نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    لیں نعمان میں بھی آ گیا ہوں ویسے اب تک وہ کمبخت فائل یاد نہیں آئی جو کبھی ترجمہ کی تھی اینٹرانس پر۔ میرے ذمہ بھی لگا دی جائے فائل اور آہستہ آہستہ اسے مکمل کرتا رہوں گا۔ ویسے آپ کا یاد دہانی کروانے کا طریقہ بالکل ٹھیک ہے اس سے انسان لاچار ہوکر ہی سہی کام کرنے لگ جاتا ہے۔ :)
  2. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    چلو ٹھیک ہے ماورا تم یہ مکمل کرو اور باقی چیزیں بعد میں دیکھتے ہیں۔
  3. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید بھائی سکینر لے لیا ہے ، اب جلد ہی سکیننگ شروع ہوسکتی ہے ۔ عبدالرحمن جو فائل آپ کو بھیج رہے ہیں وہ اردو محفل کے اکاؤنٹ پر بھی بھیج دیں تو دیکھ لیتے ہیں کہ کیا مسئلہ ہے اس میں۔
  4. محب علوی

    احادیث کو برقیانا

    امام بخاری کے حالات جو جلد اول میں درج ہیں وہ شروع کر دیے ہیں۔
  5. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اف اتنی غلطیاں ‌اور اتنے قصور ۔ میں نے دھیان نہیں دیا تو یہ کتنا سہل جانا ہے تم لوگوں نے۔ اچھا اب ذرا ٹھہر جاؤ سب ، علی پور کا ایلی کو تھوڑی دیر روک نہ لیں اور کسی اور کام پر لگ جائیں۔
  6. محب علوی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کیا جماعت پکی کرنے کے لیے داخلہ مل سکتا ہے ؟
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد میں نے تو کوشش کی تھی چشم پوشی کی مگر روح غالب تھی کہاں ٹلتی تھی حیلے بہانوں‌سے ، منوا کر اور شرمندہ کر کے چھوڑا مجھے۔ آئیندہ مجھے خاص‌ خیال اور جیا کو تاکید آخر کا وعدہ لے کر چھوڑا مجھے۔
  8. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ از الطاف احمد اعظمی

    دیباچہ سب سے پہلے راقم اللہ تعالی کا صمیمِ قلب سے شکر بجا لاتا ہے اس نے اس کو کم سواد و کم علم کو اس کتاب کے لکھنے کی توفیق عطا فرمائی اور اپنے لطف باپایاں اور کرمِ بے نہایت سے تکمیل کار کے ضرور اسباب و وسائل فراہم کیے۔ ہم نے جس وقت اپنی کتاب “ توحید کا قرآنی تصور “ لکھنی شروع کی تو خیال...
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اپنے سوال میں مجھے ابھی ایک چیز کا احساس ہوا کہ میں نے تین ادوار میں ایک ایک شخصیت پوچھنی تھی جبکہ غلطی سے میں شخصیات اکھٹا لکھ گیا اور وضاحت نہ کر سکا جس کا زکریا نے خوب فائدہ اٹھایا ہے۔ کوروش کا پہلے تو مجھے پتہ نہیں چلا البتہ لنک پر جا کر سمجھ آیا کہ سائرس اعظم پر بات ہورہی ہے ، ویسے...
  10. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ ( تجزیہ اور تبصرہ )

    کتاب سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے ، مقام شکر ہے کہ بڑھ رہی ہے گھٹ نہیں رہی :lol:
  11. محب علوی

    اسلام اور تصوف

    تصوف ۔۔۔ ؟؟ باذوق اگر ایسا ہے تو پھر دیر کس بات کی ہے کم از کم ان کتب اور مصنفین کے نام تو لکھ ڈالیں جو وحدت الوجود کے حق اور مخالفت میں ہیں تاکہ معلومات میں اضافہ ہوسکے اور اس سلسلے کو کسی طور آگے بڑھایا جاسکے۔ علامہ اقبال کے بارے میں رائے پائی جاتی ہیں کہ وہ پہلے وحدت الوجود کے قائل...
  12. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    آج ہی نیٹ ٹھیک ہوا ہے اور آج ہی آن موجود ہوئے ہیں۔
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    غالب پڑھے نہ پڑھے ہم نے تو پڑھ لیا اور اب مدون کیا تو کیا کیا۔ یعنی بقول فیض وہ “بات“ سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے جیہ کل روحِ غالب ملی مجھ سے ، تمہاری شکایت چلی رات بھر :lol:
  14. محب علوی

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    ہم سب کو اور دعاؤں کی ضرورت ہے ، انشاءللہ جلد ہی صحتیاب ہوجائیں گی۔ آمین ثم آمین۔
  15. محب علوی

    نیٹ نامہ

    ماہرین فن فنون ، خریداری ، باغبانی ، سائنس حتی کہ زندگی کے تمام شعبہ جات میں رہنمائی اور مدد فراہم کرنے کے لیے ماہرین کا ایک عظیم پورٹل جہاں ہر الجھن کی سلجھن فورا مل جاتی ہے ۔ اس ویب سائٹ سے بلا معاوضہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ تمام شعبہ جات کی نہایت عمدہ درجہ بندی کی گئی ہے۔...
  16. محب علوی

    نیٹ نامہ

    تعلیمی مددگار تعلیم و تدریس کے لیے مختص ایک نہایت زبردست ویب سائٹ جو چار مختلف انداز سے مدد کرتی ہے۔ اول مختلف مضامین بالکل مفت میں موجود ہیں ، دوم تدریسی ویب سائٹس موجود ہیں ، سوم مسائل پر گفتگو کے لیے فورم موجود ہے اور چہارم مدد کے لیے مختلف ماہرین سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ طالب علموں ، مصروف...
  17. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    چلیں کوئی بات نہیں اس کا کوئی حل نکالتے ہیں۔
  18. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    بات تو ٹھیک ہے آپ کی ، ایسا کرتے ہیں کہ علی پور کا ایلی ذرا پس پشت ڈالتے ہیں اور صحیح بخاری پر آجاتے ہیں رمضان المبارک میں۔ کیا آپ کے پاس ہے صحیح بخاری ؟
  19. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ایک سوال میں بھی کر لوں خدا گنجی کو ناخن کیوں نہیں‌دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بھی محاورہ ہے گنجی پر مگر وہ پھر سہی۔
  20. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد کیا مصروفیت ہیں آجکل ، ایک کام میرے ذہن میں آرہا ہے اور آپ کا نام بھی برابر چمک رہا ہے تو کیا خیال ہے :wink:
Top