چلو ظفری تم نہیں بتا رہے تو میں بتا دیتا ہوں کہ کیوں لڑا تھا ائیر ہوسٹس سے ۔ یاد ہے پچھلی دفعہ تم نے مجھے بتایا تھا کہ ایک ائیر ہوسٹس نے چھٹی دفعہ جوس مانگنے پر تمہیں ڈانٹ دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ جہاز ہے جوس کی کان نہیں کہ میں ہر دس منٹ بعد جوس لا کر دیتی رہوں۔ اپنی ساتھی ائیر ہوسٹس کو یہی...