نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    بہت شکریہ باسم۔ آپ نے جملہ کی اردو لوکلائزیشن پر کام کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ اب جملہ 1.5 بیٹا فیز سے تو آگے نکل گیا ہے۔ اب تو اس کا ریلیز کینڈیڈیٹ 3 چل رہا ہے۔
  2. نبیل

    نام کی لمبائی

    بہت اچھے فرضی۔ مبارک ہو۔
  3. نبیل

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    شکریہ اردو، یہ سوال میں بھی پوچھنا چاہ رہا تھا۔
  4. نبیل

    اکیسویں صدی کا ہڑپہ - جاوید چوہدری

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس (24 دسمبر 2007ء)
  5. نبیل

    سیلاب - اوریا مقبول جان

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس
  6. نبیل

    نام کی لمبائی

    فرضی، کیا تمہارے ویب ہوسٹ پر php کی mbstring ایکسٹینشن انسٹالڈ ہے؟ اگر ہاں تو کیا تمہاری فورم کے روٹ میں .htaccess فائل میں سٹرنگ اوور لوڈنگ آن ہے؟
  7. نبیل

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    فواد، میں بھی آپ کو محفل فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگر آپ واقعی یو ایس سٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے لیے کام کر رہے ہیں تو اس بات کا آپ کو یقیناً اندازہ ہوگا کہ آپ کو کس قسم کے سوالات کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔ امریکہ کی خارجہ پالیسی سے متعلق تو ہم سیاست کے زمرے میں اس وقت بات کریں گے جب آپ وہاں پوسٹ کرنا...
  8. نبیل

    الیکٹرونکس ڈائجسٹ

    شکریہ اردو۔ الیکٹرانکس ڈائجسٹ کی سائٹ تو میرے پاس نہیں کھلی، الٹا براؤزر کریش ہو گیا تھا۔ الیکٹرانکس 2000 کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی کہ ابھی تک بزنس کر رہے ہیں۔ آج سے کوئی بیس سال قبل وہاں سے الیکٹرانکس کے کمپوننٹ خریدا کرتا تھا۔
  9. نبیل

    ایک اور بابائے قوم

    پہلے تو پیپلز پارٹی بھٹو کو قائداعظم کے نعم البدل کے طور پر قائد عوام قرار دیتی رہی ہے، اب پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ انہیں ایک اور بابائے قوم میسر آ گیا ہے۔ خود ہی پڑھ لیں۔۔
  10. نبیل

    اردو پی ایچ پی بی بی میں فورم ظاہر نہیں ہو رہے

    سی ایچ موڈ فورم میں فورمز کے ڈیفالٹ پرمیشن گیسٹ یوزر اور رجسٹرڈ یوزرز کے لیے سیٹ نہیں ہوتے۔ اس کے لیے ایڈمن پینل میں Auth Center میں جا کر پرمیشن سیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی تفصیل آپ کو سی ایچ موڈ کی یوزرز گائیڈ سے بھی مل جائے گی۔ یہ یوزرز گائیڈ بھی ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود ہے۔
  11. نبیل

    اردو وکی سرور

    السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ قبل اردو میڈیا وکی پر مشتمل یونیفارم سرور کا ایک پیکج تیار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔ آج میں آپ کے سامنے اردو وکی سرور کے نام سے یہ سوفٹویر پیش کر رہا ہوں۔ اس کے ذریعے آپ اردو میڈیا وکی کو بآسانی اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹ کر سکیں گے۔ اس طرح آپ کے لیے میڈیا وکی کا...
  12. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرے

    السلام علیکم یہ تھریڈ کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرہ جات کے لیے مخصوص ہے۔ ہارڈ ویر میری فیلڈ نہیں ہے لیکن میری خواہش ہے کہ اس موضوع پر یہاں لکھا جائے۔ اگر آپ کے ذہن میں اس مضمون کو بہتر بنانے کے لیے کوئی تجاویز موجود ہیں تو انہیں یہاں پیش کریں۔ اور اگر آپ کمپیوٹر ہارڈ ویر یا ڈیجیٹل الیکٹرونکس سے...
  13. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    http://www.youtube.com/watch?v=41sq0RnPjeQ&feature=related کمپیوٹر کے کیس میں مدربورڈ کو فٹ کرنے کے لیے چار سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ ان سوراخوں میں پہلے پیتل کے سپیسر ڈالے جاتے ہیں جو کہ مدربورڈ کو کمپیوٹر کے کیس سے تقریباً چوتھائی انچ کے فاصلے پر رکھتے ہیں۔ مدر بورڈ کو انہی سپیسرز کے اوپر...
  14. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    http://www.youtube.com/watch?v=YFrB3rC9Avs&feature=related پی سی اسمبل کرنے کے پہلے مرحلے میں مدر بورڈ پر مین میموری (RAM) اور پروسیسر کنکٹ کیے جاتے ہیں۔ پروسیسر کے پیکٹ میں ہی اس کا کولنگ فین بھی شامل ہوتا ہے۔ پروسیسر کے ایک کونے پر نشان بنا ہوتا ہے جس کے ذریعے اسے مدربورڈ کی پروسیسر ساکٹ...
  15. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    http://www.youtube.com/watch?v=MLcwLj8aJGo&feature=related سب سے پہلے خود کو گراؤنڈ کریں۔ کمپیوٹر کے پارٹس کے ساتھ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے خود کو گراؤنڈ کر لیں تاکہ آپ کے جسم پر موجود سٹیٹک چارج سے کمپیوٹر کے پراسیسر یا دوسری کسی چپ کو نقصان نہ پہنچے۔ اس کے لیے آپ کسی ایسی جگہ کام کر سکتے...
  16. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    ضروری اجزاء (کمپوننٹس) http://www.youtube.com/watch?v=94z0jQ5--6A&feature=related اس حصے میں ہم ان کمپوننٹس کی لسٹ بنا رہے ہیں جو کہ ایک پی سی بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ ذیل میں یہ لسٹ پیش کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ اس لسٹ میں ان کمپوننٹس کے برانڈ اور کوالٹی کے بارے میں معلومات اکٹھی نہیں کی...
  17. نبیل

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    اس مضمون پر تبصرہ کرنے کے لیے اس تھریڈ پر تشریف لائیں۔ http://www.youtube.com/watch?v=2JTFBCbd04Q&feature=related اس فورم پر آئی ٹی کی ذیل میں ابھی تک صرف سوفٹویر اور کمپیوٹر سائنس کے موضوعات پر لکھا گیا ہے۔ میں نے حال میں کمپیوٹر اسمبل کرنے پر کچھ معلومات اکٹھی کی ہیں جنہیں میں یہاں شئیر...
  18. نبیل

    اس کی انگریزی بتائیں۔۔

    Fantasy تخیل کا ترجمہ ہے۔ فریب تخیل کا صحیح ترجمہ hallucination بنے گا۔ مخمصہ کی انگریزی confusion ہو سکتی ہے۔ اگلا لفظ ہوشربا
  19. نبیل

    ایس ایم ایف فورم میں مسلہ فوری مدد درکار ہے

    ساغر، کیا آپ نے ایڈمن پینل میں جا کر اردو لینگویج منتخب کی ہے؟
Top