نتائج تلاش

  1. محب علوی

    حاضری لگائیں

    شکر ہے ہاتھوں میں مہندی نہیں لگائی ورنہ کچھ لکھنے کے قابل بھی نہ رہتی
  2. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    انڈے اور ٹماٹر سے گذارا کر رہے ہو ، میں بھی ایک وقت تھا کہ صرف انڈوں اور بریڈ پر گزارا کرتا تھا۔ قیصرانی بھی نہیں کہ کوئی چکن مصالحہ ہی بنا دیتا
  3. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    مجھے یاد کر رہے تھے تو انتظار بھی کرتے ۔ میں آیا تو دیکھا کہ ایک دم تمہیں کچھ ہو گیا ہے اور لاحول کبھی یا شیطان کہنے لگے ، میں نے مناسب نہیں سمجھا کہ تمہارے اس انہماک میں مخل ہوں جانے تک کیسا رد عمل ظاہر کرتے ۔ اب آیا ہوں تو گلہ کر رہے ہو ، بہت ہی بے مروت ہو تم بھی :P
  4. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    آ تو گیا ہوں کیا نظر نہیں آ رہا ہوں ، آ کر بھی
  5. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    اب تو آنا ہی پڑے گا کہ پراسراریت بڑھ رہی ہے
  6. محب علوی

    LOL کا متبادل

    رضوان اب چپ کرکے ہی نکل جاتے ہیں ، اس دفعہ ان کی خاص‌ خبر لینی ہے ۔
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    والدہ کو ہی شوق تھا اس لیے ان کا ہی لکھا ، والد کافی عرصہ سعودی عرب ہی رہے اور پڑھائی سے متعلق کچھ بنانے کی ان کی واضح خواہش نہیں تھی۔ سافٹ وئیر انجنئیر ہوتا تو انجنئیر ہی ہے مگر ذرا سافٹ سا ، روایتی معنوں میں نہیں ہوتا نہ :lol: تم نے کہا تھا کہ تم جانتے ہو معلوم کا نہیں لکھا تھا اور...
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    دو سال قبل آزادی سے قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی ۔ ایک بیٹا ہے جسے لیپ ٹاپ سے کھیلنے کی بہت عادت ہے مجھے لگتا ہے کہ میرے لکھنے کے دن تھوڑے ہی ہیں۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    جو چیز تم ممکن نہ لگے اسے پاکستانی فلم بنا دیتے ہو تم اور تم سے میں نے کیسے کیسے کام کے سوال کیے تھے تم صرف اس طرح کے تبصرہ جات ہی کر رہے ہو میری دفعہ :)
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    میں پرویز مشرف نہیں اس سے تو اتفاق ہے البتہ دوسری بات میں راویوں کے درمیان اختلاف ہے :lol: بھائی جب سکرپٹ میرا ہے تو مرضی بھی میری ہی چلے گی نہ ویسے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ تو نہیں کہا تھا کہ بس تیار ہے اور لڑکی چلی کہ چلی ۔ بالفرض تیار بھی ہو تو سیدھا جا کر بریکیں ادھر لگاتا اور پھر...
  11. محب علوی

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    جنییہ بہت اچھا کیا قیصرانی تم نے، میں بھی دیکھ رہا تھا کہ سمن صاحبہ آ تو گئی ہیں مگر کوئی پوسٹ نہیں کر رہی ہیں۔ خوش آمدید سمن اور اب تعارف کے لیے تیار ہو جائیے۔
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ف 1۔ میٹرک تک میری والدہ کو بھی مجھے ڈاکٹر بنانے کا ارمان تھا اور مجھے انجنئیر بننے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ڈاکٹر بنا نہ انجنئیر :lol: 2۔ اچھا زمانہ چنا ہے مگر مستقبل میں تمہیں نہیں بھیجوں گا۔ جواب دینے سے پہلے یہ سوچ لینا کہ مجھے صرف ایک خاص جن یعنی شیطان کا ہی پتہ ہے...
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    اصلی نام تو بتایا ہی نہیں ویسے فورم پر شمولیت کے وقت بتایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔فاروق ظفر اعوان یہ بھی اچھا نام ہے۔۔ میں نے آپ کی تعارف پوسٹ تلاش کی تھی۔۔لیکن مجھے ملی ہی نہیں۔۔۔ : ( شکریہ دونوں ناموں کا اکھٹا ہی ۔ تعارفی پوسٹ تھی آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا خود کلامی کی عادت ہے اور...
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    امن ایمان یہ آپ سے کس نے کہا کہ کم بولیں ، میرے کہنے کا مقصد تو یہ تھا کہ قیصرانی کی دفعہ کم بولیں :P ہماری دفعہ جتنا چاہیں بولیں۔ باتیں تو واقعی ایسی ہیں کہ تصدیق اور تردید کے لیے آنا پڑے گا اور پر لطف بھی ہیں۔ محبت کیا ہے سادہ جواب تو یہ ہے کہ محب کے ساتھ ایک اضافی ت لگا دیں تو محبت بن...
  15. محب علوی

    جشِ آزادی کے متعلق آپ کی آراء اور تبصرے

    آزادی انگریزوں سے تھی اور قیام اس صورت میں تھا کہ پہلے اکھنڈ بھارت تھا۔ اس لیے آزادی بھی ہے اور قیام بھی
  16. محب علوی

    LOL کا متبادل

    میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ استعمال کرنا شروع کرتے ہیں اس کی نت نئی شکلیں نکلتی جائیں گی ، ایک نہ سہی دو تین بھی ہوں تو خیر ہے مگر اپنا دیسی ورژن تو ہو گا نہ :)
  17. محب علوی

    یہ کتب کہاں رکھی جائیں۔۔؟

    بڑا اچھا سوال پوچھ لیا آپ نے شگفتہ اور میں بہت دیر سے خود بھی چند سوالات پوچھنا چاہ رہا تھا جس پر قیصرانی سے میری بات بھی ہوئی تھی۔ ہمیں اب لائبریری میں ہی ایک ذیلی زمرے کی ضرورت ہے جہاں لائبریری کی کتابوں کے بارے میں معلومات ہوں۔ زیر تکمیل کتابیں مکمل کتابیں پروف ریڈ شدہ کتابیں ای بکس...
  18. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    لو بھائی تمہارے سوال کے لیے کافی خیالی پلاؤ پکانے پڑے ہیں۔ پہلے تو دوست کے پاس پہنچوں گا اور اسے کہوں گا کہ آجاؤں گاڑی میں بوڑھے سمیت اور پھر کہوں گا کہ ایک عزیز ہیں ( عزیز تو دیکھتے ہی ہو گئی ہوگی ) جنہیں ہاسپٹل کا پتہ ہے انہیں لے کر چلتے ہیں ۔ پھر پہنچوں گا خیالوں کی ملکہ کے پاس اور کہوں...
  19. محب علوی

    LOL کا متبادل

    قکک کے تو تین ووٹ‌ ہو گئے ہیں اور کچھ لوگوں کو میں نے اس آواز کے ساتھ ہنستے سنا بھی ہے :wink: میں شاکر اور شمشاد تو قکک گروپ کے ممبر بن گئے ہیں :lol: اسی بات پر ایک فلک شگاف قککککککککککککککک
  20. محب علوی

    اب کس کو آنا ہے

    زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نعرے لگانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے :lol:
Top