ویسے تو ازحد خوشی کی بات ہے کہ ماسی پھاتاں اردو محفل کو میسر آگئی اور یوں وہ کمی جو عرصہ قدیم سے محسوس کی جارہی تھی جسے کسی حد تک پروفیسر ظفری گاہے بگاہے پورا کرتے رہتے تھے اب ہمیشہ کے لیے دور ہوگئی۔ زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ماسی پھاتاں کہیں خارج سے نہیں پیدا ہوئیں بلکہ ہمارے ایک ہر دلعزیز...