نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ اپنا کرم کرے اور جلد از جلد صحت یاب کرے ۔۔۔آمین
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    کون سا موسم دل کو بھاتا ہے؟ بہار ( اب یہ نہیں پوچھنا کہ بہار ہی کیوں ، ویسے بہار کسے پسند نہیں ہوگا ) ہ محب کا فیورٹ رنگ؟ سیاہ اور سبز ہ محب کی فیورٹ خوشبو؟ گو کہ پہلے بھی پوچھا جا چکا ہے مگر مکرر جواب دے دیتا ہوں Eternity ویسے خوشبو بدل بھی سکتی ہے اور شاید ایک دو سال میں بدل...
  3. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    بہت دنوں سے کچھ کام نہیں کیا اور اب تو لگتا ہے جیسے کبھی کیا ہی نہیں۔ ایک تو نیٹ بھی بہت کم میسر آتا ہے کیا کیا جائے۔ رمضان کے لیے سوچا ہے کہ صحیح بخاری یا صحیح مسلم دونوں میں سے کسی پر بھی کام میں ہاتھ بٹا سکوں اور کچھ اور لوگوں کو بھی رضامند کر لوں ( سچی خود بھی کام کروں گا صرف اوروں سے...
  4. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    بڑے دنوں کے بعد آج میں آیا ہوں۔ اب شاہ صاحب
  5. محب علوی

    ضرب الامثال

    ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    جب سے آپ نے ڈوئل چھوڑ دیا
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    پہلے نمبر پر بولنے کے لحاظ سے چینی زبان ہے (Mandarin ) اور پھر انگریزی کو گنا جاتا ہے یا ہندوستانی کو (‌جو بولنے میں اس نام سے پہچانی جاتی ہے اور لکھنے میں ہندی اور اردو ہوجاتی ہے)۔ لسانی اعتبار سے ہندی اور اردو کو ایک ہی زبان گنا جاتا ہے لکھاوٹ‌کی وجہ سے دو مختلف زبانیں بن جاتی ہیں۔
  8. محب علوی

    حقوقِ نسواں بل

    بل کا مسودہ کوئی پیش کردے تو لطف آجائے ویسے میرا ذاتی خیال ہے اسے اب سیاسی ایشو بنایا جارہا ہے۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    زکریا کے ساتھ میں بھی حیران ہوں کہ اجمل دواخانہ یہاں بھی کھل گیا ہے جب کہ میں اسے صرف پاکستان میں ہی سمجھ رہا تھا :shock: ماورا میں تمہارے غم میں برابر کا شریک ہوں ، لگتا ہے اب انٹرویو کی بجائے قیصرانی اور امن ایمان نے کھیلنا شروع کردیا ہے بلکہ مجھے شک ہے یہ دونوں میٹرک میں مطالعہ پاکستان کے...
  10. محب علوی

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    تو دو ہزار کا سنگِ میل عبور کر لیا تم نے بھی جیا۔ بہت مبارک ہو ، آجکل پروف ریڈنگ کے علاوہ کیا کرنے کا ارادہ ہے
  11. محب علوی

    تاسف میری (مہوش علی) کی صحت کے متعلق

    قریب کی نظر کب سے زیادہ خراب ہوئی ہے قیصرانی :wink:
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    امن ایمان خوبصورتی واقعی دیکھنے والی آنکھ میں ہوتی ہے ( اب کیا کسی خوبصورت آنکھوں کی قسم کھا کر کہوں ) نہیں نہیں۔۔مجھے یقین آگیا ہے اچھا۔۔ اگر یقین نہیں آیا تو کوئی مسئلہ نہیں میں یقین آنے تک سوالوں کے جواب دینے کو تیار ہوں :lol:
  13. محب علوی

    Should English be Our National Language

    [eng:4a27b68882]Most of the names are different like SUQRAT ----> SOCRATES AFLATOON-----> PLATO ARASTU---------> ARISTOTLE[/eng:4a27b68882]
  14. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    سیفی 12 اگست کو سیفی نے محفل میں شمولیت اختیار کی اور ساتھ ہی خطوط بھی ارسال کرنے شروع کر دیے ( قیاس ہے کہ خطوں سے ان کا رشتہ پرانا ہے اور محفل پر خطوط کا ذکر سن کر دوڑے چلے آئے ہوں گے خیر اس پر زیادہ غور کی ضرورت نہیں کہ یہ ایک قیاس ہے جو حقیقت سے بہت قریب بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ، قیاس...
  15. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد اب آپ جیسی نگاہِ بینا سب کو کہاں میسر :wink:
  16. محب علوی

    فراز اس سے پہلے کے

    اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائيں کيوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائيں اور بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز بہت عمدہ غزل ہے اور میری پسندیدہ
  17. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بے فکر رہیں یہ قصہ ختم نہ ہوگا بلکہ یونہی رواں دواں رہے گا ، بس آپ بھی دیکھتے اور تبصرہ کرتے رہیں۔
  18. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمیل قصہ اتنا آسان نہیں اور اتنے تھوڑے لوگ بھی نہیں اس لیے کچھ وقت تو لگے گا نہ اور پھر اور لوگ بھی شامل ہوتے رہیں گے۔
  19. محب علوی

    فورم اور ویب پیڈ قابلیت استعمال

    میرے خیال سے جو کہ غلط تھا اور اب تصحیح ہو چکی ہے قدیر کی پوسٹ سے تو میں نے بھی خط تبدیل کر لیا ہے ۔ :)
  20. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    پس ثابت ہوا کہ آصف کے جملے سب یاد بھی رکھتے ہیں اور پسند بھی کرتے ہیں
Top