نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    حیران کیوں ہیں بولنے والوں کے درمیان رہ کر بولنا تو آ ہی جاتا ہے اور بولے بغیر رہا جاتا ہی نہیں۔ محفل کے سحر سے تو کسی کو انکار نہیں ہو گا مگر مستقل مزاجی بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ میں اچھا بھلا سمجھ میں آجاتا ہوں اگر اچھا بھلا رہوں :lol: ویسے سمجھ آہستہ آہستہ آنی چاہیے ایک دم سمجھ...
  2. محب علوی

    جشنِ آزادی

    لو راجہ ہم بھی آگئے ہیں۔ یار دل خوش کر دیا یہ موضوع شروع کرکے تم نے اور دیار غیر میں تو اس کی قدر اور بڑھ جاتی ہے ۔ ملی نغمہ اور ترانے سننے کو بہت دل کر رہا ہے :lol: مجھے ایک اچھا سا اوتار ڈھونڈ دو تو میں بھی لگا لوں اور اچھا موقع ہے کہ ہم آزادی کے حوالے سے کچھ تحریریں اور پاکستان بنانے...
  3. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    1۔قیصرانی میٹرک کرنے تک تم کیا بننا چاہتے تھے اور پھر انٹر میڈیٹ کے بعد اور اب جب کہ تم تعلیم سے فارغ ہو چکے تو جو بن چکے سو بن چکے اور کیا بننا چاہتے ہو۔ اگر تمہارے اختیار میں ہوتا تو کونسے شعبہ میں جانا پسند کرتے۔ 2۔ اگر کسی ٹائم مشین کی مدد سے تمہیں ماضی میں بھیجا جائے تو کس دور میں جانا...
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    12۔ آل ٹائم فیورٹ غزل اور شاعر؟ ( اگر ہوسکے تو یہاں لکھ دیں) شاعر تو آل ٹائم فیورٹ غالب ہے اور آج کے دور میں فراز فراز کی غزل سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں اور غالب کی یہ غزل پسندیدہ ہے عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے...
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    4۔ محفل کے تین فیورٹ اراکین کے نام؟ صنف آہن میں رضوان شمشاد ظفری صنف نازک میں ماورا فرزانہ شگفتہ 5۔چند جملے اپنی شخصیت کے بارے میں؟ سب سے مشکل کام یہی ہے مگر اب تو کرنا ہی پڑے گا۔ بنیادی طور پر ٹھنڈے مزاج کا صلح جو شخص ہوں مگر کبھی کبھی جذباتی بھی ہو جاتا ہوں خاص طور پر جب...
  6. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    زبردست شمشاد ، آپ نے تو منہ کی بات چھین لی ابھی میں نے چائے بنانی کی کوششکی تو پتہ چلا کہ دودھ ہی ختم ہو گیا ہے ، شکر ہے کہ آپ نے بنا لی۔
  7. محب علوی

    پراجیکٹ کا آغاز

    قادری صاحب اب آپ کی پوسٹس میں ڈبے نہیں ہیں۔
  8. محب علوی

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    بہت اچھا سلسلہ ہے سارا اور امید ہے کہ جاری رہے گا۔ پہلا تبصرہ جو دھاگہ کی مناسبت سے ہے :)
  9. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    آج تو سارائیں اوپر تلے آئی ہیں۔ اب شمشاد پھر سے آ جائیں۔
  10. محب علوی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    یہ شمشاد کا خاص انداز ہے ، جب شمشاد نے بات بدلنی ہو تو اسی طرح اداس سا بجھا ہوا جواب آتا اور اگلی دفعہ کرارا روایتی شمشادی جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لطف و خوبی لیے ہوئے :lol:
  11. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    2۔ محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟ محفل کا اردو ایڈیٹر ڈھونڈتے ڈھونڈتے نبیل کے بلاگ پر پہنچ گیا وہاں پر قدیر اور زکریا کے ساتھ گفتگو چل رہی تھی وہاں سے اس سائٹ کا پتہ چلا اور خوشی سے اچھل پڑا کہ اتنا اچھا فورم اور مکمل اردو میں ہے ۔ اس دن کے بعد سے محفل کا نشہ ایسا چڑھا کہ اب تک مخمور ہوں اور...
  12. محب علوی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    گہری ہونے سے میں سمجھا کہ شاید جتنی زمین کے اوپر ہے اتنی زمیں بھی ہوتی جا رہی ہے :lol:
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    1۔ محب علوی آپ کا اصل نام ہے؟ ( اگر ہے تو ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے) محب علوی میرا نک ہے اور اب چار پانچ سال پرانا بھی ہوگیا ہے۔ میں نے بہت غور و فکر کرکے رکھا تھا اور آج موقع ملا ہے تو پس منظر بھی بتا دیتا ہوں۔ محبت چاہے ایک لفظ کی صورت ہو چاہے تعلق چاہے تصور چاہے الہامی جذبہ کی صورت مجھے...
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ویسے امن ایمان آپ کے بولنے کی رفتار بھی بہت عمدہ ہے اور بڑی خوشی ہوئی اس بات سے ورنہ قیصرانی ، شمشاد اور کسی حد تک میرے بولنے سے لوگوں کا اعتماد اس بات سے اٹھتا جا رہا تھا کہ لڑکیاں زیادہ بولتی ہیں میرا مزاج دھوپ چھاؤں جیسا ، یہ تو میرے لیے بھی معلومات ہے ایک :)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہربان اور...
  15. محب علوی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    امن ایمان جب شمشاد آپ کے ساتھ ہیں تو پھر کیا ڈرنا کیا گھبرانا۔۔۔۔۔۔انٹرویو کا شعبہ شمشاد اور میرے پاس ہے اور اب آپ سنبھال رہی ہیں تو مجال ہے کسی کی جو کچھ کہہ جائے۔ ہم ساتھ ساتھ ہیں کوئی کچھ نہیں کہتا اور اگر کہیں تو بلا خوف شمشاد کا نام لیں دے اور اس دھاگہ کا حوالہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نتیجہ آپ کے سامنے ہو...
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    امن ایمان ان سوالات سے بھی شخصیت کے چند پہلوؤں پر روشنی پڑتی ہے اور اندازہ ہوتا ہے ساتھ ساتھ لطف طبع بھی رہتی ہے۔ ویسے میں تو پہلے ہی بتا دوں کہ اتنا لمبا انٹرویو دینا میرے بس کی بات نہیں :) انٹر ویو کم اور ڈاکومینٹری آن قیصرانی زیادہ لگ رہی ہے :wink:
  17. محب علوی

    خطوط کا اندازہ: ماہ اگست 2006

    میرا اندازہ 12000 سے 12500 خطوط کا ہے۔
  18. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    کوئی گاہک مارے باندھے ٹھہر بھی جاتا تو خان صاحب اس کے سامنے اپنی ڈوبی ہوئی رقم کو اس طرح یاد کرتے کہ وہ حسبِ توفیق خوف زدہ یا آبدیدہ ہو کر بھاگ جاتا-بحثا بحثی کا اثر خان صاحب کی تندرستی پر نہایت خوشگوار ثابت ہوا- ان کی زبان اور اشتہا روز بروز کھلتی جا رہی تھی- وہ کسی طور لکڑی کی قیمت کم کرنے کے...
  19. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    فی الوقت تو واقعی صرف میں ہوں
  20. محب علوی

    آبِ گم ( کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ ۔۔172 صفحہ سے

    تھا- اُس کی صورت بُل ڈاگ جیسی تھی- اُس خنزیر کے بچّے نے فقیرا ہپی کے بے شمار مرید شہید کیے تھے- ماموں نے اُس کے ناک اور کان کاٹ کر چیل کوؤں کو کھلا دی - دوسرے گورے کی جیب سے جو معمولی سپاہی تھا اُس کی خمیدہ کمر ضعیف ماں اور ایک سال کی بڑی پیاری سی بچّی کے فوٹو نکلے- بچّی کے ہاتھہ میں گُڑیا تھی-...
Top