نبیل جن کالجز یا یونیورسٹیوں کے طلبا طالبات کو اردو ویب کے بارے میں بتاؤں گے ان کے بارے میں یہاں ضرور لکھنا۔ قیصرانی نے بھی جانا ہے اور میں نے بھی ، اگر ایک ریفرنس سے جائیں گے تو اس کام کی اہمیت کا اندازہ بھی ہوگا اور اس کے لیے مختلف لوگوں کی لگن بھی ظاہر ہوگی۔ امید ہے کہ بہت اچھا سفر اور قیام...