نتائج تلاش

  1. محب علوی

    برائن لارا کرکٹ 2000

    برائن لارا کرکٹ‌ 2000 کو کریک کرنا پڑے گا ، عموما سی ڈی میں ہی کریکر اور اس انسٹال کرنے کا طریقہ بھی لکھا ہوتا ہے۔
  2. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    وفا تھی کہاں زمانے میں
  3. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    جیا کم کم اس لیے آنا ہوتا ہے کہ نیٹ ہر وقت میسر نہیں ہوتا۔ امید ہے کہ دو ماہ تک نیٹ گھر پر بھی ہوگا تو پھر زیادہ آیا کروں گا ویسے تم بھی تو کم کم آتی ہو کیا وجہ ہے ؟ شمشاد اب آپ تو آجائیں۔
  4. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    بہت دنوں کے بعد آج پھر سے اس دھاگے پر ہوں ، اب دیکھتے ہیں کہ زکریا یا شائستہ میں سے کون آتا ہے
  5. محب علوی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    خوش آمدید ظفر صاحب ، امید کرتا ہوں کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ظفری کے ساتھ بھی اچھا گزرے گا فکر نہ کریں۔
  6. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    خیر خبر کا محکمہ تو آجکل شمشاد کے پاس ہی ہے۔ جویریہ واقعی کئی دنوں سے نظر نہیں‌ آرہی مجھے تو شاید اس لیے نہیں کہ میں خود بھی غائب سا ہوں۔ حق گوئی کی اگلی قسط آجکل حق کی طرح سست روی سے بڑھ رہی ہے :lol:
  7. محب علوی

    تعارف نیا مہمان

    جمعہ کے روز میں نے پیغام بھیجا تھا کہ بھائی صاحب ذرا جا کر اپنے تعارف والے دھاگے کو تو دیکھو مگر شومئی قسمت اس وقت ہی محفل کا سرور ڈاؤن ہوگیا اور کوئی پیغام پوسٹ‌ نہ ہوسکا۔ حسن علوی ایم بی اے فنانس (Finance) انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی سے کر رہے ہیں اور اردو سے دلچسپی رکھتے ہیں بلکہ ترویج کے...
  8. محب علوی

    خوبصورت نظمیں

    امید، پہلے تو کہیں یہ بھی پوسٹ‌کی تھی نظم محبت مر نہیں سکتی اب محبت مار بھی دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کس بات کو درست سمجھا جائے :)
  9. محب علوی

    خوبصورت نظمیں

    ڈاکٹر صاحب نظموں میں غزل ڈال کر کچھ نظم و ضبط کی خلاف ورزی نہیں کردی آپ نے :)
  10. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    لیں جی میں نے بھی حاضری دے دی ہے ویسے پرسوں‌بھی دی تھی مگر محفل میرے آتے ہی کہیں‌اور چل دی اور مجھے بھی آخر محفل کی رضا دیکھتے ہوئے کہیں اور ہی جانا پڑا۔
  11. محب علوی

    تعارف نیا مہمان

    حسن علوی کا نام تو جانا پہچانا لگ رہا ہے اگر وہی ہے جو میں نے سوچا ہے تو لطف رہے گا حسن علوی کی آمد سے ۔ خوش آمدید اور امید ہے کہ آنا جانا لگا رہے گا :)
  12. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں بھی آگیا ہوں کئی دنوں کے بعد
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ایسا نہیں ہے شاہد، تمہاری باتیں نصحیتیں تھیں جو پلے سے باندھ لیں اور معدے کے ذکر سے بچنا چاہ رہا تھا :)
  14. محب علوی

    کھجور کا کیک

    ماورا اگر 8-10 کی بجائے صرف دو تین لوگوں کے لیے بنوانا ہو تو :lol:
  15. محب علوی

    نظم "مجھے تم یاد آتے ہو" فرحت عباس شاہ

    بہت اچھا انتخاب ہے اور لگتا ہے کہ اس طرح سے فرحت عباس شاہ کا کلام کسی حد جمع ہو جائے گا۔
  16. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں لاہور میں ہوں شمشاد
  17. محب علوی

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    نعمان جو فائل مجھے دی تھی وہ شاید کسی اور نے تقریبا مکمل کردی ہے ، اب اس کا کیا کیا جائے۔ ایسا کریں مجھے ایک اور فائل دے دیں۔
  18. محب علوی

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    ویلکم بیک ظفری ، عید کا چاند ہی ہوگئے تھے تم چلو اسی بہانے عید کے چاند سے تعلق تو جڑا تمہارا :wink:
  19. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں آجاتا ہوں شمشاد اور رضوان نئے گھر میں شفٹ‌ ہورہے تھے آخری اطلاعات آنے تک
  20. محب علوی

    آلو اور پنیر کے رولز۔

    کیا یہ بہت سادہ رولز پارسل بھی ہوجاتے ہیں :) سنا ہے لوگ عید پر ایسے بھی کرتے ہیں۔
Top