محب باہر رہتے ہوئے پاکستان کی کون سی چیز سب سے زیادہ مس کرتے ہیں؟۔۔خاص طور پر لاہور کی۔۔۔ کیونکہ کہ یہ تو شہر ہی زندہ دل لوگوں کا ہے۔
باہر رہتے ہوئے پاکستان سے تو ہر ہر شے یاد آتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے دل ترستا ہے۔ مجھے چائے پینے کا بہت شوق ہے اور یہاں پاکستان جیسی چاہ والی چا کہاں...