نتائج تلاش

  1. محب علوی

    5000 ویب بدمعاش

    انگریزی فورمز یا چیٹ رومز پر ہی نظر رکھتے ہوں گے ، لطف آجائے اگر یہاں آجائیں
  2. محب علوی

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    بہت خوب حجاب ، بات بنانے کو تو بنا دوں مگر سچ یہ ہے کہ فی الوقت لاجواب ہو کر رہ گیا ہوں۔ :lol:
  3. محب علوی

    جشنِ آزادی

    وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا وطن وطن وطن کی مٹی گواہ رہنا وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں گواہ رہنا وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا تیرے مغنی کی ہر صدا میں تیری ہی خوشبو مہک رہی ہے ہر ایک سر میں ہر ایک لے میں تیری محبت چمک رہی ہے...
  4. محب علوی

    جشنِ آزادی

    راجہ اور نعیم بس 14 اگست تک جوش قائم رکھنا ہے ۔ مجھے بھی کوئی پاکستانی جھنڈا یا اوتار بھیج دے :)
  5. محب علوی

    جشنِ آزادی

    14 اور 17 اگست کو جیا اور ماورا کی سالگرہ بھی ہے
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    خاصا تپ کے جواب دیا ہے ۔۔۔ محب ایسا بالکل نہیں ہے ۔۔ قیصرانی بہت جلدی بے تکلف ہونے والے انسان ہیں۔۔اور کچھ ان کو بھی شکریہ کہنے کی خاصی عادت ہے تو بس اس لیے ان کے ساتھ شکریہ برائے شکریہ چلتا رہتا ہے۔۔۔اور کوئی بات نہیں ہے خاصہ ایک طرف ذرا بھی تپ کر جواب نہیں دیا کیونکہ اس طرح جواب دینے کی تو...
  7. محب علوی

    جشنِ آزادی

    شمشاد یہ ایسے سدا بہار اور مسحور کن نغمے ہیں کہ ساتھ ساتھ لے کے گاتا ہے انسان۔ یہ لنک کافی کام کا ہے http://www.muziq.net/showpage.php?page=topatsongs.php
  8. محب علوی

    جشنِ آزادی

    جیوے جیوے پاکستان جیوے پاکستان جیوے جیوے پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستان جیییییییییییییییوے جییییییییییییییییییوے جیوے جیوے جیوے پاکستان پاکستان پاکستان جیوے پاکستان من پنچھی جب پنکھ ہلائے کیا کیا سر بکھرائے سننے والے ان میں ایک ہی دھن لہرائے پاکستان پاکستان پاکستان...
  9. محب علوی

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    مجھے تو لگتا ہے کہ حجاب ہمارے دانت گننے کے چکر میں ہے مگر کہیں ہو تو گنے نہ ۔ :lol: ویسے میں نے چھدرے اور چوڑے دانتوں کی تین عدد بتیسیوں کا آرڈر دے دیا ہے امید ہے قیافہ شناس دھوکہ کھاتے رہیں گے :wink: اب تین کس کس میں بٹے گی اس کا فیصلہ ہم بھائی مل کر کر لیں گے۔
  10. محب علوی

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    رضوان نے اصلی پری دھاگہ والی کی بات کرکے مقدمہ کمزور کرنے کی اپنی سی کوشش ضرور کی ہے مگر شمشاد ہم پھر بھی مشہوریاں آپ کو ہی دیں گے ، قیصرانی والا دھاگہ ذرا مشہور کریں۔ مشہوری تو آپ کر دیں گے ، اندر ہونے پر ضمانت کا بھی کوئی بندوبست ہے کہ نہیں۔
  11. محب علوی

    جشنِ آزادی

    سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم...
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    شمشاد آپ بھی اپنے ترکش سے کوئی تیر نکالنا چاہیں تو نکال لیں ، یہ نہ ہو بعد میں کف افسوس ملتے رہیں :) ۔
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    عدالت تو لگی ہوئی تھی کہ امن کے نام پر انٹر ویو شروع کر دیا اور جلدی میں عدالت برخاست کیے ہی یہاں چلا آیا۔ اجازت ہے سوال کرنے کی بھی اور سوالات سے زچ کرنے کی بھی۔ انٹرویو میں سچ اور صرف سچ بولا جا رہا ہے۔
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    بس تم جانو کہ ماورا کے آنے سے پہلے پہلے جتنا بولنا ہے بول لوں :lol: ورنہ اس کا دل تو براہ راست شوٹ کرنے کو کرتا ہوتا ہے ، ذبح کرنے میں تو یقین ہی نہیں رکھتی
  15. محب علوی

    (بات سے بات) ۔۔۔۔۔۔تبصرے اور تجاویز

    سیمل نے یہ کتاب شروع کی ہے اور سب کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔ بات سے بات
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    چلو اس بہانے اتنا تو پتہ چلا کہ تم حساس نہیں ہو۔ حساس معاملے جن میں حساس ہو وہ شاید نیا سوٹ سلوانا، کاسمیٹکس کا سامان ، گانوں کی سی ڈیز جیسے ہوں گے :wink: کتاب پڑھنے کا ایسا عمدہ طریقہ لکھا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتنے سلیقہ اور طریقہ سے کتاب پڑھتی ہو گی تم ۔ صفحہ ادھر ادھر پلٹتی ہوں...
  17. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    حجاب شاید آج حجاب سے باہر آ ہی جائیں ویسے بارشوں کا موسم ہے نیٹ بھی آنکھ مچولی کھیل رہا ہوگا۔
  18. محب علوی

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    انٹر نیٹ اور فون کی سہولت موجود ہے تو اتنی دیر نہیں لگے گی ویسے بھی اندازے اور خیالی گھوڑے دوڑانے کے لیے ہم سب موجود ہیں تو پھر دیر کیسی۔
  19. محب علوی

    جشنِ آزادی

    زبردست راجہ کیا عمدہ گیت اور نغموں کی بہار لگا دی ہے۔ اچھا وہ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد بھی ہو جائے
  20. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ظفری تم بھی باز نہیں آؤگے مجھے پتہ تھا کوئی ایسا ہی دو دھاری سوال لے کر آوگے جس میں جائے رفتن نہ پائے ماندن ( پتہ نہیں فارسی کا کیا بنا دیا ہے میں نے ) سوال ٹھہرا ہے اب زندگی لینے اور دینے پر تو ذرا سنجیدہ جواب ہو جائے۔ زندگی اگر کسی عزیز کی زندگی لے کے ملے تو ایسی زندگی سے موت اچھی ، دوسری...
Top