نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    زبردست وعلیکم سلام ، ابو شامل ، یہ مضمون میں نے وکیپیڈیا کو ذہن میں رکھ کر ہی ٹائپ کیا ہے اور یہ قدم اسی لیے اٹھایا ہے کہ وکیپیڈیا کے لیے کام کا مواد جمع ہو۔ میں تو قطعا پریشان نہیں ہوتا کاپی رائٹ‌کے لیے مگر کچھ احباب بہت فکر پالتے ہیں حالانکہ یہ کام تو میرے خیال سے کار خیر ہے جسے آگے ہی...
  2. محب علوی

    ڈوئل کور پروسیسر (‌Dual Core Processors)

    شکریہ راسخ اور میری کوشش ہے کہ ایسی معلومات ضرور بانٹتا رہوں کیونکہ کل یہ ہم سب کے کام آئے گی۔ آپ بھی شامل ہو جائیں ہمارے ساتھ۔
  3. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اب ماورا کو سب تو نہ بتاؤ نہ :P
  4. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    بہت سارے کم کرکے بھی بہت زیادہ ہیں ، جھوٹ بھی تو اتنا بولا تھا کہ کم کرکے بھی حد سے زیادہ ہے اور فیل تو زکریا نے کر دیا ہے اور ہم جولیوں نے بھی اس جھوٹ پر ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے اب اور کیا چاہیے فیل ہونے کے لیے :lol:
  5. محب علوی

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    حد ہے یعنی کسی کو صحیح پتہ ہی نہیں سب اندازے ہی لگا رہے ہیں۔ قیصرانی اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔ :lol:
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اگر زیادہ اچھی نہیں ہوتی تو تھوڑی پر گزارہ میرا ہوتا نہیں اس لیے زیادہ ہی بھلی۔ محفل کی تاریخ تو میں لکھ رہا ہوں اسے گواہ بنایا تو تمہارا کیس بہت کمزور ہو جائے گا۔ بے ضرر اور معصوم سوال میری نگاہ دوربیں سے گزرے نہیں تو جواب کیسے دیتا۔ جو تارے گنتے ہیں اور پھر صبح کر دیتے ہیں وہ اکثر یہ ہی...
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    مجھے تو صفحہ نمبر ٢ چھوڑ کر ٣ ،٤ پر بھی نظر نہیں آئے ، خیریت ہی رہی اس لیے تو نظر نہیں آئے اور سرمہ لگانے کی اب عمر نہیں ویسے یہ بات ذاتی تجربہ سے کی ہے یا ؟ سیاسی کا لفظ سوچ سمجھ کر استعمال کرنا چاہیے اور میں نے تو آئینی تقاضا پورا کیا ، اب کیا میرا آفس پارلیمنٹ کے سامنے ہے تو آئینی تقاضے بھی...
  8. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سوچ کے لکھ لو میں نے کب منع کیا اور مختلف ادوار کا خیال تو رکھنا ہے نہ ویسے اکیسویں صدی کے خطوط بھی آئیں گے فکر مت کرو۔ اتنی مشکل محبت بھی تو محبت ہی ہوتی ہے اور محبوب جب صحرا میں ہو تو لیلی کہلاتی ہے اور وہیں پر مجنوں کی صدائیں بھی گونجی رہی ہوتی ہیں جو عشق میں دیوانہ کہلاتا ہے۔ :lol...
  9. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ماورا کو سنا لو جو پہلے ہی ہاں میں ہاں ملا رہی ہے اور میں تو اب ہوں میدان میں اترا ہوا مگر بس باتیں ہی ہو رہی ہیں اور حملے ایک دوسرے کی آڑ‌ لے کر۔ :lol:
  10. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ایسے موقعوں پر اکثر سر درد کی شکایت ہوتی ہے۔ سچی اور قسم سے ، ایسے الفاظ ہیں جس سے لکھنے والا دوسروں کو کم اور خود کو زیادہ یقین دلاتا ہے کہ وہ جو کہہ رہا ہے وہ صحیح ہے اور وہ واقعی ایسا کر سکتا ہے۔ :lol: ایک دوسرے سے باتیں کرکے خوش ہونے میں ہی خوش رہو ورنہ تمہیں پتہ ہی ہے کہ مشکل ہوجائے گی...
  11. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پھر سے سلام ، اجی شکریہ کیسا، آپ ہی کی چیز تھی آپ تک پہنچ گئی ویسے بھی عدل کا تقاضہ ہے کہ جس کی چیز ہو اس تک پہنچا دی جائے اور میں نے بھی عدل سے کام لیا۔ تمہارے (آپ سے تم کا فاصلہ طے کرتے ہوئے) لیے ہی لکھتا تھا تم تک نہ پہنچے تو اس سے بڑھ کر ان جمع شدہ شعروں کی بے قدری اور کیا ہوگی۔ میرا...
  12. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں جواب کا منتظر ہوں ، کسی بھی خط کا کہیں سے بھی کوئی بھی جواب دے لے میں وہیں سے اسے جواب دینا شروع کر دوں گا مگر صرف باتیں بنانا اور گپیں مارنا اور ہے اور جم کر جواب دینا اور :P ایک اور جوابی خط لکھ رہا ہوں ، اب بھی بہانے بازیاں جاری رہیں تو نتیجہ سب کے سامنے ظاہر ہے۔ :lol:
  13. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    خوش فہمیاں دیکھو لوگوں کی ، جواب بن نہیں آنا تھا اور میں تم لوگوں کے جواب کے انتظار میں بیٹھا رہتا ، یہ ممکن نہ تھا ویسے بھی باتیں بنانا اور خط کے جواب بنانے میں جو فرق ہے وہ تو صاف ظاہر ہے۔ :wink: میں تو اب ایک اور جواب لکھنے لگا ہوں اور تم لوگ بیٹھ کر باتیں بناؤ صرف :lol:
  14. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    حضور بہت شکریہ ، بڑی نوازش کہ آپ نے اس ناچیز کو اس قابل سمجھا اور اپنا قیمتی سرمایہ ، اپنی خوبصورت شاعری سے مجھے نوازا، بے انتہا مشکور ہوں۔ اسی لیے تو آپ سے اتنی الفت ہے کہ کوئی بات رد نہیں کرتے آپ باقی یہ بھی معلوم ہے کہ کچھ شکوے شکایاتیں آپ کو ہم سے ہیں جنہیں دور کرنا مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن...
  15. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    چونکہ نیا دور ہے اس لیے چیٹنگ اور ای میل سے بات چیت کا آغاز اب معمول کا حصہ ہے۔ اسی پس منظر میں اس خط کا آغاز ہوتا ہے۔ آداب ، آپ کا شاعرانہ خلوص بذریعہ ای میل پہنچتا رہا اور میں اب اس پائے ثبوت تک پہنچ چکا ہوں جہاں میں باآسانی یہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ کا ذوقِ سلیم حسنِ داد کے قابل ہے اور...
  16. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اچھا چلو میں خطوط شروع کرنے والا ہوں ، دیکھتے ہیں کون کون ہمت کرتا ہے اور کتنی کتنی :wink: اور پرانے جواب نکالے تو میرے کمزور جواب ہی نہیں زوردار جواب بھی نکال لینا۔ حجاب تو اب حجاب میں چلی جائے گی فکر نہ کرو۔ :lol:
  17. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سیفی کمال کا لکھ رہے ہو بھئی اور چاہو تو ایک عدد خط مجھے بھی لکھ ڈالو :lol: نبیل خوب جواب لکھا ہے اور لکھتے رہنا یہ اچھا سلسلہ ہے۔ باجو، آپ نے تو حیران کر دیا اتنے عمدہ خطوط لکھ کر مخصوص زنانہ انداز میں۔ ماورا، بہت اعلی ، زبردست لکھا ہے۔ اب میرا دل تو بہت کر رہا ہے کہ میں بھی لکھوں...
  18. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اچھا خود تو تمہاری ہمت ہوئی نہ اور دوسروں کو صلاح دے رہی ہو ، حجاب کو ڈر ہے کہ جواب تگڑا نہ آجائے :wink:
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    الف نظامی ابھی میرے پاس فائل منسلک کرنے کی سہولت نہیں ہے ویسے میں تمہارے ای میل پر فائل بھیجتا ہوں۔
  20. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    الف نظامی ایک تو اپنا ای میل ایڈریس دو مجھے اور دوسرا ایکسس سے ایکسل میں فائل کنورٹ کرنے کا کام تم اپنے ذمہ لے لو ۔ :lol:
Top