نتائج تلاش

  1. محب علوی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    خوب یاد دلایا آصف ، بہت کام کا لڑکا تھا اور بڑے چھکے لگانے کے بعد پھر پس منظر میں چلا گیا۔ آخری دفعہ میری بات ہوئی تو بتایا کہ بی اے کے امتحانوں کی وجہ سے نہیں آرہا۔ میں نے لغت کے بارے میں بتایا تھا بہت خوش ہوا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اس کے لیے جو خدمت ہو سکی کرے گا۔ میں نے کہا تھاکہ چند مشہور...
  2. محب علوی

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    باذوق اور شاکر آپ دونوں کی رائے پڑھ کر تسلی ہوئی کہ تحریری اردو ترقی کی طرف مائل ہے اور اس کے استعمال کنندہ بڑھ رہے ہیں۔ ہم سب لوگ اسی طرح ثابت قدمی سے لگے رہے تو انشاءللہ اس کا استعمال بڑھے گا اور یہ خوب پھلے پھولے گی۔
  3. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    بہت خوب شاکر صاحب ، آپ کی آمد سے خوشی دوبالا ہوگئی۔ ویسے مجھے امید تھی کہ یہ موضوع ایسا ہے کہ جس نے بھی ایک بار سنا ہو وہ اس طرف کھچے گا ضرور اور اس پر بہت سے طالب علم تشنہ کام ہیں ابھی۔ گو کہ موضوع فلسفیانہ اور متصوفانہ زیادہ ہے مگر بہت اہم اور توجہ طلب۔ اس کے حق میں تو بہت سی کتابیں میسر ہیں...
  4. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    لگتا ہے کہ مجھے کام کرنا ہی پڑے گا اور جلد ہی :) ابو سے بات کرکے معلوم ہوا کہ ان کے پاس صحیح بخاری کی جلد اول ہے جو مجھے مل گئی ہے اور میں اب اس کے مضامین کی فہرست بنانے لگا ہوں۔ لکھنے سے پہلے میں پھر پوچھنا چاہوں گا کہ باقی لوگ جلد اول کے کون کون سے ابواب پر کام کر رہے ہیں۔ یہ بہت ضروری ہے...
  5. محب علوی

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    شکریہ بوچھی کہ آپ کے توسط سے سب کو فرزانہ کی خبریں مل رہی ہیں اور میرے ایک ٹیکسٹ کا جواب بھی ۔ یقینا آپ کی وجہ سے فرزانہ کے لیے زیادہ دعائیں بھی ہوں گی اور آپ کی خبر گیری سے جلد صحت یاب بھی ہوجائیں گی۔
  6. محب علوی

    محفل نسخ فونٹ میں فورم کے کچھ Screen Shots

    نبیل کچھ روشنی ڈالیں گے اس پر کہ میڈیا وکی سے کیا کیا فوائد حاصل ہو سکیں گے ہمیں۔ اس کے علاوہ سٹائل شیٹ کو بہتر بنانے کے لیے کیا لائحہ عمل تیار کیا جا سکتا ہے ؟
  7. محب علوی

    محفل نسخ فونٹ میں فورم کے کچھ Screen Shots

    شکریہ مہوش کہ آپ نے جو سکرین شاٹس مہیا کیے انہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ صرف محب علوی ہی پوسٹنگ کر رہا ہے اور میرا دل خوشی سے باغ باغ ہوگیا یہ دیکھ کر ( حالانکہ پورے ہفتہ میں شاید چند پوسٹس تھیں میری اور خوبی قسمت کہ آپ نے اسی وقت سکرین شاٹس لیے)۔ اردو وکی سے مجھے شروع سے یہی شکایت ہے کہ اس میں ڈسپلے...
  8. محب علوی

    حقوقِ نسواں بل

    اچھا لنک ہے زکریا گو پورا نہیں پڑھ سکا مگر جتنا پڑھا اتنا اچھا لگا۔ میری ذاتی رائے بھی یہی ہے کہ قانون کا غلط استعمال قانون کے ماخذ کی بدنامی کا باعث‌ بن جاتا ہے۔ حدود اسلام میں عورت کی ناموس کو محفوظ بنانے کے لیے ہیں اور یہ آرڈینس بہت غلط طریقے سے استعمال ہوتا ہے اور اسے استعمال کرنے والی ہماری...
  9. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    چلیں شمشاد اب آپ کے حوالے محفل
  10. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    میں نے سیٹنگ دیکھ لی ہے اور اب کچھ تجاویز میں بھی دینا چاہوں گا۔ وکی پر کام کو ہم لے تو گئے ہیں اور وہاں پر پروف ریڈنگ بھی بہتر طور پر ہوسکتی ہے مگر میرا ذاتی خیال ہے کہ جب تک کتاب لکھی جارہی ہے تب تک اس کے متعلق اپڈیٹ اسی دھاگے پر دی جانی چاہیے تاکہ تبصرہ واضح بھی ہو اور آسانی سے نظر بھی آتا...
  11. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اچھے لوگوں کی پہچان واقعی ایک مشکل امر ہے اور ہر شخص اپنے حساب اور تجربہ سے کسی شخص کو اچھا سمجھتا ہے ۔ یہ بھی ہوتا ہے کہ ایک شخص کسی کے لیے اچھا اور کسی کے لیے برا ہوتا ہے یعنی ضروری نہیں کہ جو شخص آپ کے لیے اچھا ہے وہ سب کے لیے اچھا ہو یا جو شخص آپ کے لیے اچھا نہیں وہ سب کے لیے ہی اچھا نہیں...
  12. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    مہوش ، اصل میں کام کی ترتیب کی تفصیلات میں جانا چاہ رہا تھا جس میں جتنا جتنا کام ہوتا جائے اس کے بارے میں یہاں پر پوسٹ کرتے جائیں اور ساتھ میں اگلے ابواب کی فہرست بھی دی جائے جس پر کام جاری ہو یا ارادہ ہو کرنے کا تاکہ اس دھاگہ کو حوالے کے طور پر استعمال کیا جاسکے۔ جاوید بھائی ، آپ اگر پہلی...
  13. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    زبردست نبیل ، اس سے تو سارا مسئلہ ہی حل ہوجائے گا۔
  14. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    میں اس موضوع پر پوری کتاب کو ہی برقیانا چاہتا ہوں گو کہ رفتار کچھ سست رہے گی مگر کتاب چلتی رہے گی ۔ اب دیکھ لیتے ہیں کہ یہ یہاں صحیح رہے گی کہ کہیں اور۔ ایک کتاب کی حیثیت سے تو یہیں رہنی چاہیے۔
  15. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    یہ پڑھ کر میں نے بے اختیار ظفری کی قسمت پر رشک کیا :)۔ ایک قدر تو مشترک نکلی اعجاز صاحب اور مجھ میں کہ دونوں کو غزلیں پسند ہیں زیادہ۔ اساتذہ میں آپ نے مومن کا نام نہیں لیا اعجاز صاحب
  16. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد آپ نے بھی ہر بار بھلانے کا تہیہ کر رکھا ہے اور ہم نے یاد کروانے کا یوزر ہے urdumehfil اور پاس ورڈ میں محفل کی جگہ ہے بکس ، سمجھ گئے نہ :)‌
  17. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    ٹھیک ہے نبیل اسے نظریہ کے فورم میں منتقل کردیا جائے ، میں نے اصل میں جلدی جلدی پوسٹ کرنے کی وجہ سے یہاں پوسٹ کردیا اسے۔
  18. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    آپ جس فارمیٹ‌ میں میسر ہے ویسے ہی اپلوڈ‌کر دیں اور پھر ہم اس کی پی ڈی ایف بنا لیں گے۔
  19. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میں تو چند صفحات ہی لکھ سکا ہوں اب تک مگر کوشش ہے کہ اس ماہ میں صحیح بخاری پر کام کروں۔
  20. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید بھائی کیا یہ مناسب نہ ہو گا کہ آپ اور جو بھائی پہلی جلد پر کام کر رہے ہیں وہ ان ابواب کی فہرست شائع کردیں جن پر وہ کام کر رہے ہیں تاکہ اور لکھنے والے اس سے ہٹ‌کر لکھ سکیں۔ اصل میں کچھ اور لوگوں سے بھی بات چیت چل رہی ہے تو میں چاہتا ہوں کہ ہم لوگ منظم اور مربوط طریقے سے کام کریں۔
Top