ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حق گو مؤرخ نے حق گوئی شروع کی اور کرتا چلا گیا، کچھ احباب کی ہمت افزائی سے حوصلہ ملا تو حق گوئی بڑھنے لگی اور پھیلنے بھی لگی۔ پھر یوں ہوا کہ حق گو مؤرخ کی کمک ٹوٹنے لگی مگر حق گو مؤرخ نے حق گوئی جاری رکھی مگر جب جاناں روزگار نے مؤرخ کو اپنے شکنجے میں کس لیا تو حق گوئی کچھ...