فہرست مضامین
دیباچہ
باب اول؛ تصوف اور اس کے ارتقائی مدارج
باب دوم؛ وحدت الوجود کے اہم ماخذ
ویدانت
نوفلاطونیت
باب سوم؛ وحدت الوجود۔۔۔۔۔۔۔۔ معنی و مفہوم
باب چہارم؛ مشہور وجودی صوفیہ
ذولنون مصری
بازید بسطامی
جنید بغدادی
حسین بن منصور بن حلاج
ابو بکر شبلی
جلال الدین رومی...
دل طور سینا و فاران دو نیم
تجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
مسلماں ہے توحید میں گرم جوش
مگر دل ابھی تک زنار پوش
تمدن ، تصوف ، شریعت ، کلام
بتان عجم کے پجاری تمام
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
( اقبال )
“ہر وہ تصوف جس کے ساتھ پاکیزگی اور پارسائی نہیں فریب ہے ، تکلف ہے مگر تصوف نہیں۔ ہر وہ باطن جس کا ظاہر مخالف ہو باطل ہے ، باطن نہیں۔ ہر وہ فقر جس کو صبر و قناعت کے ساتھ مضبوط نہ کیا گیا ہو بد بختی اور محرومیت ہے فقر نہیں ہر وہ علم جس کی تصدیق عمل سے نہ ہو جہل و ظلم ہے ، علم نہیں۔ ہر وہ توحید جسے...
واہ کیا شانِ بے نیازی ہے کہ کئی مضمون لکھ ڈالے اور خبر بھی نہیں دی۔ کوئی لنک ہی دے دو۔
علی پور کا ایلی پر ذرا محنت کر لو تو مل جائے گی اپڈیٹ اور خلاصہ جمع ہوجائے گا۔
کئی دنوں بعد دیکھنے کا موقع ملا ہے پھر سے یہ دھاگہ اور حیران رہ گیا ہوں۔ آصف کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ان کا نام کن کن لوگوں کے ساتھ لیا جا رہا ہے یہ دیکھ کر بھی حیران رہ گیا ہوں ( نبیل بہت عمدہ کام کیا ہے بھئی :lol: )۔ ویسے آصف کی حوصلہ افزائی سے بہت ہمت بندھی اور حدرجہ تسکین ہوئی ، اسی وجہ...
زکریا اگر تاریخ کو تین ادوار میں تقسیم کریں
پہلا قبل از مسیح
دوسرا پہلا ہزارہ
تیسرا دوسرا ہزارہ
ان ادوار میں آپ کی پسندیدہ شخصیات کونسی ہیں اور کس وجہ سے ۔
جاوید بھائی،
مجھے صحیح بخاری کی اول جلد کا لنک دے دیں اور کیا ہم لوگ پہلے صحیح بخاری پر کام کریں گے اور پھر صحیح مسلم پر۔
ایسا اس لیے کہہ رہا ہوں کہ پہلے صحیح بخاری اگر ہوجائے تو صحیح مسلم کی کئی احادیث بھی آجائیں گی۔
چلیں جی میں بھی آگیا ہوں ، کام ذرا سست روی سے جاری رہے گا کیونکہ آجکل ایک تو رمضان ہے دوسرا طبیعت بھی ناساز ہے مگر کچھ نہ کچھ ترجمہ چلتا رہے گا ساتھ ساتھ۔ :)
پہلے ایک فائل کا ترجمہ میں کر چکا ہوں وہ دیکھ لیں کہ ٹھیک ہے تو دوسری شروع کردیتا ہوں۔
کیا بات ہے! محب آپ کا قلم بہت شستہ ہو گیا ہے۔ باقی رہا آپ کی بات کا جواب۔ تو یہ کہ جنگل کے سفر اور شادی میں کوئی تعلق نہیں ہے :oops: 8)
چلیں آصف کم از کم یہ الجھن تو دور ہوئی اور آئیندہ مقدمات میں اسے بطور حوالہ استعمال کیا جا سکے گا۔
انشاءاللہ۔ لغت ضرور مکمل ہو گی۔ اس نوعیت کے...
ماورا وہ دھاگہ ہی بدل گیا اب رنگ پر کیا بات کروں۔
اس کو احساس دلایا ہے تو ملتا ہی نہیں
اجنبی تھا تو روز ملا کرتا تھا
اب وہ میری ہر بات کے معنی پوچھے
جو میری سوچ کی تحریر پڑھا کرتا تھا