نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    ظفری کیا تم یہ کہنا چاہ رہے ہو کہ تم میں سرے سے کوئی خوبی ہی نہیں۔ :lol:
  2. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    تمہارا خط دیکھا تھا پر تم نے کسی کو مخاطب ہی نہیں کیا تھا اس لیے میں نے سوچا تم نے بھی کسی کو مخصوص خط نہیں لکھا ورنہ جواب ضرور دیتا اور اس کا بھی ڈر تھا کہ پتہ نہیں تمہیں جواب اچھا لگے یا نہیں ، ابھی ماورا کے لکھے خط پر کہہ رہی ہو کہ اگر مجھے کوئی یہ خط لکھتا تو گلہ دبا دیتی تو میں تو پھر بچ ہی...
  3. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    چلو شکر ہے تمہیں مبارکباد دینے کا خیال تو آیا اور باتیں تو بہت کرنی پڑیں لوگوں کو قائل کرنے کے لیے ، ویسے کچھ لوگوں کے سوا باقی لوگوں نے کافی کام کیا اور کچھ نے تو بالکل بھی نہیں کیا اور اب مبارکباد دے کر شہیدوں میں نام لکھوا رہے ہیں۔ ناصر کاظمی سے معذرت کے ساتھ انقلابات زمانہ بھی عجب ہیں...
  4. محب علوی

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    میری طرف سے تو جواب ہاں میں ہے ۔ :)
  5. محب علوی

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    اللہ شگفتہ کو مکمل صحت اور تندرستی دے۔ بوچھی کو بھی صحت دے کہ وہ سب کی صحت کا خیال رکھتی ہیں اور ان سے باقی ممبران کا پتہ چلتا رہتا ہے۔
  6. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    خوش فہمیاں تو دیکھو ذرا، ویسے ابھی خطوط بہت طرف سے آنے ہیں تو کوئی پتہ نہیں کہ کون کب کسے خط لکھ رہا ہو۔
  7. محب علوی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    میرے خیال سے امام ابن تیمیہ کے حالات اور دور اور عمل کو بہت غلط طریقے سے گفتگو میں شامل کیا جارہا ہے۔ امام ابن تیمیہ کا زمانہ منگولوں کی یلغار کا زمانہ تھا جہاں اور بھی بہت سی برائیاں مسلم معاشرے میں در آئی تھیں اور امام ابن تیمیہ کا جہاد بالسیف منگولوں کے خلاف تھا نہ کہ اپنے علاقے کے مسلمانوں...
  8. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ذرا جلدی آنا ، خطوط کی رفتار بہت تیز ہے اور تمہارے آنے تک معاملات جانے کہاں سے کہاں پہنچ جائیں۔
  9. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اعجاز صاحب ، آپ تو بات کی تہہ تک پہنچ جاتے ہیں :) اب کچھ اور کہوں گا تو حاسد میرے پیچھے پڑ جائیں گے۔
  10. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بہت عمدہ شمشاد ، ذرا ظفری کا جواب آئے تو میں بھی کچھ حصہ ڈالتا ہوں فی الحال اور طرح کے خطوط چل رہے ہیں۔
  11. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    محب! بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عرصہ مشینوں سے مغز آزمائی کے بعد مہلت ملی تو کچھ دل مچل رہا تھا۔۔۔۔ خطوط لکھنے والوں سے درخواست ہے کہ اپنے خط میں وصول کنندہ کا اور خط لکھنے والے کا فرضی یا اصلی نام ضرور لکھیں تاکہ (سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :) ۔۔۔) بعد میں کسی خط میں‌ حوالہ دینا ہو تو آسانی...
  12. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ایک تو اتنی محنت سے میں نے اپنے صفحات مکمل کیے اوپر سے مجھے فیل کر رہی ہو ، جاؤ میں نہیں آؤں گا تمہارے جشن میں ، اکیلی منا لینا اور تمہارا خطبہ بھی نہیں سنوں گا۔ ویسے میں نے لسٹ دیکھی ہے ، میرا نمبر تو اس میں چھٹا ہے ۔ :wink:
  13. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    کتنا شوق ہے لڑائی کروانے کا ، پر جلنے سے کیا ہوگا اپنا ہی خون کم ہو گا تمہارا آئسکریم کی دکان پر کب وہ تو جوس کی دکان تھی اور جیولر کی دکان تو ساتھ ہی تھی اس پر کب لے کر گیا تھا جھوٹی۔ اب خط لکھنے دو ، ذہنی انتشار نہ پھیلاؤ۔
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    سنا ہے تو بتانا مت ورنہ چاند کے ساتھ سورج کی شعاعیں بھی تم تک پہنچ جائیں گی :P
  15. محب علوی

    مبارکباد ناراضگی

    بھائی فہیم آپ تو بجھارتوں میں ڈال گئے ہیں ۔ مجھے یاد آیا آپ سے تو ایک کام بھی کہا تھا کہیں‌اسے نہ کرنے کا یہ بہانہ تو نہیں۔ :wink:
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اب اس چکر میں کیا ساری کڈنیوں‌ سے جاؤں۔ :lol:
  17. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اف آگئی ماورا ، پھوٹ ڈلوانے والی ، مائی بگو :wink: ایک دو بار کسی کو بنارسی ساڑھی ہاؤس تک کیا چھوڑ دیا ، بات ہی پکڑ‌ لی ، اب اتنا تو آدمی کا اخلاقی فرض بنتا ہے پر یہ حاسد کیا جانیں اور کسی کو ہنستا بستا کہاں دیکھا جاتا ہے لوگوں سے۔
  18. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    کیا زمانہ آ گیا کہ خط کا ملنا قیامت ٹھہرا اور طبیعت ناساز سے آہ و فریاد بن گئی۔ پہلے خط آنے پر بہار چھا جایا کرتی تھی جلترنگ سے بجنے لگتے تھے ، ہوائیں گنگنانے لگتی تھیں اور طبیعت پر نکھار آ جایا کرتا تھا اور اب قیامت ، ساری نا شکری کی بات ہیں ، گھر بیٹھے خط جو مل جاتے ہیں خود لکھ کر اس طرح...
  19. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    دل پر لے تو لیتا مگر ستارے اترے ہوتے تو نہ اب اس بات کو ہی دل پر لے لیتا ہوں کہ ستارے نہ سہی ایک اکلوتا چاند ہی اترا آیا ہوتا :P
  20. محب علوی

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    بہت نوازش عبدالرحمن تو آپ بھی ساتھ ہیں نہ اس کارِ خیر میں۔
Top