نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    تم تو اب خود بھی عید کا چاند ہو گئے ہو۔ خوشخبری یہ ہے کہ آب گم مکمل ہوگئی ہے بس آج پوسٹ کر رہا ہوں باقی صفحات ، بس دیکھ کر تصدیق کردو۔ اس ماہ کے آخر میں پاکستان بھی آرہا ہوں ، ایک اور ڈیٹ‌کے لیے تیار ہو جاؤ۔
  2. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    اب آ تو گئی ہے جشن آزادی کے دھاگے پر مگر بجائے جوش کے ہوش کا دامن تھامنے کی باتیں کر رہی ہے ، یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا شمشاد :)
  3. محب علوی

    پاکستان کا پہلا نجی انٹرنیٹ کیبل

    زبردست خبر ہے پاکستانی۔ امید ہے اس سے انٹر نیٹ کے لیے متبادل سسٹم ہی نہیں رفتار میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
  4. محب علوی

    بولین الجبرا

    ضرور شاکر کیوں نہیں ، ہمارے تو بھاگ جاگ گئے جو تم چلے آئے۔ اگر کتاب کا مواد اور ساتھ میں سوال کرو تو لطف بڑھ جائے گا۔
  5. محب علوی

    (بات سے بات) ۔۔۔۔۔۔تبصرے اور تجاویز

    فکر نہ کریں شگفتہ ، سیمل کو واصف علی واصف بہت پسند ہیں اور ایک کے بعد ایک کتاب کی طرف بڑھتی رہیں گی ، کیوں سیمل ٹھیک کہا نہ میں نے ؟‌
  6. محب علوی

    جشنِ آزادی

    آہستہ آہستہ ہی ہوگا سب کچھ ماورا اور ہر سال اگر جذبہ بڑھتا رہے تو وہ وقت بھی دور نہیں جب ملک ترقی کی منازل تیزی سے طے کرے گا۔ ایک اچھے لیڈر کی بھی بہت ضرورت ہے بغیر اچھے لیڈر کے بہت ترقی یافتہ قومیں بھی ترقی سے تنزلی کا سفر شروع کردیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر بش اس کی روش مثال ہے۔ شمشاد...
  7. محب علوی

    یہ کتب کہاں رکھی جائیں۔۔؟

    زاویہ کا جشن تو پھر بھی منا لیا گیا تھا اور دیوانِ غالب پر بھی جیا نے مبارکبادیں وصول کی تھیں البتہ طوفانِ‌اشک واقعی کسی کے اشکوں میں بہہ گیا اور ساتھ میں کئی اور کتابیں۔ اب بھی دیر نہیں ہوئی مل کر کتابوں کی فہرست بناتے ہیں اور اس پر مبارکباد کا سلسلہ شروع کرتے ہیں کہ یہ بھی ایک ضروری اور اہم...
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    رضوان اتنے سستے میں کیسے چھوڑ دیا :) میں تو سوچ رہا تھا کہ کوئی تیکھا سا سوال آئے گا مگر اس دفعہ میرا خیال کر ہی لیا تم نے ۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    میں تو تیار ہوں سچ سچ جواب دینے کے لیے تمہارے سوالوں کا ، تم ہی سوچتی رہتی ہو کہ سچ سنوں گی کیسے :lol:
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    سچ تو بین السطور پورے انٹر ویو میں ہی ہے مگر اب تمہارے آسانی اور تسلی کے لیے صاف صاف اور واضح کرکے لکھ دیا ہے ۔
  11. محب علوی

    جشنِ آزادی

    بہترین شے ہے جو پوسٹ کی ہے مگر شمیل اسے بہت رنگین اور دلکش بنا کے پوسٹ کرو :lol: یہ بھی بتائے مجھے کوئی کہ ان دو نغمات میں سے کون سا زیادہ پسند ہے وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے
  12. محب علوی

    داستانیں کہاں سے مل سکیں گی۔

    داستانِ طلسم ہوشربا سات جلدوں میں دیکھی ہے میں نے اور اس کی زبان ایسی ہے کہ اگر تبرکا بھی کسی کو چند صفحات پڑھا دیے جائیں تو تمام عمر یاد رکھے گا کہ کوئی ماورائی زبان اردو کے نام پر پڑھی تھی ۔ :lol:
  13. محب علوی

    اس گلی کے کنارے

    کیا بات ہے سیمل
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    میں نے بھی بچے کھیلائے چپ کرائے اور سلائے ہوئے ہیں مگر بچے چاہے آپ کے بہن بھائیوں کے بھی ہوں تو وہ جذبہ اور انتہائی خوشی کا احساس پیدا نہیں ہوتا جو اپنے بچوں کے لیے ہوتا ہے۔ استحقاق اور اپنائیت جا جو احساس اپنی اولاد سے جڑا ہوتا ہے وہ کسی طور اور کسی کے ساتھ محسوس نہیں ہوتا۔
  15. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    خاصا مشکل سوال ہے اور مجھے ایسے کئی واقعات تو یاد آ رہے تھے جہاں میری خوشی کے لیے دوسروں نے اپنا خیال بدلا ہو مگر ایسا واقعہ جہاں مجھے اپنی خوشی سے ہاتھ اٹھانا پڑا ہو جو میری لیے خود بھی ناگزیر تھی۔ اب تک مجھے ایک ایسی خوشی نظر آتی ہے اور وہ ہے بیوی اور بچوں(نیویارک میں ہوتے ہیں ) سے دور...
  16. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    وعلیکم سلام فرذوق کیسے ہو تم نے تاک کر تیر مارا ہے کہ محب ہے آن لائن تو وہ تو جواب دے گا ہی ۔
  17. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    محبت اور نفرت کی عمدہ تعریف کی ہے البتہ آخر میں نفرت کسی کے ہونے کو نہ ماننا اور محب کسی کے بے شک نہ ہونے کو بھی ہونا مان لینا محبت کو تم نے محب ہی سمجھ لیا ، تمہارے جذبات اور تمہاری عقیدت کی میں قدر کرتا ہوں اور مگر سب نے ایسا سمجھنا شروع کردیا تو کیا بنے گا میرا :wink:
  18. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ہ آپ کی زندگی کا کوئی یادگار لمحہ؟ (ہم سے شئیر کریں گے تو اچھا لگے گا) : ) ایک واقعہ ایسا ہے جو بہت یادگار ہی نہیں بہت دلفریب بھی ہے ، وہ ہے جب میں اولاد سے صاحب اولاد ہوا تھا۔ پڑھائی کے سلسلے میں میری نصف بہتر نیو یارک ہوتی ہیں اور بیٹے کی پیدائش بھی وہیں ہوئی تھی ، نوکری کی وجہ سے میں اس...
  19. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ہائے اب تو کچھ کہنے اور تردید کرنے کے لیے چھوڑا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ جب میرا ہی نام لے دیا تو پھر اپنے ہی کہے کا منکر کیسے ہو جاؤں۔ ویسے اپنا سکھایا بھولنے لگا ہوں میں اور یاد رکھنے لگی ہو تم چلو بس خیال رکھنا کہ نام روشن ہی کرنا میرا :lol: چلو شکر ہے تمہیں بھی انٹر ویو اچھا لگا اور سمجھ تو ابھی...
  20. محب علوی

    جشنِ آزادی

    زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے خدا کرے خدا کرے خدا کرےےےےےےےےےےے خدا کرےےےےےےےےےےے خدا کرے سدا ہری بھری رہے زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہے دلوں میں کوئی خواب تھا بسا ہوا نظر میں اک گلاب تھا چھپا ہوا عجب بہار میں کھلا وہ پھول مہتاب کا...
Top