نتائج تلاش

  1. محب علوی

    امیر خسرو کا ہندوی " اردو" کلام۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    شاکر صاحب بہت عمدہ موضوع کا انتخاب کیا ہے۔ اردو کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل کام ہے یہ اور اردو کی ابتدا کے بارے میں جاننے والوں کے لیے شوق کی تسکین کا باعث‌ہوگا۔ اردو کے ایسے کلاسیکل مواد پر اگر آپ کچھ اور پوسٹ کرنا چاہ رہے ہیں تو کسی دھاگے پر اس پر روشنی ڈالیں تاکہ اور لوگ جو شاید انہی خطوط...
  2. محب علوی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    شاہ جی ادھر میرے ایک دوست کا بھی ویزہ نہیں لگا عمرے کا، میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ فریب بھی مدت سے نظر نہیں آرہے ۔
  3. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    ماسی پھاتاں جہاں کہیں بھی ہوں فورا یہاں پہنچ کر رپورٹ‌کریں اور اپنی نام سے کلنک کا ٹیکا دھو ڈالیں۔( ویسے لگتا ہے کہ ماسی پھاتاں نے پرانے دھندے چھوڑ دیے ہیں :wink: ) شگفتہ آپ بھی توجہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اہم پیش رفت اور ٹوٹتی خبر منتظر ہے سب کی
  4. محب علوی

    تعارف نفیسہ طارق

    نفیسہ آپ کا سب سے زیادہ صحیح خوش آمدید اعجاز صاحب نے کیا ہے۔ میں نے بھی آپ کا نام دیکھا ہے شروع میں ، اب باقاعدہ ہوں تو کچھ پتہ چلے گا۔
  5. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    آج کا مسئلہ کیسے نہیں ہے بھائی، آج بھی شعراء کی اکثریت وجودیت کی قائل ہے ۔ اور تو اور ہمارے ایک نئے ممبر منصور حلاج کے نام سے آئے ہیں ، کیا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آج بھی یہ زندہ موضوع ہے۔
  6. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    فی الحال بغیر ٹیبل بنائے لکھ دیں۔
  7. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بریکنگ نیوز تو لگتا ہے رنج نامہ اور شکوہ نامہ بن گیا ہے :lol:
  8. محب علوی

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    کیا سیکھنا شروع کر دیا جائے؟؟
  9. محب علوی

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    شمشاد ظفری آج کل پراجیکٹ‌میں کافی مصروف ہیں اور بیماری کے بعد کام کی مصروفیت بڑھ گئی ہے مگر جلد آنے کا وعدہ کیا ہے ۔
  10. محب علوی

    تعارف منصور حلاج

    یار میرا نام تو تم نے بہت ہی اچھال دیا ہے :wink: زیادہ پسند آگیا ہے تو ویسے ہی بتا دو نہیں تو میں خود ہی کچھ سوچ لوں اس کا۔ ویسے میرا نک بہترین مثال کس طرح سے ہے کچھ اس پر روشنی ڈالیں گے ، دوست اور فریب کا نک نظر سے نہیں گزرا کیا :lol: ویسے بہت لوگوں کو معلوم ہے کہ “محب علوی “ اصل نام...
  11. محب علوی

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    میں نے تیسرا صفحہ براہ راست کھولا تاکہ جلدی سے مبارکباد دے سکوں پہلے ہی دیر کرنے پر دل ہی دل میں شرمندہ تھا۔ پھر سوچا چلو دیکھ لوں کہ باقی لوگوں نے کیا مبارکباد دی ہے۔ اتنے میں ماورا کے پیغام میں دیکھا کہ میرا نام لکھا ہے ، میں سمجھا کہ شاید مجھ پر طنز کرکے کوئی پرانا بدلہ چکا دیا ہوگا۔ پھر...
  12. محب علوی

    تعارف منصور حلاج

    پیار کرو گے ہائے میرا اتنا لمبا نام لکھ کر پوچھا ہے کہ نک ہے کیا؟ ویسے یہ کیسے پتہ چلا :lol: اصل میں آپ سے پہلے ایک ۔۔۔۔۔ کروگی بھی ہیں ، اب ۔۔۔ کرو گے بھی آگئے تو سب کو تشویش ہورہی ہے کہ یہ جوڑے کیا آسمان پر بن رہے ہیں یا اردو ویب پر۔ چلیں مزید تعارف ہو جائے۔
  13. محب علوی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    ظفری پہلے کئی دن ہسپتال رہے ہیں اور پھر پراجیکٹ‌ میں آج کل کافی مصروف ہیں اس وجہ سے محفل پر نہیں آ پارہے ۔ رمضان میں مصروفیت بڑھ بھی جاتی ہے اور مختلف بھی ہوجاتی ہے۔
  14. محب علوی

    تعارف شاہد احمد خان

    نہیں بھئی میرا شکریہ کیوں ادا کروں گے، مجھ پر تو ادھار کھائے بیٹھے ہو تم :P چلو اچھی جگہ پکڑے گئے ہو ، اب بچنا مشکل ہے تمہارا ، کچھ سوالوں کے جواب دینے کے موڈ میں ہو کہ نہیں۔
  15. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد اس کے لیے آپ کو کچھ پاپڑ‌ بیلنے پڑیں‌گے۔ اردو لکھنے کے لیے اور فونیٹک کی بورڈ کے لیے اگر ونڈوز ایکس پی ہے تو پھر یہ انسٹالر
  16. محب علوی

    مبارکباد پیار کرو گی کی معاون اور (اب محسن) کے عہدے پر ترقی

    یا خدایا یہ کس ہستی کو معاون کے عہدے پر دیکھ رہا ہوں۔ لگتا ہے یہ سب کچن کارنر کی بدولت ہے جہاں بھانت بھانت کی ڈشیں اتنے سلیقے اور قرینے سے رکھی ہوئی ہیں کہ بے اختیار کھانے کو جی چاہتا ہے۔گذشتہ دنوں میں نے جب بھی کچن کارنر میں جھانکا ۔۔۔۔۔۔ کروگی کو جانفشانی سے مصالحہ جات ، کھانوں کے ترکیب...
  17. محب علوی

    تفسیر ابن کثیر مکمل پی ڈی ایف

    بہت ہی زبردست کام کیا ہے احمد آپ نے اور جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔ اس وقت کچھ کام صحیح بخاری کے حوالے سے جاری ہے اور رمضان میں لوگ کچھ مصروف بھی ہیں۔ اگلے ماہ سے تفسیر کو یونیکوڈ میں ڈھالنے پر باضابطہ پروگرام بناتے ہیں اور کچھ نہ کچھ کام جاری رکھتے ہیں۔ اس کے لیے ایک ٹیم اور اس کے لیے ممبران بھی...
  18. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    حجاب اوتار میں تو اس طرح سر گھٹنوں پر پھینک رکھا ہے جیسے بہت کام کر لیا اور اب کچھ اور نہیں ہونا ۔ :lol:
  19. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    میرا بھی چکر لگ گیا ہے اور میں بھی نام رقم کرتا چلوں۔
  20. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بہت عمدہ شگفتہ ، آپ نے کلیجی پکانے کا تجربہ کرلیا اور کلیجی کا بھی کلیجہ ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔ کروگی کے بتائی ہوئی ترکیب پر جل بھن کر آخر پک ہی گئی۔ میں نے تو مشورہ دیا تھا اور اتنا صائب مشورہ تھا کہ کھانا بناؤ‌گی رکھ لیں تو بہت جچے گا اور اٹھے گا بھی بہت۔ دیکھیں کب نظر پڑتی ہے ۔۔۔ کرو گی اس پوسٹ...
Top