نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    پچھلے سال سے برین ڈرین کے مسئلے نے حکومت کو پریشان کر رکھا تھا ، اس سلسلے میں ایسے باصلاحیت اور بہترین دماغوں کو واپس بلانے کی ایک کڑی ہے یہ البتہ ان پریشان کن حالات میں بھی کچھ لوگوں کے واپسی کو ناقابل عمل بنانے کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں ( آنے کا نہ سوچنا ، سیکوریٹی بہت سخت...
  2. محب علوی

    دل کی اصلاح

    بہت عمدہ سلسلہ جاری ہے جاوید بھائی
  3. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    جیسا کہ ابھی قیصرانی نے بتایا میں پاکستان درآمد ہو رہا تھا اس لیے غیر حاضر تھا، اب کوشش ہو گی کہ حاضر رہوں۔
  4. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماورا بے دلی سے نہ کیا کرو کتنی بار تمہیں سمجھایا ہے :) میری اپنی بھی دعا ہے کہ یہ کتاب جلدی ختم ہو جائے۔ شگفتہ آپ ڈبل تبرک ختم کر دیں تو یہ کتاب بہت ہی متبرک ہو جائے گی ۔ میں نے بھی ابھی اپنے حصے کا کام کرنا ہے :shock:
  5. محب علوی

    مبارکباد ظفری کو ہرا رنگ مبارک ہو

    شکر ہے تم بھی ہرے ہوئے (‌کھرے تو ہونا نہیں تم نے )‌ :wink: ویسے وہ محاورہ سنا ہے نہ کو ساون کے اندھے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: بہت بہت مبارک ہو ، میری اور رضوان کی محنت رنگ لے ہی آئی۔
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ویسے بہت عمدہ انٹر ویو دیا ہے جیا تم نے ، پڑھ کر بہت لطف آیا اور مجھے یقین تھا کہ سوالوں کے جواب دینا اور ان میں نئے سوال پیدا کرنا تو تمہاری گھٹی میں پڑا ہے جیسے۔ اب سوال ہو جائے جس کا مجھے بڑا انتظار تھا۔ غالب کو مانتی ہوئے خدائے سخن میر کے بارے میں کیا خیالات ہیں۔ یاد رہے کہ آپ بے...
  7. محب علوی

    حاضری لگائیں

    اب میری بھی حاضری لگا دی جائے۔
  8. محب علوی

    آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

    خاکستری اور بادامی آنکھوں کے بارے میں دیر سے سوچ رہا ہوں کہ ان میں سے کون سی آنکھیں اپنی آنکھیں کہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے دونوں میں ہی تعریفوں کے پل باندھے ہوئے ہیں :wink:
  9. محب علوی

    پاکستان آمد آمد

    شب شب بولو ماورا ، اتنے لوگ انتظار میں تھے کہ میں پہنچوں اور تم کہہ رہی ہو کہ میں نہ پہنچتا تو بھی کوئی مسئلہ نہ تھا۔ اردو ویب ایک سال بعد ہی ایک محبِ اردو سے محروم ہوجاتی اور یہ خلا مدتوں پر نہ ہوتا ( کسی بڑے کے مر جانے پر ایسے ہی کلمات ادا کرتے ہیں نہ لوگ ) :wink: اب تم اور قیصرانی میرے...
  10. محب علوی

    پاکستان آمد آمد

    کیا ہوگیا ہے اب کچھ بتاؤگے بھی کہ ترساتے ہی رہو گے جنابِ من :lol: خیر مبارک پہنچ ہی گئے ہم بھی پاکستان ، اب انشاءللہ باقاعدہ ہو جاؤں‌گا۔ علی پور کا ایلی میں نے بھی پچھلا لکھ لیا جو نیا بھی لکھنا شروع کردوں ، خیر کرتا ہوں اب دونوں ہی شروع بیک وقت۔ :)
  11. محب علوی

    تاسف دعائے مغفرت

    میری دادی کی بہن پچھلے ہفتہ وفات پا گئی۔ بہت شفیق اور منکسر المزاج خاتون تھیں۔ خدا انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
  12. محب علوی

    پاکستان آمد آمد

    16 اگست کو اچانک روانگی ہوگئی اور اب لاہور سے اسلام آباد آ گیا ہوں اور محفل پر بھی باقاعدہ ہو رہا ہوں۔ پہلی دفعہ ایک ہفتہ کی چھٹی ہوئی ہے اور امید ہے کہ زیادہ چیزیں نہیں ہوئی ہوں گی میرے پیچھے سے۔
  13. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماورا اتنی جلدی یہ کتاب ختم نہیں ہوگی ، تسلی رکھو ذرا :lol:
  14. محب علوی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    مہوش آپ کو دوبارہ دیکھ کر جہاں بہت خوشی ہوئی وہاں تھوڑی تشویش بھی ہوئی سب کچھ پڑھ کر مگر آپ کی قوتِ ‌ارادی اور دعاؤں کے ہالے دیکھ کر اطمینان بھی کہ ایسا تشویشناک معاملہ نہیں ہوگا جیسا کہ ڈاکٹروں نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءللہ۔ شاید ایسا اس لیے بھی ہو رہا ہے کہ اللہ کو جو بندے زیادہ عزیز ہوتے ہیں...
  15. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    زکریا آ تو گیا ہوں مگر محبت کے فسانے نہیں لا سکا۔ پرسوں فلائیٹ ہے میری پاکستان کی اور اس دفعہ لگتا ہے کہ زبردست قسم کی سیکوریٹی سے گزر کر جانا ہوگا۔ :)
  16. محب علوی

    مبارکباد انڈیا کا یومِ آزادی مبارک

    اہلِ ہند کو یومِ آزادی مبارک ہو ۔
  17. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    ویسے مجھے بھی اب تک یقین نہیں آرہا کہ آبِ گم ختم ہو چکی ہے اور تھوڑا تھوڑا لکھتے ، ہنستے مذاق کرتے ، ایک دوسرے کو کوستے محفل کے کام چوروں نے (شمشاد کو نکال کر ) اتنا کام کر ڈالا۔ ایک جشن اور وہ بھی شایانِ شان ہونا باقی ہے جس پر شگفتہ سے خصوصی اپیل ہے کہ وہ ایک تاریخی خطبہ پیش کریں اور ماورا...
  18. محب علوی

    جشنِ آزادی

    خدا کرے مری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں سے بھی روئیدگی محال نہ ہو خدا...
  19. محب علوی

    جشنِ آزادی

    بہت خوشی ہوئی اعجاز صاحب آپ کی مبارکباد پا کر ، کل ہم بھی آپ کو مبارکباد دے رہے ہوں گے آزادی کی ویسے یہاں برطانیہ میں تقریبا اکھٹا ہی منایا جاتا ہے پاکستان اور ہندوستان کا جشنِ آزادی
Top