اسرائیل نے شمالی لبنان میں اپنے ٹروپس کی تعداد کو تین گنا کر دیا گیا ہے اور حملوں میں تیزی لے آیا ہے ، یہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی قرارداد منظور کی ہے۔
اسرائیل دریا لیطانی کی طرف پیش قدمی کر رہا ہے اور غندوریہ پر سخت لڑائی جاری ہے جو لیطانی سے 2.5 کلو میٹر پر ہے...