نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    کیا بات ہے خود حساس اور جانے کیا کیا بنی بیٹھی ہو اور میں نے چند بڑی بڑی باتیں کر دی تو وہ پڑھ بھی نہیں ہو رہی :P ۔ باتیں کرنے کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ لوگ پڑھتے ہیں اور دوسرا یہ کہ کچھ لوگوں کی سمجھ کا پیمانہ بھی ناپا جاتا ہے جب ان کی سمجھ سے باتیں باہر چھلکنا شروع ہو جاتی ہیں :lol: تم...
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    دیکھ لو ماورا ، امن ایمان کو بھی پتہ چل گیا کہ کس کی کلاس لینی ہے اور کس کا انٹر ویو :wink:
  3. محب علوی

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    کیا بات ہے طلحہ بٹ ، واپسی تو شاندار طریقہ سے کی ہے اور شعروں میں محب پڑھ کر پہلے تو میں یہی سمجھا کہ مجھے خراج تحسین پیش کر رہے ہو پھر سمجھ آئی کہ محبت کے حوالے سے کہہ رہے ہو :lol: اب امید ہے کہ مسلسل آتے رہو گے
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اس کا آسان جواب تو یہی تھا کہ معاف نہ کیا جائے مگر صحیح جواب نہیں۔ کتنے لوگ ہیں ایسے جو ایک بار غلطی سے سیکھ لیتے ہیں اور پھر غلطی نہیں کرتے۔ اکثریت ایسی ہے جو بار بار غلطی کرتی ہے اور بار بار غلطیاں کرکے سیکھتی ہے اور غلطی پر اصرار بھی کرتی ہے ۔ اگر کوئی بار بار معذرت بھی کر رہا ہے تو وہ ایسے...
  5. محب علوی

    Need your Help

    امن ایمان آپ خفیہ کیوں آتی ہیں
  6. محب علوی

    جشِ آزادی کے متعلق آپ کی آراء اور تبصرے

    ہاں تو اب بتاؤ کہ بنگلہ دیش آزاد ہونے کے ساتھ بنا تھا کہ نہیں :P اچھا مجھے کچھ نغمے اور گیت یاد آ رہے ہیں سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے قدم قدم آباد بہت اچھا گیت ہے اور مجھے بہت پسند
  7. محب علوی

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    امن ایمان ، یہ محسن بھی بولنے میں کسی سے کم نہیں۔ ایک دو جملوں سے تو پیٹ بھرتا ہی نہیں ، جب بولتے ہیں تو پورا خطاب ہوتا ہے ذرا ٹیکنیکل دھاگوں پر جا کر دیکھیں تو پتہ چلے ۔ گفتگو عمدہ کرتے ہیں اور لطف آتا ہے اس لیے ہی شاید کبھی کبھی کرتے ہیں :lol:
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    بہت عمدہ سوال کیا ہے قیصرانی آپ نے ( اکثر مشکل سوال کے جواب سے پہلے اسی قسم کے تمہیدی جملے باندھتے ہیں لوگ ) میرا خیال ہے جو غلطی کرکے نادم ہو وہ ایک بڑا انسان ہے کہ اسے غلطی کا احساس ہو گیا ہے اور ایک بار غلطی کرکے جو تنزلی آئی تھی اب غلطی مان کر وہ تھوڑا اور جھکے گا ضرور مگر پھر ایسا سر...
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    میں آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتی ہوں ۔۔۔ کہ انسان سے زیادہ مشکل اور کوئی شے نہیں ہے۔۔۔ لیکن جہاں تک بات ہے کہ میں نیچر سمجھ لیتی ہوں تو۔۔۔۔۔ اس کی ایک وجہ یہ ہےکہ میری ذات میں تجسس کا عنصر بہت زیادہ ہے۔۔۔ اور جاننے کا دعویٰ بس اس حد تک ہے کہ اس شخص سے میری بنے گی یانہیں۔۔مطلب یہ میرے ساتھ چل...
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ویسے انٹر ویو کے بہانے اتنا تو پتہ چل گیا کہ ہم بہت سی باتوں میں ایک سے خیالات رکھتے ہیں ورنہ تو حملے ہی جاری تھے :lol:
  11. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ایک عاجز شخص جو بے چینی سے انتظار کرتا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت کرنے والے کے سوا اور کون ہو سکتا ہے اب بھی مشکل ہے باقی کوئی یہی تو ساری مشکل ہے۔۔۔۔ زندگی میں انتظار نہیں ہونا چاہیے نا۔۔۔ اور محبت کرنے والے کی زندگی میں یہ ہوتا ہے۔۔لیکن تب تک جب محب محبت کو پا نہ لے۔۔اس کے بعد صرف سکون ہی سکون۔۔۔...
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    مثال دے تو دیتا تمہاری مگر پھر لوگوں کا میرے بڑے آدمیوں کی مثال سے اعتماد اٹھ جاتا ، آئیندہ جب کبھی یہ کہتا وہ تمہارا سوچ کر نظر انداز کر جاتے :lol:
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    تمہیں کب روکتا ہوں بھائی یقین کرو تمہاری مثال دیتے دیتے رک گیا میں :lol:
  14. محب علوی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    سیمل آپ سے بھی دو سوال ہو جائیں ذرا۔ 1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے کیوں نہیں ؟‌ 2۔ آسمان سے گر کر کھجور میں کیسے اٹکا جا سکتا ہے ، کیا کھجور کے درخت میں اتنی سکت ہوتی ہے کہ آسمان سے گرے کو سنبھال سکے، مفصل روشنی ڈالیں۔
  15. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    تعارفی پوسٹ تھی آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا یہاں جو آپ کے ساتھ ہوا۔۔میرے ساتھ بھی وہی ہوا۔۔۔ میں اب تک حیران ہوں کہ آپ کی یہ انٹرو پوسٹ مجھے نظر کیوں نہیں آئی۔۔حالانکہ میرئ اتنی بڑی بڑی آنکھیں ہیں بڑی بڑی آنکھیں ہوتے ہوئے بھی ایسا ہو جاتا ہے مشہور ہے کہ تیز نگاہیں رکھنے والے پرندے ہی...
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    سوال تو سارے چڑھنے اترنے سے متعلق ہی کر ڈالے، کیا کوہ پیما سمجھ لیا ہے مجھے۔ خیر میں بھی بدلہ جلد اتار دوں گا ابھی تو سوالوں کے جواب دے دوں۔ لاہور سے تعلق ہونے پر کیا ضروری ہے کہ مینار پاکستان کی سیڑھیاں بھی چڑھی ہو بندے نے ، ویسے ایک بار بچپن میں چڑھی تھی ساری سیڑھیاں اور یوں لگتا تھا جیسے...
  17. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    محب بات مستقل مزاجی کی نہیں ہے۔۔ یہ ایک راز کہ بات ہے۔۔چلیں آپ کو بتا دیتی ہوں۔۔اگر میں کسی جگہ تھوڑا لیٹ جواب دوں تو۔۔۔درمیان میں آپ سب اتنا بول چکے ہوتے ہیں کہ مجھ سے بات سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے اصل میں یہ بات میں نے ان کے متعلق کی تھی جو کبھی کبھی آ پاتے ہیں یا ایک دو بار آ کر آ نہیں پاتے ،...
  18. محب علوی

    جشنِ آزادی

    بہت عمدہ جیا
  19. محب علوی

    جشِ آزادی کے متعلق آپ کی آراء اور تبصرے

    قیصرانی تاریخی طور پر پاکستان کا علاقہ چند ادوار کو چھوڑ‌ کر متحدہ ہندوستان کا حصہ نہیں رہا تھا بلکہ اس کا وجود علیحدہ سے تھا۔ پاکستان کا نام اس حصہ کا نیا نام تھا جو انگریزوں سے آزادی کے بعد قائم ہوا اسی طرح جس طرح ہندوستان بھی آزاد اور قائم ہوا کہ پہلے اس کی شکل بھی ایسے نہ تھی جیسی آزادی کے...
  20. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    شمشاد غلطی تو پکڑ لی ہے مگر میرا خیال ہے کہ یہ مصرعہ یوں ہے دوستوں نے مجھ صحرا کو شجر جانا ہے
Top