P اب اس کے جواب میں کچھ اور نہ...
  3. محب علوی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    کافی دنوں سے اس موضوع کو دیکھ رہا ہوں اور سوچا تھا کہ اس پر کچھ رائے بھی دوں اور میرے خیال سے رائے دینا ضروری بھی ہے کہ یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں جسے ہم نظر انداز کر دیں اور کچھ بھی نہ کہیں۔ میرے خیال سے سب اس بات سے متفق ہیں کہ صدام اچھا آدمی نہیں‌تھا ، ظالم تھا ، اس کے حکم پر بہت سے لوگ قتل...
  4. محب علوی

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    یار سچ سچ بتاؤ‌ کسی نے شروع بھی کی ہے کہ نہیں یا میں ویسے ہی خوش ہو رہا ہوں۔ یہ قدیر باتیں تو بہت کرتا ہے اور آج دیکھو کچھ لکھے بغیر ہی چلا گیا ہے ۔ میں نے ڈھیروں‌صفائیاں دے رکھی ہیں مختلف دھاگوں پر مگر اس قدیر نے کسی طرف بھی دھیان نہیں دیا۔ واہ رے قدیر تیری بھی کوئی کل سیدھی نہیں۔
  5. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    ہاں اور بھی باتیں اچھی ہیں مگر فی الحال اس بات کو تو اچھا ثابت ہولینے دو۔ ہاں تم نے پہلے بھی ذکر کیا تھا اور شاید نام بھی بتایا تھا۔ حیرت ہے کہ اردو لکھنی نہیں آئی اب تک جب کہ تم جیسی دوست بھی میسر ہے کوشش کرکے جلدی سکھا دو اتنی مشکل تو نہیں ہے۔ لائبریری کی ممبر کیوں نہیں ہو ، یہ تو کوئی بات...
  6. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    لو بھئی قدیر ایک اور خبر بھی آگئی کہ برابر نہ تم نہ میں۔ اب کچھ کہو بھی کہ منہ میں گھنگھنیاں ڈال کر بیٹھ گئے ہو گھنے کہیں کے :wink:
  7. محب علوی

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    اگر بدتمیزیوں کے ساتھ ساتھ باطل قیامت بھی جاری ہے تو کیا بات ہے ۔ مجھے یاد ہے جب یہ ناول آیا تھا تو بہت مشہور و مقبول ہوا۔
  8. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    میں نے ہی کہا تھا قدیر سے ، کمال ہے مجھے خود بھی علم نہیں۔ مکرنا کیسا اب تو تم نے خود ہی بار بار کہہ کر ‌ثابت کر دیا ہے۔ میں تو مسلسل جواب دے رہا ہوں اور مصلحت کا نام ڈر رکھ دیتے ہیں ہر زمانے میں کچھ لوگ۔
  9. محب علوی

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    اساتذہ کی عادت ہے کہ وہ منکسر المزاجی کا دامن نہیں چھوڑتے اور خود کو طفل مکتب ہی بتاتے ہیں۔ پہلے ہی مجھے آگے کرکر کے بدنام کر رکھا ہے۔ کچھ مدلل اور عمدہ نسخہ جات تیار تو کیے ہیں تمہارے لیے بھی مگر تم ہاں میں ہاں ملاؤ اور کچھ نہ کچھ کرتے رہنے کی حامی تو بھرو نہ پھر دیکھو میں تمہیں شکر کے کتنے...
  10. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    معذرت میں نے وہ دھاگے بعد میں دیکھا اور ٹانگ کھینچنا بہت ضروری ہے تمہاری ورنہ خود تو تم کھنچتے ہی جارہے ہو۔ :)
  11. محب علوی

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    بچپن میں‌ بہت زیادہ ناول پڑھے اشتیاق احمد کے اور ایک خاص‌ عمر تک سحر طاری کیے رکھتے تھے یہ ناول۔ میں نے قریب 37 خاص نمبر پڑھے ہوں گے۔ اگر واقعی ان ناولوں کو برقیا جائے تو لطف رہے گا۔
  12. محب علوی

    جواب چاہیے۔۔۔

    یہی بات تم میں اچھی ہے امن ایمان کہ بات مان لیتی ہو تم اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ رونق بڑھاتے رہیں گے ۔ تم سناؤ‌ تمہاری بھی کوئی ادب نواز دوست نے آنا تھا اور تم نے کہا تھا کہ تم بھی لائبریری میں مدد کرو گی :)
  13. محب علوی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اف حجاب تمہارا بھی کوئی حال نہیں بھلا عیدقربان پر بھی کوئی بوٹیاں چراتا ہے اور باز آجاؤ‌ کیا سارے حال لکھ ڈالو گی کچھ تو چھپا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب جان جائیں گے کہ تم بوٹیاں بھی چراتی ہو اور پھر ان کے کباب ۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جسے خوش فہمی تھی وہ بول پڑی :lol: یہی تو ہم سب چاہتے تھے کہ منٹوں میں ڈھیروں برف بن جائے۔
  15. محب علوی

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    میرے مطالعہ میں تو نہیں ہے اب تک شگفتہ اور اتنی تعریف ہوئی ہے تو یقینا اچھی ہوگی ویسے بھی آجکل کوئی داستان ہی پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔ :lol: خطائیں مان لینی چاہیے ، میں سوچتا تھا کہ میں جب لوگوں کو کام کرنے کے لیے کہتا ہوں تو وہ بہانے کیوں بناتے ہیں اور اگر کام کرتے بھی ہیں تو سست روی سے...
  16. محب علوی

    مزاح نگاری: تکمیل شدہ عنوانات

    میرے خیال سے آب گم بھی مکمل ہوچکی ہے۔
  17. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہ ٹھیک مجھے کہا ہے کہ حجاب کو :)
  18. محب علوی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    لگتا ہے حجاب تم نے کھانا صحیح نہیں بنایا شاید وہ بہاری کباب جو سارا دن لگا کر بھی تمہاری زندگی میں بہار نہ لاسکے ان کے غم میں تم سے جمل صحیح‌ سے پڑھا نہیں گیا پلاؤ‌ اور دو جگہ سے کا مطلب ہے کہ دو جگہ سے پلاؤ‌ کھایا اور تمہاری عادت نہیں‌گئی اپنی آپ بیتی دوسروں کے نام سے سنانے کی :P
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں لائبریری پہنچ گیا ہوں اور دیکھ رہا ہوں کچھ چیزوں‌ کو اور حجاب کی بات پر بالکل دھیان نہیں دینا
  20. محب علوی

    ‘زلف‘

    تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو مرے نامہ اعمال میں تھی
Top